محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
"مسلم" صاحب کا انداز گفتگو ملاحظہ کریں،جناب دوران بحث کئی رخ بدلتے رہتے ہیں۔
پوری بحث تو میں نے ابھی تک نہیں پڑھی لیکن اوپر تلمیذ صاحب سے جنازے کے موضوع پر گفتگو کی،پھر جب تلمیذ صاحب نے پوچھا:
حرمت والے چار مہینوں کے نام تو "مسلم" صاحب اور اس کے ساتھی "علی عمران" صاحب تو بتا ہی نہیں سکے،اب ہم یہاں ایک سوال "مسلم" صاحب سے پوچھ ہی لیتے ہیں،اس سوال سے آپ کو یہ اندازہ بھی ہو جائے گا کہ "مسلم" صاحب لکھنے کے بعد سوچتے ہیں یا پھر سوچے سمجھے بغیر ہی لکھتے ہیں۔
"مسلم" صاحب لکھتے ہیں:
پوری بحث تو میں نے ابھی تک نہیں پڑھی لیکن اوپر تلمیذ صاحب سے جنازے کے موضوع پر گفتگو کی،پھر جب تلمیذ صاحب نے پوچھا:
اب "مسلم" صاحب سے جواب تو نہ بن پایا جھٹ سے بولے:وَلَا تُصَلِّ عَلَىٰ أَحَدٍ مِّنْهُم مَّاتَ أَبَدًا وَلَا تَقُمْ عَلَىٰ قَبْرِهِ ۖ إِنَّهُمْ كَفَرُوا بِاللَّـهِ وَرَسُولِهِ وَمَاتُوا وَهُمْ فَاسِقُونَ ﴿٨٤-٩﴾
اور (اے پیغمبر) ان میں سے کوئی مر جائے تو کبھی اس (کے جنازے) پر نماز نہ پڑھنا اور نہ اس کی قبر پر (جا کر) کھڑے ہونا۔ یہ خدا اور اس کے رسول کے ساتھ کفر کرتے رہے اور مرے بھی نافرمان (ہی مرے)
یہاں ارشاد ہے کہ تو کبھی اس (کے جنازے) پر نماز نہ پڑھنا ۔ جنازے سے منع کیا جارہا ہے اور آپ بات جنازے کے اثبات کی کر رہے ہیں
پہلے "مسلم" صاحب اسی موضوع پر ہی آ رہے تھے لیکن چونکہ تلمیذ صاحب نے سوال ہی ایسا کر دیا جس کا "مسلم" صاحب کے پاس جواب نہیں تھا تو فورا ہی اور باتوں کی طرف متوجہ ہوئے۔ہاہاہاہاہاہانئی بحث چھیڑنے سے پہلے موضوع کی طرف آئیں۔
قرآن میں زانی کی سزا سنگسار نہیں ھے۔ معلوم نہیں اس بات پر ایمان لانے میں کیا رکاوٹ ھے۔
حرمت والے چار مہینوں کے نام تو "مسلم" صاحب اور اس کے ساتھی "علی عمران" صاحب تو بتا ہی نہیں سکے،اب ہم یہاں ایک سوال "مسلم" صاحب سے پوچھ ہی لیتے ہیں،اس سوال سے آپ کو یہ اندازہ بھی ہو جائے گا کہ "مسلم" صاحب لکھنے کے بعد سوچتے ہیں یا پھر سوچے سمجھے بغیر ہی لکھتے ہیں۔
"مسلم" صاحب لکھتے ہیں:
پھر لکھتے ہیں:ختنہ کرانا یہودی مذہب میں فرض ھے۔ مسلمانوں میں یہ عمل سماجی طور پر یہودیوں سے ہی آیا ھے۔
"مسلم" صاحب کے ہائی لائٹ الفاظوں پر غور کریں،بقول ان کے ختنہ یہودیوں کے مذھب میں ہے، پھر کہتے ہیں کرائیں بھی تو ٹھیک ہے، جناب "مسلم" صاحب اگر آپ ختنہ کرائیں گے تو بقول آپ کے یہودی مذھب پر عمل نہیں ہو جائے گا جیسے کہ آپ نے لکھا:بھائی صاحب ختنہ کرائیں تو بھی ٹھیک ھے اور نہ کرایئں تو بھی ٹھیک ھے۔
ذرا اپنے اس تضاد بھری باتوں کی وضاحت بھی کرنا۔ختنہ کرانا یہودی مذہب میں فرض ھے۔ مسلمانوں میں یہ عمل سماجی طور پر یہودیوں سے ہی آیا ھے۔