• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
رجم کے موضوع پر جواب چاہیے میرا دعوی ہے کہ رجم قرآن شریف میں نھیں مولوی صاحبان اور مفسرین جو قرآن کو رجم سے ثابت مانتے ہیں قرآن پر بھتان باندھتے ہیں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
رجم کے موضوع پر جواب چاہیے میرا دعوی ہے کہ رجم قرآن شریف میں نھیں مولوی صاحبان اور مفسرین جو قرآن کو رجم سے ثابت مانتے ہیں قرآن پر بھتان باندھتے ہیں
اگر رجم کی سزا احادیث میں ہو تو کیا آپ مانیں گے؟
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
مسئلہ زیر بحث یہ ہے کہ قرآن مجید میں رجم کا مسءلہ ہے یانھیں ؟؟؟؟
جو حدیث قرآن مجید کے خلاف نا ھو اس کا ماننا فرض ہے ارسلان بھائی
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
مسئلہ زیر بحث یہ ہے کہ قرآن مجید میں رجم کا مسءلہ ہے یانھیں ؟؟؟؟
جو حدیث قرآن مجید کے خلاف نا ھو اس کا ماننا فرض ہے ارسلان بھائی
لیکن جو قرآن کے خلاف تو نہ ہو لیکن اضافہ ہو۔ کیا وہ حدیث قبول کی جاسکتی ہے یا نہیں ؟
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
لیکن جو قرآن کے خلاف تو نہ ہو لیکن اضافہ ہو۔ کیا وہ حدیث قبول کی جاسکتی ہے یا نہیں ؟
رجم کے حدیث تو باالکل اپوزٹ ہے مخالف ہے قرآن سے نا برادر قرآن مجید میں ہے ہر زانی کو کوڑے مارو
فااجلدوا کل واحد منہما مایۃ جلدہ
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
رجم کے حدیث تو باالکل اپوزٹ ہے مخالف ہے قرآن سے نا برادر قرآن مجید میں ہے ہر زانی کو کوڑے مارو
فااجلدوا کل واحد منہما مایۃ جلدہ
کیسے مخالف ہے ؟
کیونکہ بقول آپ کے کہ قرآنی فیصلہ یہ ہے کہ ہر زانی کو کوڑے مارو۔ لیکن حدیث میں ہے کہ شادی شدہ زانی کو رجم کیا جائے۔ اب یہ کیسے اپوزٹ ہے؟ آپ کے ہی بقول قرآن کوڑے تک کی سزا بیان کرتا ہے۔ اب حدیث میں ہے کہ شادی شدہ کو رجم کیا جائے۔
ذرا آپ سمجھا سکتے ہیں کہ یہ قرآن کی مخالفت ہے یا اضافہ ؟ کوئی مثال وغیرہ دے کر
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
کیسے مخالف ہے ؟
کیونکہ بقول آپ کے کہ قرآنی فیصلہ یہ ہے کہ ہر زانی کو کوڑے مارو۔ لیکن حدیث میں ہے کہ شادی شدہ زانی کو رجم کیا جائے۔ اب یہ کیسے اپوزٹ ہے؟ آپ کے ہی بقول قرآن کوڑے تک کی سزا بیان کرتا ہے۔ اب حدیث میں ہے کہ شادی شدہ کو رجم کیا جائے۔
ذرا آپ سمجھا سکتے ہیں کہ یہ قرآن کی مخالفت ہے یا اضافہ ؟ کوئی مثال وغیرہ دے کر
قرآن مجید کہتاہے کہ ہرزانی کو کوڑے مارو ہر زانی کا لفظ کیا اضافے ہیں ؟؟؟؟ ہر کا مقصد ہر ایک زانی خواہ شادی شدہ ہو یا غیر شادی شدہ یہ تفریق تم کہاں سے لاتے ہو؟؟؟؟
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
قرآن مجید کہتاہے کہ ہرزانی کو کوڑے مارو ہر زانی کا لفظ کیا اضافے ہیں ؟؟؟؟
مولانا الیاسی صاحب آپ غلط فہمی کا شکار ہیں۔ اچھا آپ مجھے یہ بتائیں کہ آپ ’’ الزانیۃ والزانی ‘‘ میں شادی شدہ وغیر شادی شدہ کو داخل کررہے ہیں؟ یا ’’ کل ‘‘ میں دونوں کوداخل کررہے ہیں۔ ؟
ہر کا مقصد ہر ایک زانی خواہ شادی شدہ ہو یا غیر شادی شدہ یہ تفریق تم کہاں سے لاتے ہو؟؟؟؟
جب آپ یہ بتا دیں گے کہ میں ’’ الزانیۃ والزانی ‘‘ میں ہر مرد و عورت خواہ وہ شادی شدہ ہوں یا غیر شادی شدہ داخل مان کر ان کی سزا قرآن کی رو سے ثابت کررہا ہوں۔ یا ’’ کل ‘‘ کے عموم میں دونوں طرح کے مرد وعورتوں کو داخل کرکے قرآنی رو سے ان کی سزا سو کوڑے بتلارہا ہوں۔ پھر آپ سے بات ہوگی کہ رجم والی سزا قرآن کی مخالف ہے یا نہیں ؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
مسئلہ زیر بحث یہ ہے کہ قرآن مجید میں رجم کا مسءلہ ہے یانھیں ؟؟؟؟
جو حدیث قرآن مجید کے خلاف نا ھو اس کا ماننا فرض ہے ارسلان بھائی
احادیث مبارکہ قرآن مجید کے خلاف نہیں ہوتی، قرآن اور حدیث میں تضاد ہو ہی نہیں سکتا، ظاہری الفاظ میں اگر تضاد نظر آ رہا ہو تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ حقیقی تضاد ہے، بلکہ ہمارے سمجھنے میں کوئی مسئلہ ہے، اسی لیے چاہیے کہ حدیث کا انکار کرنے کی بجائے کسی عالم دین کے قرآن و سنت کے مطابق رہنمائی لی جائے، دراصل آپ الیاس صاحب کی تقلید کا شکار ہیں، آپ نے ذہن میں یہ بات رکھ لی ہو گی کہ میرا استاد زیادہ قرآن فہمی جانتا ہے اور وہ غلط بات کر نہیں سکتا، اسی لیے جب وہ کسی حدیث کو نہ سمجھنے کی بنا پر انکار کرتا ہے تو آپ بھی اس کے پیچھے چل کر حدیث کا انکار کر دیتے ہیں ، اسی لیے میں کہتا ہوں کہ شخصیت پرستی ہرگز نہیں ہونی چاہیے اور ہمیں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ محبت کرنی چاہیے۔
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
مولانا الیاسی صاحب آپ غلط فہمی کا شکار ہیں۔ اچھا آپ مجھے یہ بتائیں کہ آپ ’’ الزانیۃ والزانی ‘‘ میں شادی شدہ وغیر شادی شدہ کو داخل کررہے ہیں؟ یا ’’ کل ‘‘ میں دونوں کوداخل کررہے ہیں۔ ؟
جناب گڈ مسلم صاحب وتمام مثبتین رجم السلام علیکم
میرےنزدیک الزانیۃ والزانی میں الف لام استغراقی ہے یعنی ہر فرد من الزانیین والزانیات مراد ہیں بشرط عدم استثناء قرآنی اور کل سے بھی کل افرادی مرادہیں نا کہ کل مجموعی اور نا کل کلی اب آپ ھات ببرھانک ان کنت من الصادقین
 
Top