گڈمسلم
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 10، 2011
- پیغامات
- 1,407
- ری ایکشن اسکور
- 4,912
- پوائنٹ
- 292
حضور الیاسی صاحب ہم شریف کو شریف سے لڑا نہیں رہے بلکہ آپ لڑا رہے ہیں اور الٹا الزام ہم پہ لگا رہے ہیں؟واہ کیا بات ہے ؟؟؟ عمران بھائی کے یہاں اس فورم پر دیکھو ہمارے اھل حدیث بھائی شریف کو شریف کی ساتھ لڑا رھے ھیں
آپ مجھے بتائیں کہایسی ایسی حديثیں لاتے ھیں جو قرآن شریف کے متضاد ھو
1۔ قرآن قرآن کے متضاد ہوسکتا ہے یا نہیں ؟
2۔ صحیح حدیث صحیح حدیث کی متضاد ہوسکتی ہے یا نہیں؟
3۔ صحیح حدیث قرآن کے متضاد ہوسکتی ہے یا نہیں؟
ہاں یا ناں میں ان تین پوائنٹ کا جواب دینا
ہٹ دھرمی اور بےشرمی کی بھی حد ہوتی ہے۔ آپ تو جناب حدود کراس کرچکے ہیں۔۔ اگر آپ کی بات مان لی جائے کہ ہر زانی کو کوڑے مارنے ہیں چاہے وہ شادی شدہ ہو یا غیر شادی شدہ تو پھر کیا قرآن کی کسی آیت کی تخصیص حدیث سے نہیں ہوسکتی ؟ شادی شدہ کو رجم کرنے کے کتنے سارے واقعات اسناد صحیحہ کے ساتھ جو نقل ہوئے ہیں کیا جن لوگوں نے ایسا کیا انہوں نے شرعی تعلیمات کے خلاف عمل کیا ؟قرآن شریف کھتا ھے ھر زانی کو کوڑے مارو اور یہ برادران اسلام کھتے ھیں نہیں نہیں صرف غیر شادی شدہ کو مارو
چل آپ ہمیں اس آیت سے یا کسی حدیث سے دکھادیں کہ اس آیت سے مراد ہر طرح کا زانی ہے۔چاہے وہ شادی شدہ ہو یا غیر شادی شدہ ؟۔۔۔یاد رکھنا لفظ کل سے آپ پہلے جان چھڑا چکے ہیں۔ اس لیے اب لفظ کل کی بات مت کرنا۔ بس قرآن کی آیت پیش کرنا یا اگر حدیث مانتے ہو تو حدیث پیش کرنا کہ اس آیت سے مراد ہر زانی ہے۔۔میں نے ان سے درخواست کی تھی کہ اس آیت کی تفسیر میں کوئی ایسی حدیث دکہادے جس میں لکھا ہو کہ یہ حکم غیر شادی شدہ کے بارے میں اور شادی شدہ کا حکم بعد میں آیگا لیکن ابھی تک جواب نہیں ملا