• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
2} إِنَّ هَذَا كَانَ لَكُمْ جَزَاءً وَكَانَ سَعْيُكُمْ مَشْكُورًا

برادرم ھذا کی مرجع میں آپ سے غلطی ھوئی ذرا طبری کی یہ عبارت پڑے
يَقُول : كَانَ عَمَلكُمْ فِيهَا مَشْكُورًا , حَمِدَكُمْ عَلَيْهِ رَبّكُمْ , وَرَضِيَهُ لَكُمْ , فَأَثَابَكُمْ بِمَا أَثَابَكُمْ بِهِ مِنْ الْكَرَامَة عَلَيْهِ . 27794 - حَدَّثَنَا بِشْر , قَالَ : ثَنَا يَزِيد , قَالَ : ثَنَا سَعِيد , عَنْ قَتَادَة , قَوْله : { إِنَّ هَذَا كَانَ لَكُمْ جَزَاء وَكَانَ سَعْيكُمْ مَشْكُورًا } غَفَرَ لَهُمْ الذَّنْب , وَشَكَرَ لَهُمْ الْحَسَن . 27795 - حَدَّثَنَا اِبْن عَبْد الْأَعْلَى , قَالَ : ثَنَا اِبْن ثَوْر , عَنْ مَعْمَر , عَنْ قَتَادَة , قَالَ : تَلَا قَتَادَة { وَكَانَ سَعْيكُمْ مَشْكُورًا } قَالَ : لَقَدْ شَكَرَ اللَّه سَعْيًا قَلِيلًا .
 
شمولیت
اگست 05، 2012
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
57

الیاسی صاحب نے مفسرین کی تقلید کب سے شروع کر دی؟؟؟
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
تقلید بیشک ہوگی لیکن محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی اور بس
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
اتنی خاموشی چپ ہوگیی ہو یا چھپ گییے ہو ؟؟؟
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
حق کا جھنڈا ہمیشہ اونچا رھیگا برادران عزیز مذھب کی راہ میں خاموشی اچھی بات نھیں جو سمجھ نا آے تو وہ پوچھو اور جو سمجھ میں آجاے تو وہ بولو موء ذن اور داعی کو یہ بات زیب نھیں دیتی کہ وہ خاموش رہے
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
حق کا جھنڈا ہمیشہ اونچا رھیگا برادران عزیز مذھب کی راہ میں خاموشی اچھی بات نھیں جو سمجھ نا آے تو وہ پوچھو اور جو سمجھ میں آجاے تو وہ بولو موء ذن اور داعی کو یہ بات زیب نھیں دیتی کہ وہ خاموش رہے
جناب یہ تھریڈ کسی عقل مند کے ساتھ بیٹھ کر ریڈ کرلیں ۔۔۔ قوی امید ہے جو وہ آپ کی درگت کرے گا اس کا تصور ہی ہمارے ذہن میں نہیں ہے۔۔۔۔

چلیں پھر اگر آپ کو فضول باتیں کرنے کا شوق ہے تو پھر کر ہی لیتے ہیں۔۔۔کیونکہ تمہارا دل تو نہیں دکھانا ہے ناں ۔۔۔ آخر صاحب علم وبصیرت والے آدمی ہو۔۔۔

