• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوشل میڈیا پر محدث فورم کے مضامین کی تشہیر (تبصرے)

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
بالکل انکل جی! ایسے ہی لکھنا ہے۔ جزاک اللہ خیرا
کیا آپ ٹائپ کر رہے ہیں، یا کاپی پیسٹ، اگر کوئی کاپی پیسٹ کا طریقہ ہو تو زیادہ بہتر ہے، اس سے آپ کو سہولت ہو جائے گی۔
ارسلان بھائی ! جو چیز آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں، کاپی ، پیسٹ سے، تو میرا مشورہ ہے کہ یہ تمام ڈیٹا آپ چند سیکنڈ میں حاصل کر سکتے ہیں، کیونکہ یہ سارا ڈیٹا بیس سے ہینڈل ہو رہا ہے، اور جو پروگرامر بھائی اس پر کام کر رہا ہے وہ اس کو چند سیکنڈ میں حاصل کر کے دے سکتا ہے۔ اس سے رابطہ کیجئے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155

بھائی جان! طریقہ بھی تو بتا دیں نا آپ۔
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
بھائی جان! طریقہ بھی تو بتا دیں نا آپ۔
یہ پروگرامر کا ہی کام ہے، ہر کوئی نہیں کر سکتا۔ ڈیٹا بیس میں سے صرف ٹائیٹل والی فیلڈ کو رٹریو کروالیں۔ کیٹاگری وائز ، رٹریو کروایں تو بہتر ہو گا۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
یہ پروگرامر کا ہی کام ہے، ہر کوئی نہیں کر سکتا۔ ڈیٹا بیس میں سے صرف ٹائیٹل والی فیلڈ کو رٹریو کروالیں۔ کیٹاگری وائز ، رٹریو کروایں تو بہتر ہو گا۔
آپ کر کے دے سکتے ہیں بھائی، ویسے پہلے میرے پاس کنٹرول پریس کر کے عنوان کاپی ہو جاتے تھے، لیکن اب پیج میں دیگر چیزین جیسے ٹائم وغیرہ بھی کاپی ہو جاتا ہے۔
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
آپ کر کے دے سکتے ہیں بھائی، ویسے پہلے میرے پاس کنٹرول پریس کر کے عنوان کاپی ہو جاتے تھے، لیکن اب پیج میں دیگر چیزین جیسے ٹائم وغیرہ بھی کاپی ہو جاتا ہے۔
بالکل، اگر مجھے موقعہ دیں تو میں بھی کر کے دے سکتا ہوں، اس سلسلے میں شاکر بھائی سے بات کریں ، اگر وہ کہتے ہیں تو میں کر دیتا ہوں یا پروگرامر کو گائیڈ کر دیتا ہوں،
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
بالکل، اگر مجھے موقعہ دیں تو میں بھی کر کے دے سکتا ہوں، اس سلسلے میں شاکر بھائی سے بات کریں ، اگر وہ کہتے ہیں تو میں کر دیتا ہوں یا پروگرامر کو گائیڈ کر دیتا ہوں،
شاکر
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اور انکل (محمد نعیم یونس) آپ نے "حدیث و علومہ" سیکشن کے سارے صفحات ٹائپ کرنے ہیں۔ بس صرف تھریڈز کے عنوان ٹائپ کرنے ہیں، کاپی ہو سکیں تو یہ زیادہ سہولت ہے، اکٹھے کاپی ہو سکیں تو یہ زیادہ سہولت ہے۔

ارسلان بھائی، یہاں سے حدیث و علومہ کے تمام تھریڈز کے عناوین ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ ایکسل فائل ہے۔

https://copy.com/wN21HgUREcYJhjle

اگر یہ ٹھیک ہے تو آپ بتا دیں پھر دیگر سیکشن کے لئے بھی یہ کام کر دیتا ہوں۔ ان شاء اللہ۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی، یہاں سے حدیث و علومہ کے تمام تھریڈز کے عناوین ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ ایکسل فائل ہے۔

https://copy.com/wN21HgUREcYJhjle

اگر یہ ٹھیک ہے تو آپ بتا دیں پھر دیگر سیکشن کے لئے بھی یہ کام کر دیتا ہوں۔ ان شاء اللہ۔
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
اس حوالے سے میں بڑا پریشان تھا، اور میرا کام بھی بہت سلو جا رہا تھا، لیکن نیت ٹھیک ہو تو اللہ تعالیٰ ضررو مدد کرتا ہے۔الحمدللہ
شاکر بھائی! آپ صرف "اسلام اور ٹیکنالوجی" سیکشن اور اس کے ذیلی سیکشنز کو چھوڑ کر دیگر تمام فورم کے سیکشنز کی اس طرح ترتیب سے فائل بنا دیں۔ جزاکم اللہ خیرا
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
اس حوالے سے میں بڑا پریشان تھا، اور میرا کام بھی بہت سلو جا رہا تھا، لیکن نیت ٹھیک ہو تو اللہ تعالیٰ ضررو مدد کرتا ہے۔الحمدللہ
شاکر بھائی! آپ صرف "اسلام اور ٹیکنالوجی" سیکشن اور اس کے ذیلی سیکشنز کو چھوڑ کر دیگر تمام فورم کے سیکشنز کی اس طرح ترتیب سے فائل بنا دیں۔ جزاکم اللہ خیرا
بھائی، سینکڑوں سیکشن ہیں، میرے لئے بھی کام مشکل ہو جائے گا۔ آپ کو جب جب جس جس سیکشن پر تھریڈز کے عنوانات کی ضرورت ہو تو بتاتے رہئے گا میں ان شاء اللہ آپ کو مہیا کر دوں گا۔
 
ان شاءاللہ
 
Top