• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوشل میڈیا پر محدث فورم کے مضامین کی تشہیر (تبصرے)

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
عبدالرحیم رحمانی
بھائی! پاور پوائنٹ میں جب سلائیڈ بنا لینے کے بعد اسے GIF,JPEG,TIFفارمیٹ میں سیو کرتے ہیں تو رزلٹ صاف نہیں آتا، امیج فائل بن جاتی ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ارسلان
بھائی میں نے جو امیج بنایا تھا وہ اسی سے بنایا ہے۔ میرے خیال سے وہ تو ٹھیک ٹھاک ہے ۔
اس میں کوئی خرابی نہیں ہے ۔
بھائی "ارسلان" نہیں "محمد ارسلان"
اور امیج ٹھیک ہے، شاید میرے کمپیوٹر میں گرافک کا کوئی مسئلہ ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ہابیل بھائی! گرافکس میں محدث فورم کا لوگو دینے کے ساتھ لنک ضررو لکھیں۔ یا لوگو بے شک نہ دیں لیکن لنک ضررو لکھیں۔
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
ہابیل بھائی! گرافکس میں محدث فورم کا لوگو دینے کے ساتھ لنک ضررو لکھیں۔ یا لوگو بے شک نہ دیں لیکن لنک ضررو لکھیں۔
ان شاءاللہ بھائی اب جو گرافکس بناؤ ں گا اس پر فورم کا یوآر ایل بھی ہو گا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
مجھے تشہیر کے کام میں ایک ہیلپ کی ضرروت ہے، میں چاہتا ہوں اس نیکی کے کام میں کوئی بھائی یا بہن میرے ساتھ تعاون کرے، تعاون یہ کہ میرے پاس ایم ایس پاور پوائنٹ کی ایک فائل ہے اس میں ہر سلائڈ پر صرف یونی کوڈ میں مضامین کا نام لکھنا ہے، یہ کام اگر کوئی چاہے تو ایم ایس ورڈ میں بھی کر کے دے سکتا ہے، کیا کوئی بھائی یا بہن تیار ہے؟ تاکہ اس کام کو جلدی پایہ تکمیل تک پہنچایا جا سکے؟
ہابیل
محمد نعیم یونس
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم
مجھے تشہیر کے کام میں ایک ہیلپ کی ضرروت ہے، میں چاہتا ہوں اس نیکی کے کام میں کوئی بھائی یا بہن میرے ساتھ تعاون کرے، تعاون یہ کہ میرے پاس ایم ایس پاور پوائنٹ کی ایک فائل ہے اس میں ہر سلائڈ پر صرف یونی کوڈ میں مضامین کا نام لکھنا ہے، یہ کام اگر کوئی چاہے تو ایم ایس ورڈ میں بھی کر کے دے سکتا ہے، کیا کوئی بھائی یا بہن تیار ہے؟ تاکہ اس کام کو جلدی پایہ تکمیل تک پہنچایا جا سکے؟
ہابیل
محمد نعیم یونس
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
اگر کسی جوان نے مدد نا کی تو آپکے چچا کے ناتواں کندهے حاضر ھیں.
 
Top