• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوشل میڈیا پر محدث فورم کے مضامین کی تشہیر (تبصرے)

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اور ہاں بھائی میں نے یہ پاور پوائنٹ میں بنایا ہے اور اس میں الحمد للہ کافی اچھی ڈیزائن ہوتی ہے
آپ اسمیں ہی ٹرائی کریں ۔
پاور پوائنٹ بھی ٹھیک ہے، لیکن یہ بتائیے کہ پاور پوائنٹ میں آپ نے امیج لی ہے یا ایکسپورٹ کر کے بنایا ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بھائی میں اس میں آل ریڈی بہت ساری ڈیزائنس ہیں
آپ اس میں سے سلیکٹ کرکے ہی بنائیں
ڈیزائن تو ہیں لیکن اس میں ایکسپورٹ کر کے امیج بنانے کا طریقہ بتائیں۔
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
پاور پوئنٹ میں انسرٹ کا اوپشن ہے اور
پھر اس میں جاکر کر پیکچر پر کلک کریں اور آپ کو جو امیج چاہئے اس امپورٹ کرلیں ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
پاور پوئنٹ میں انسرٹ کا اوپشن ہے اور
پھر اس میں جاکر کر پیکچر پر کلک کریں اور آپ کو جو امیج چاہئے اس امپورٹ کرلیں ۔
یعنی کسی پکچر کو محض انسرٹ کر کے اس پر ٹیکسٹ کی سیٹنگ کی جا سکتی ہے، اپنی طرف سے امیج نہیں بنائی جا سکتی؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
میرے خیال میں ہم یہ کام ایڈوب فوٹو شاپ اور کورل ڈرا میں کریں تو زیادہ اچھا ہے، کیونکہ یہ گرافکس کے لھاظ سے بہت اچھے سافٹ وئیرز ہیں۔
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
خیر کوئی بات نہیں میں آپ کو کورل میں کچھ دیزائن بنا کر میل کرتا ہوں
آگے آپ میں اس میں کیا کرنا ہے اسے دیکھ لیجیے گا ۔
 
Top