میں نے آپ سے پوسٹ نمبر167 میں پوچھا تھا کہ
آپ اس عبارت کاترجمہ کریں
الزانية والزاني فاجلدوا واحد منهما مائة جلدة
آپ نے پوسٹ نمبر168 میں ترجمہ یوں کیا
آیت کا ترجمہ زنا کار عورت اور زناکار مرد پس مارو ہر ایک کو ان دونوںمیں سے سو کوڑے
اس پر میں نے پوسٹ نمبر171 میں کہا تھا کہ
’’ ہر ایک کو ‘‘ کا ترجمہ آپ نے اس عبارت ’’ الزانية والزاني فاجلدوا واحد منهما مائة جلدة ‘‘ کے کس لفظ کا کیا ہے۔۔ اس کو ہائی لائٹ کریں۔
ابھی تک تمہاری طرف سے اس بات کا جواب نہیں آیا۔۔۔ چلیں تمہیں گپ شپ کا بہت شوق ہے تو گپ شپ کی گپ شپ ہوجائے گی اور جواب کا جواب۔۔۔ آپ برائے مہربانی اس کا جواب دیں۔۔شکریہ
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ جناب گڈ مسلم صاحب
مذھبی بحث میں ھم گپ شپ کی قایل نھیں یہ کام ھم ثواب سمجھ کر کرتے ھیں میں اس کا بھی جواب دے چکا ہو لیکن جب آپ نے گالی دی تھی
تو اس وقت آپ سے بحث رک گیی تھی لیکن پھر بھی جواب دے رہاہو آپ کو آپ کی سوال کا اخلاق حسنہ پر ہزاروں صحیح احادیث موجود ہے اس لیے آپ کی سوال کا جواب حاضر
خدمت ہے میں (ہرایک کا ) کا ترجمہ الف لام استغراقی کی وجہ سے کرتاھو اگر کل نا ھو تو جیسا کہ والعصر ان الانسان لفی خسر میں الف لا م استغراقی ہے تو یھاں ھر فرد مرادہے من
افراد الزانی والزانیہہے کہ اگر لفظ کل نکالا جاے توہر کا
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ جناب گڈ مسلم صاحب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب الیاسی صاحب
مذھبی بحث میں ھم گپ شپ کی قایل نھیں
تو اب تک آپ کیا فرمارہے ہیں جناب حضور الیاسی صاحب رحمۃ اللہ علیہ ؟ ذرا بتانا پسند فرماؤ گے ؟
یہ کام ھم ثواب سمجھ کر کرتے ھیں میں اس کا بھی جواب دے چکا ہو
ثواب سمجھ کر نہیں بلکہ میں ناں مانوں کی غرض کے ساتھ اپنی سوچ میں دوسروں پہ علمی فوقیت کی غرض سے۔۔۔ تاکہ لوگ ہمیں کہیں کہ اس کے پاس تو بہت زیادہ علم ہے۔۔۔ قرآنی آیات سے آج تک ایسا مفہوم کسی مفسر نے سمجھا ہی نہیں جو یہ صاحب بیان کررہے ہیں۔۔۔ اس لیے یہ تو قابل ہستی ہیں۔۔۔۔ہم م م م
لیکن جب آپ نے گالی دی تھی
تو اس وقت آپ سے بحث رک گیی تھی لیکن پھر بھی جواب دے رہاہو آپ کو آپ کی سوال کا اخلاق حسنہ پر ہزاروں صحیح احادیث موجود ہے
میں نے کہیں گالی نہیں دی۔۔۔ بس جیسا کرو گے ویسا بھرو گے۔۔۔اب آپ خود سمجھ لیں
اس لیے آپ کی سوال کا جواب حاضر
خدمت ہے میں (ہرایک کا ) کا ترجمہ الف لام استغراقی کی وجہ سے کرتاھو اگر کل نا ھو تو جیسا کہ والعصر ان الانسان لفی خسر میں الف لا م استغراقی ہے تو یھاں ھر فرد مرادہے من
افراد الزانی والزانیہہے کہ اگر لفظ کل نکالا جاے توہر کا
1۔ سب سے پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ آپ نے کہاں سے پڑھ لیا کہ یہ الف لام استغراق کا ہے۔۔۔ اگر میں کہوں کہ یہ الف لام استغراق کا نہیں بلکہ معرفہ ہے تو آپ میرا دلیل کی رو سے کیسے رد کریں گے ؟
