گڈمسلم
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 10، 2011
- پیغامات
- 1,407
- ری ایکشن اسکور
- 4,912
- پوائنٹ
- 292
تعریف کا حوالہ ۔۔۔۔جناب گڈ مسلم صاحب میں صھیح حدیث کہتا ہی اسی کو ہوں جو قرآن کی خلاف نہ ہو سند مند کو آپ اپنی پاس ہی رکھو تو اچھا ہے
پہلے تعریف کاحوالہ بتائیں پھر دیکھیں گے کہ رجم والی آیت حدیث کے خلاف ہے یا نہیںاور رجم والی حدیث اس تعریف پر پورا نھیں اترتا
’’ ہر ایک کو ‘‘ کا ترجمہ آپ نے اس عبارت ’’ الزانية والزاني فاجلدوا واحد منهما مائة جلدة ‘‘ کے کس لفظ کا کیا ہے۔۔ اس کو ہائی لائٹ کریں۔آیت کا ترجمہ زنا کار عورت اور زناکار مرد پس مارو ہر ایک کو ان دونوںمیں سے سو کوڑے
سوالوں کے مطابق جواب نہیں دیا میرے بچے۔۔ سوال گندم جواب چنا اور پھر جواب دے دیا کہ نعرے۔۔۔نہیں جناب نہیںدونوں سوالات کا جواب دیدیا اب آگے صرف پواینٹ تو پواینٹ بات کرو میرے بھائی جان گڈ مسلم صاحب
سوال دوبارہ پیش ہیں۔ اگر سوالوں میں پیچیدگیاں ہیں تو پیش کریں، ورنہ جواب دیں
1۔ رجم والی احادیث کے صحت وضعف پہ ۔۔۔(کیونکہ آپ خود کہہ چکے ہیں کہ صحیح حدیث قرآن کے خلاف نہیں ہوتی۔۔تو اس کا مطلب ہے کہ رجم والی احادیث صحیح نہیں ہیں)
2۔ جس عبارت کا آپ سے ترجمہ مانگا ہے۔ آپ اس عبارت کا ترجمہ کریں گے۔عبارت دوبارہ پیش ہے۔۔(الزانية والزاني فاجلدوا واحد منهما مائة جلدة) یاد رکھنا یہاں لفظ کل نہیں۔اب آپ اور میں رجم والی احادیث کی صحت وضعف پر بات کریں گے۔ تاکہ پہلے یہ ثابت کیا جاسکے کہ آیا یہ روایات صحیح بھی ہیں کہ نہیں؟ جب اس بات کا فیصلہ ہوجائے گا۔ کہ روایات صحیح ہیں یا ضعیف۔۔ پھر بات آئے گی کہ قرآن کے مخالف ہیں یا موافق۔