• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سٹوڈنٹ لائف

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
سٹوڈنٹ لائف



سب سے چڑانے والا لمحہ “مارننگ الارم“


سب سے مشکل کام “جرابیں ڈھونڈنا“


سب سے خوفناک سفر “کلاس کو جانا“


سب سے خوبصورت وقت “دوستوں سے ملنا“


سب سے بُری خبر “پہلے پیریڈ میں ٹیسٹ“


سب سے اچھی خبر “ٹیچر آج نہیں آئیں گے“


سب سے آرام دہ جگہ “پیچھے بینچز“


سب سے مزاحیہ لمحہ “ٹیچر کا کوئی جوک سنانا اور کسی کا نہ ہنسنا“


بدترین لمحہ “ڈیٹ شیٹ ہاتھ میں ہونا“


سٹوڈنٹ لائف کبھی دوبارہ نہیں آتی۔​
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ہممممممممم ماشاءاللہ سب کو اپنی سٹوڈنٹ لائف یاد آرہی ہے کیا ؟

ویسے کن کن کو مار پڑ چُکی ہے اپنے ٹیچرز سے اوہو سوری سوری غلط سوال پوچھ لیا پوچھنا یہ چاہیے تھا کہ کس کس کو نہیں پڑی مار اپنے ٹیچرز سے ؟ یقینا سب کو ہی پڑی ہو گی ابتسامہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
مجھے پڑہائی کےحوالے سے نہیں بس شرارتوں کی وجہ سے مار پڑتی تھی۔
پڑھائی

یعنی بچپن سے لے کر اب تک عادتیں نہیں بدلیں؟کیا بچپن میں بھی آپ کنجوس تھے؟
 
Top