• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوشل میڈیا پر محدث فورم کے مضامین کی تشہیر (تبصرے)

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
اگر کسی جوان نے مدد نا کی تو آپکے چچا کے ناتواں کندهے حاضر ھیں.
اللہ تعالیٰ میرے چچا کو صحت و سلامتی والی زندگی عطا فرمائے آمین
ابھی تک تو کوئی جوان سامنے نہیں آیا۔
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
نوجوانوں کو اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمت و استطاعت دیں کہ ان چھوٹے چھوٹے کاموں پرلبیک کہیں!!
ایم ایس میں یونی کوڈائزنگ کے لیے مواد فراہم کر دیں۔ ۔ان شاءاللہ کوشش ہو گی کہ کام کر سکوں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
نوجوانوں کو اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمت و استطاعت دیں کہ ان چھوٹے چھوٹے کاموں پرلبیک کہیں!!
ایم ایس میں یونی کوڈائزنگ کے لیے مواد فراہم کر دیں۔ ۔ان شاءاللہ کوشش ہو گی کہ کام کر سکوں۔
جزاک اللہ خیرا سسٹر۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین
اللہ تعالیٰ نوجوانوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین

آپ نے اور انکل نے یہ کرنا ہے کہ میں آپ کو محدث فورم کے سیکشنز کے نام بتاؤں گا، ان میں جتنے بھی تھریڈ ہیں ان کے صرف نام لکھ کر دینے ہیں اہم ایس ورڈ فائل میں، اگر آپ کے پاس کوئی ایسا طریقہ کار ہو کہ پورے پیج کے تھریڈ کے نام اکٹھے سلیکٹ ہو جائیں اور اکٹھے کاپی ہو جائیں، تب بھی چلے گا، میرے پاس پہلے ایسا ہوتا تھا لیکن اب شاید ورژن کی تبدیلی کی وجہ سے ایسا نہیں ہو رہا۔

آپ سیکشن "علم القراءت" سیکشن کے صفحہ 3 سے آخری صفحہ 9 تک کے نام ٹائپ کر دیں، یہ کام آپ نے جب بھی فرست ملے کر دیا کریں، روزانہ کے دو صفحات پر بھی ٹائپ ہو جائیں تو بہت ہے۔

اور انکل (محمد نعیم یونس) آپ نے "حدیث و علومہ" سیکشن کے سارے صفحات ٹائپ کرنے ہیں۔ بس صرف تھریڈز کے عنوان ٹائپ کرنے ہیں، کاپی ہو سکیں تو یہ زیادہ سہولت ہے، اکٹھے کاپی ہو سکیں تو یہ زیادہ سہولت ہے۔

نوٹ: جو تھریڈ ایسا ہو جس میں کوئی بات پوچھی گئی ہے، یا بحث و مباحثہ ہو، وہ ٹائپ نہیں کرنا۔جزاکم اللہ خیرا
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
کیا اس طرح؟​
سنن نسائی شریف​
سنن نسائی​
صحیح ابن خزیمہ تحقیق و تخریج از شیخ زبیر علی زئی​
حدیث کتب انگلش میں​
شیخ زبیر علی زئی رحم الله کی اضواء المصابیح فی تحقیق مشکوۃ المصابیح کی تمام جلد درکار ہیں-​
سنن الترمذی​
سنن ابن ماجه​
بلوغ المرام مترجم سرچ سہولت کے ساتھ سافٹویئر​
صحیح بخاری پڑھیں ، اردو میں کسی بھی لفظ پر سرچ کریں​
سنن ابو داود​
صحیح مسلم​
سنن نسائی شریف​
کتاب اوقات نماز کے بیان میں​
مکمل صحیح بخاری اردو ترجمہ و تشریح جلد٤- حدیث نمبر٢٤٩١ تا ٣٤٦٤​
مکمل صحیح بخاری اردو ترجمہ و تشریح جلد ٣ - حدیث نمبر١٦٥٥ تا ٢٤٩٠​
 
بالکل انکل جی! ایسے ہی لکھنا ہے۔ جزاک اللہ خیرا
کیا آپ ٹائپ کر رہے ہیں، یا کاپی پیسٹ، اگر کوئی کاپی پیسٹ کا طریقہ ہو تو زیادہ بہتر ہے، اس سے آپ کو سہولت ہو جائے گی۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
یا اس طرح؟​
میرے بابرکت نبی صلی اللہ علیہ وسلم​
پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی چند پیاری دعائیں​
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر شریف اور منبر مبارک کے درمیانی حصہ کی فضیلت​
محققین کے لئے ایک انمول تحفہ​
حدیث​
غایبا نہ سلام بھیجنے کا طریقہ کیا ھم غیر موجود احباب کو سلام بھیج سکتے ہیں ؟​
اسلام میں حدیث کی اہمیت و حیثیت !!!​
ایک ہلکی سی مسکراہٹ کے کئی فوائد !​
مخلوق کی قسم کھانے کی ممانعت​
کھانے کے آداب​
رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات اور بات سے محبت​
اس حديث اور اللہ تعالى كا مخلوق سے بلند وبالا ہونے ميں كوئي تعارض نہيں ہے !!!!​
کون سا اسلام افضل ہے ؟​
رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے دو پھول​
ایک فقیہ کی ایک فقیہ کو نصیحت​
بیویوں کے ظلم سے پریشان شوہروں کےلیے خوشخبری​
بخار کو گالی دینا​
شیطان کو گالی دینا​
 
انکل! بات ایک ہی ہے، وہ ذیلی کیٹگری کے مضامین ہیں اور یہ سیکشن کے مضامین ہیں، یہ سب ٹائپ کرنے ہیں۔
آپ نے بتایا نہیں کہ آپ کو کوئی دقت تو پیش نہیں آ رہی؟
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
انکل! بات ایک ہی ہے، وہ ذیلی کیٹگری کے مضامین ہیں اور یہ سیکشن کے مضامین ہیں، یہ سب ٹائپ کرنے ہیں۔
آپ نے بتایا نہیں کہ آپ کو کوئی دقت تو پیش نہیں آ رہی؟
دقت کے بغیر کوئی کام نہیں ہوتا۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
بالکل انکل جی! ایسے ہی لکھنا ہے۔ جزاک اللہ خیرا
کیا آپ ٹائپ کر رہے ہیں، یا کاپی پیسٹ، اگر کوئی کاپی پیسٹ کا طریقہ ہو تو زیادہ بہتر ہے، اس سے آپ کو سہولت ہو جائے گی۔
کاپی پیسٹ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
کاپی پیسٹ
ویری نائس
میں بھی چاہتا ہوں کہ آپ آسانی سے یہ کام کر سکیں، ایک اور طریقہ ہے کاپی پیسٹ کا جب ایک تھریڈ کا نام سلیکٹ کر لیں تو کنٹرول کو پریس رکھتے ہوئے دوسرے کا نام سلیکٹ کریں، اس طرح پورے پیج پر سلیکشن جب کر لیں تو سب کو اکٹھا کاپی کر لیں، میرے پاس اب ایسا نہیں ہو رہا شاید آپ کے پاس ایسا ہو جائے۔
 
Top