2۔ آپ معتبر تفاسیر سے حوالہ پیش کریں۔۔۔ یا پھر آپ کہہ دیں کہ میں کہنے میں اکیلا ہوں؟
3۔ہم کہتے ہیں کہ اگر آپ کی بات مان بھی لی جائے کہ یہ الف لام استغراق کا ہے تو پھر اس کی تخصیص حدیث سے ثابت ہے۔۔۔ جس کو آپ مانتے ہی نہیں ہیں۔۔۔ اور نہ ماننے کاعلاج ہمارے پاس تو بالکل ہے ہی نہیں بلکہ ایسے آدمی کےلیے ہم اللہ ہی سے ہدایت کا سوال کرتے ہیں۔۔۔
4۔ اگر آپ الف لام کا ترجمہ ہر ایک کررہے ہیں تو پھر کل کا کیا ترجمہ ہوگا ؟
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
HTML:
1۔ سب سے پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ آپ نے کہاں سے پڑھ لیا کہ یہ الف لام استغراق کا ہے۔۔۔ اگر میں کہوں کہ یہ الف لام استغراق کا نہیں بلکہ معرفہ ہے تو آپ میرا دلیل کی رو سے کیسے رد کریں گے ؟ 
2۔ آپ معتبر تفاسیر سے حوالہ پیش کریں۔۔۔ یا پھر آپ کہہ دیں کہ میں کہنے میں اکیلا ہوں؟
3۔ہم کہتے ہیں کہ اگر آپ کی بات مان بھی لی جائے کہ یہ الف لام استغراق کا ہے تو پھر اس کی تخصیص حدیث سے ثابت ہے۔۔۔ جس کو آپ مانتے ہی نہیں ہیں۔۔۔ اور نہ ماننے کاعلاج ہمارے پاس تو بالکل ہے ہی نہیں بلکہ ایسے آدمی کےلیے ہم اللہ ہی سے ہدایت کا سوال کرتے ہیں۔۔۔
4۔ اگر آپ الف لام کا ترجمہ ہر ایک کررہے ہیں تو پھر کل کا کیا ترجمہ ہوگا ؟
جواب جناب گڈ مسلم صاحب​
جناب گڈ مسلم صاحب ؟؟ الف لام یہاں تعریف کیلیے اس لیے نھیں کہ بعد میں کل ہے اور پہلی آپ کو بتاچکاہو کل کی تین قسمیں کہ یہ کل کل افرادی ہے الف استغراقی کی ساتھ کل
افرادی ہی آتا ہے تعریف والی الف لام کی بعد کل نھیں آتابرادر من
(٢) وہ رحمت اللہ علیہ میں نے جگانے کیلیے لکھا تھا
(٣) میں پہلی آپ سے عرض کرچکا ہوں کہ احادیث مبارکہ کی ساتھ تخصیص یھاں اس لیے نھیں ہوسکتا تھا کہ رجم والی احادیث اور آثار آپس میں بہت زیادہ متضاد ہے شاید پہلی اس
تضاد کاتذکرہ میں کربھی چکا ہوں
(٤) تفاسیر مانتے ہو تو پھر تقلید ، بدعت ، حیات عیسی علیہ السلام وغیرہ جیسے تمام خرافات آپ کو ماننے پڑھینگے تفاسیر کیلیے وہ قاعدہ یاد رکھو کہ ہم رجال ونحن رجال
رجم کی احادیث اور اقوال صحابہ آپس میں متعارض ہے اور اذاتعارضا تساقطا اس لیے اب قرآن مجید کی واضح آیت پر عمل کرنا ہوگا کہ فاجلدوا کل واحد منھما ماءتہ جلدہ
(٥) ضد اور عناد ہم کرتے نھیں مذھبی گفتگو میں ہم ایک ایک حرف رب کی سامنے جوابدہی کی احساس کی ساتھ لکھتے ہیں
(٦) مفسرین میں بھی کچھ لوگوں کی یھی رای ہے جو استاد محترم کی ہے پھر کیا کروگے ؟؟
(٧) بتادیا آپ کو کہ الف استغراقی کیساتھ کل کا آنا شایع اور کثیر ہے اور کل کی بغیر بھی آتے ھیں
برادرم آپ رجم کوقرآن سے ثابت کرکےدکھادو تاکہ پتہ چلے کہ حق پر کون ہے ؟؟؟؟
 
Top