• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
فورم انتظامیہ نے زیادتی کی ھے، میری جوابی پوسٹ ڈیلیٹ کردی گئی ھے۔
محترم جناب مسلم صاحب۔!
اس تھریڈ میں شروع سے اینڈ تک آپ کی جو پوسٹ موڈریٹ کی گئی ہیں۔ ان کی کاپی آپ کو پی ایم کردی ہے۔ تاکہ آپ بھی دیکھ لیں کہ آپ کی کونسی پوسٹ موڈریٹ کی گئی تھیں ؟ جوابی پوسٹ حذف کرنے والی بات انتظامیہ پر آپ کا غلط گمان ہے۔ انتظامیہ نے ایسا کوئی قدم نہیں اٹھایا۔
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ان حذف شدہ پوسٹ میں ہی کوئی پوسٹ جواب پر مبنی ہے تو انتظامیہ کے کسی بھی فرد کو اس پوسٹ کی کاپی ارسال کردیں نظر ثانی کے بعد آپ کی وہ پوسٹ منظر عام پر لائی جائے گی۔ ان شاءاللہ
 
muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
آپ زیادتی کر رہے ہیں۔ فورم انتظامیہ کی جانب سے آپ کی کوئی پوسٹ ڈیلیٹ نہیں کی گئی ہے۔
پوسٹ آٹو سیو ہوتی رہتی ھے۔ ہوسکتا ھے مجھ سے کوئی ٹیکنیکل غلطی ہوئی ہو۔ ایسی صورت میں انتظامیہ کا کوئی قصور نہیں ہوگا۔
اگر آپ پوسٹ تلاش کرنے میں کوئی ٹیکنیکل مدد کر سکتے ہوں تو ممنون ہوں گا۔
والسلام۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
پوسٹ آٹو سیو ہوتی رہتی ھے۔ ہوسکتا ھے مجھ سے کوئی ٹیکنیکل غلطی ہوئی ہو۔ ایسی صورت میں انتظامیہ کا کوئی قصور نہیں ہوگا۔
اگر آپ پوسٹ تلاش کرنے میں کوئی ٹیکنیکل مدد کر سکتے ہوں تو ممنون ہوں گا۔
والسلام۔
ہر وہ پوسٹ جو ایک بار فورم پر اپلوڈ کردی جائے اس میں موجود مسئلہ کا حل انتظامیہ نکال سکتی ہے لیکن جو پوسٹ فورم پہ اپلوڈ ہی نہ ہو بس ایڈیٹر کی حدوں تک رہے، انتظامیہ ایسی پوسٹ پر کوئی مدد نہیں کرسکتی۔
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
غور کریں تو اسی آیت سے معلوم ہورہا ھے کہ باقی لوگوں کے لیئے ممانعت نہیں ھے۔ جن کے لیئے منع ھے ان کو ظاہر کردیا گیا ھے۔
باقی لوگوں کے لئیے اگر ممانعت نہیں تو حکم بھی نہیں ۔ اس کا مطلب ہے پڑھنے میں بھی کوئی حرج نہیں اور نہ پڑھیں تو بھی کوئی حرج نہیں
ایمان لائیں کہ قرآن میں زانی کی سزا سنگسار نہیں ھے۔
میرا موقف ہے کہ رجم والی آیت پہلے قرآن میں تھی بھر اس آیت کی تلاوت منسوخ ہوگي لیکن شریعت میں رجم کا حکم باقی رکھا گيا ۔ یہ بات حدیث سے معلوم ہوتی
جحیت حدیث کے آپ قائل نہیں ۔ اس لئیے آپ سے دوسرے سوال کی جارہے ہیں تا کہ یہ ثابت کیا جائے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان بھی شریعت کا حصہ ہے
 
راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
مسلم صاحب،
زانی کی سزا والی بات کا بالکل وضاحت سے جواب دینے کو میں تیار ہوں۔
فقط یہ بتائیے کہ چور کی سزا قرآن میں ہے؟ اگر ہے تو کیا ؟
چلیں مسلم صاحب، آپ کی جوابی پوسٹ ضائع ہو گئی تو کوئی بات نہیں۔ دوبارہ سے لکھ دیں۔ مختصراً بتا دیں تب بھی کام چل جائے گا۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
لگتا ھے ارسلان صاحب نے یہ طے کرلیا ھے کہ نہ وہ پوسٹ غور سے بغیر تعصّب کے پڑھیں گے اور نہ ہی عقل سے کام لیں گے (ابتسامہ)
عقل سے کون کام لے رہا ہے اور کون نہیں یہ تو پوری بحث کا مطالعہ کرنے والا آسانی سے سمجھ جائے گا۔ان شاءاللہ
بھائی صاحب ختنہ کا مذہب سے کوئی تعلق ہی نہیں ھے۔یہ بالکل اسی طرح ھے جیسے کہ آپ چاہیں تو لیفٹ ہینڈ ڈرایئو کار چلایئں یا رائٹ ہینڈ، آپ کی مرضی ھے۔ قرآن آپ کو اسکی کوئی تاکید کرتا ھے نہ منع کرتا ھے۔
میرا موضوع یہاں ختنہ کروانے یا نہ کروانے کے متعلق نہیں، میں صرف اس سلسلے میں آپ کی تضاد بیانیوں اور دوغلا پالیسیوں کو واضح کرنا چاہتا تھا۔
رہا داڑھی کا سوال تو داڑھی نبی کریم کی سنّت ھے، اور قرآن میں اس کا زکر ھے۔
ذکر یا حکم
داڑھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے اس کی آپ کے پاس کیا دلیل ہے؟ ہمارے پاس تو دلیل ہے۔
 
muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
ذکر یا حکم
داڑھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے اس کی آپ کے پاس کیا دلیل ہے؟ ہمارے پاس تو دلیل ہے۔
قرآن میں داڑھی کا حکم کہاں لکھاھے؟ سورہ اور آیت نمبر بتائیں۔

قرآن میں بنی کریم کی داڑھی کا زکر ضرور ھے جس کا حوالہ درج زیل ھے۔

قَالَ يَا هَارُونُ مَا مَنَعَكَ إِذْ رَأَيْتَهُمْ ضَلُّوا ﴿٩٢﴾ أَلَّا تَتَّبِعَنِ ۖ أَفَعَصَيْتَ أَمْرِي ﴿٩٣﴾ قَالَ يَا ابْنَ أُمَّ لَا تَأْخُذْ بِلِحْيَتِي وَلَا بِرَأْسِي ۖ إِنِّي خَشِيتُ أَن تَقُولَ فَرَّقْتَ بَيْنَ بَنِي إِسْرَائِيلَ وَلَمْ تَرْقُبْ قَوْلِي ﴿٩٤-٢٠﴾

موسیٰ نے کہا، اے ہارون! تمہیں کس بات نے روکا تھا جب تم نے انہیں گمراہ ہوتے دیکھا تھا کہ میرے پیچھے آتے (92) تو کیا تم نے میرا حکم نہ مانا، (93) کہا اے میرے ماں جائے! نہ میری ڈاڑھی پکڑو اور نہ میرے سر کے بال مجھے یہ ڈر ہوا کہ تم کہو گے تم نے بنی اسرائیل میں تفرقہ ڈال دیا اور تم نے میری بات کا انتظار نہ کیا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
قرآن میں داڑھی کا حکم کہاں لکھاھے؟ سورہ اور آیت نمبر بتائیں۔

قرآن میں بنی کریم کی داڑھی کا زکر ضرور ھے جس کا حوالہ درج زیل ھے۔

قَالَ يَا هَارُونُ مَا مَنَعَكَ إِذْ رَأَيْتَهُمْ ضَلُّوا ﴿٩٢﴾ أَلَّا تَتَّبِعَنِ ۖ أَفَعَصَيْتَ أَمْرِي ﴿٩٣﴾ قَالَ يَا ابْنَ أُمَّ لَا تَأْخُذْ بِلِحْيَتِي وَلَا بِرَأْسِي ۖ إِنِّي خَشِيتُ أَن تَقُولَ فَرَّقْتَ بَيْنَ بَنِي إِسْرَائِيلَ وَلَمْ تَرْقُبْ قَوْلِي ﴿٩٤-٢٠﴾

موسیٰ نے کہا، اے ہارون! تمہیں کس بات نے روکا تھا جب تم نے انہیں گمراہ ہوتے دیکھا تھا کہ میرے پیچھے آتے (92) تو کیا تم نے میرا حکم نہ مانا، (93) کہا اے میرے ماں جائے! نہ میری ڈاڑھی پکڑو اور نہ میرے سر کے بال مجھے یہ ڈر ہوا کہ تم کہو گے تم نے بنی اسرائیل میں تفرقہ ڈال دیا اور تم نے میری بات کا انتظار نہ کیا
داڑھی کا حکم احادیث میں ہے، اور حدیث مبارکہ ہمارے نزدیک حجت ہے، قرآن مجید میں جنازے کا حکم نہیں ہے، اب آپ مجھے صرف یہ بتائیں کہ جب آپ مر جائیں تو ہم آپ کا جنازہ کس طرح پڑھیں یا آپ کو بغیر جنازے کے ہی دفن کر دیں، یاد رہے ہر نفس نے مرنا ہے۔
 
Top