• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوشل میڈیا پر محدث فورم کے مضامین کی تشہیر (تبصرے)

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا بھائی عبدالرحیم
آپ کو عامر بھائی نے بتا دیا ہے، آپ یہ بھی کریں اور ساتھ میں یہاں تمام فیس بک یوزرز ان کو آگے شئیر کیا کریں، محض لائیکس نہ کیا کریں، میں نے دیکھا ہے کہ اکثر بھائی صرف لائیک کرتے ہیں، بلکہ لائیک سے زیادہ شئیرنگ اہم ہے۔

اور عبدالرحیم رحمانی بھائی! آپ مجھے ایک مناسب سائز کی جو میں بنا رہا ہوں، قریبا دس کے قریب خوبصورت ڈیزائن بنا دیں۔ اور اس کی سی ڈی آر فائلز مجھے میل کر دیں، جس میں یہ باتیں مینشن ہو۔
لنک اور مضمون کا مواد ڈیسکریپشن میں
محدث فورم کو ویزٹ اور جوائن کرنے کی دعوت
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بھائی یہ شاید آپ نے ایڈوب فوٹو شاپ میں بنایا ہے، اگر صرف دو چیزوں کو مینشن ہی کرنا ہے تو اس کے لیے سائز چاہے چھوٹا ہی ہو، لیکن اس میں محدث فورم کو میشن کریں،مثلا:
"دیگر اہم علمی مضامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ہمارے فورم کو وزٹ کریں"
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
ارسلان بھائی ہم ویسے بھی نیچے لنک دیں گے
میں جہاں تک سمجھتا ہوں ہمیں وہ مینشن کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔
ویسے آپ کی مرضی
ایک اور امیج ملاحظہ کریں :
مردہ دل (ڈاکٹر فرحت ہاشمی 12).jpg
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی ہم ویسے بھی نیچے لنک دیں گے
میں جہاں تک سمجھتا ہوں ہمیں وہ مینشن کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔
ویسے آپ کی مرضی
ایک اور امیج ملاحظہ کریں :
3704 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
ہاں بھائی آپ کی بات ٹھیک ہے۔
اس تصویر کا سائز چھوٹا ہے۔
آپ 600ضرب 600 سائز کی دس خوبصورت امیجز بنا دیں، جس میں مضمون کا خانہ بھی ڈیزائن ہو لیکن اس میں کچھ لکھا نہ ہو، اور ڈسکرپشن والا جملہ لکھا ہو۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اور ہاں ان تمام کی سی ڈی آر یا ای پی ایس فائلز مجھے ضررو میل کیجئے گا، کیونکہ میں نے ایڈٹ کر کے ہی نام لکھنا ہے۔جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
اور ہاں بھائی میں نے یہ پاور پوائنٹ میں بنایا ہے اور اس میں الحمد للہ کافی اچھی ڈیزائن ہوتی ہے
آپ اسمیں ہی ٹرائی کریں ۔
 
Top