• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا
جو چیرا تو اِک قطرہء خوں نہ نکلا
الیاسی صاحب جب اللہ تعالیٰ لفظ ’کل‘ بول دیں تو کیا اس کی تخصیص ناجائز ہے؟؟
چلیں ہم یہی پر بات ختم کر دیں گے آپ صرف یہ ثابت کر دیں کہ جب اللہ تعالیٰ لفظ ’کل‘ بولیں تو اس کی تخصیص نہیں ہو سکتی۔
جناب عمران اسلم تخصیص صرف اللہ کرسکتا ہے یا رسول اللہ ہی کرسکتا ہے آپ دکھادو کہ اللہ تعالی نے تخصیص کیا ہو؟؟ یارسول اللہ نے صحیح حدیث میں کہا ھو کہ یھاں کل میں تخصیص کیا گیا ہے ؟؟؟؟؟ کوئی حدیث دکھادو جس میں لکھا ھو کہ تخصیص کیا گیا ہے اس کل کا بہت افسوس کی بات ہے آپ لوگ رسول اللہ مبارک پر جبرا کوئی بات مسلط کردیتے ہو صرف اس لیے کہ کسی مفسر یا محدث نے ایک بات کی تو اب اس کو درست ثابت کرنے کیلیے تم لوگ رسول اللہ مبارک کی پیچھے پڑے ہو کیا یہ انصاف ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
عمران اسلم

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
333
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
204
الیاسی صاحب ڈھٹائی کیا چیز ہوتی ہے یہ تو کوئی آپ سے پوچھے۔
ہمارے کسی بھی سوال کا آپ جواب نہیں دے رہے۔
تین چار دن کے بعد مریل سی دو لائنیں لکھتے ہیں اورہم جب اس پر کوئی سوال اٹھاتے ہیں تو جناب ہفتہ بھر کے لیے پھر غائب.....
تلوں میں تیل نہیں ہے تو کیوں ایسے کاموں میں حصہ لے رہے ہیں۔
آپ اور آپ کے استاد محترم پانچ پانچ کروڑ روپے انعام کے پمفلٹ چھپوائیے اور ایک دوسرے کو بے وقوف بناتے رہیے بس.....
آپ کی بچکانہ باتوں اور پھیکے جملوں سے مجھے کافی حیرت ہوئی ہے
فکر پرویز اور غامدی سے متاثر کچھ لوگوں کے ساتھ واسطہ رہا ہے۔ ان کے پاس تو پھر بھی بولنے کو کچھ نہ کچھ ہوتا ہے.....
لیکن آپ کی پوٹلی میں سے عربی اور اردو کی ٹانگیں ٹوٹنے کے سوا اور کچھ نہیں نکلا۔
آپ نے اپنے حالیہ مراسلے میں لکھا:
جناب عمران اسلم تخصیص صرف اللہ کرسکتا ہے یا رسول اللہ ہی کرسکتا ہے آپ دکھادو کہ اللہ تعالی نے تخصیص کیا ہو؟؟ یارسول اللہ نے صحیح حدیث میں کہا ھو کہ یھاں کل میں تخصیص کیا گیا ہے ؟؟؟؟؟ کوئی حدیث دکھادو جس میں لکھا ھو کہ تخصیص کیا گیا ہے
آپ پچھلی دس سے زیادہ پوسٹوں پر ایک نظر مار لیتے تو شاید آپ یہ سوالات دہرانے کی زحمت نہ کرتے۔
چلیں آپ ساری باتوں کو چھوڑیں میرے صرف اس سوال کا جواب دے دیں:
قرآن کریم کے جن مقامات پر آپ لفظ ’کل‘ کی تخصیص کے قائل ہیں کیا اللہ تعالیٰ نے کہا ہے کہ یہاں پر یہ الفاظ لفظ ’کل‘ کی تخصیص کر رہے ہیں؟؟؟
اگر تو آپ کا جواب ہاں میں ہے اس کی دلیل دے دیجئے۔ اگر آپ اس کی دلیل نہیں ملتی تو پھر کوئی عقلمند انسان یہ سوال دوبارہ نہیں دہرائے گا:
رسول اللہ نے صحیح حدیث میں کہا ھو کہ یھاں کل میں تخصیص کیا گیا ہے؟؟
اور مجھے پتہ ہے آپ یہ سوال ضرور دہرائیں گے۔
آپ لوگ رسول اللہ مبارک پر جبرا کوئی بات مسلط کردیتے ہو صرف اس لیے کہ کسی مفسر یا محدث نے ایک بات کی تو اب اس کو درست ثابت کرنے کیلیے تم لوگ رسول اللہ مبارک کی پیچھے پڑے ہو کیا یہ انصاف ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ کی اس بات پر تبصرہ نہ ہی کیا جائے تو بہتر ہے۔
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
جناب عمران اسلم صاحب السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ؛ جناب جب ٹایم ملتا ہے تو ضرور آتاہوں ؛؛؛ اردو میری زبان نھیں اس لیے ٹانگیں ضرور توڑونگا کبھی کبھی گردن بھی ؛؛؛ البتہ اگر عربی میں کبھی غلطی کی ھو تو بتاییے گا ضرور میری خیال میں یہ صرف الزام ہے ؛؛؛؛ جب ٹایم ملتا ہے تو فورم پر ضرور آتا ہوں یہاں سیکھنے کو الحمدللہ آپ جیسے علماء کرام سے سیکھنے کو بہت کچھ ملتا ہے الحمدللہ
جناب عالی میری ایک گذشتہ پوسٹ میں ابن کثیر سے میں نے حضرت سیدنا علی رضی اللہ تعالی عنہ کا ایک قول نقل کیا تھا :::: جس میں حضرت علی نے صاف فرمادیا کہ فرض
(یعنی قرآن ) کی آیت کی رو سے شادی شدہ کو کوڑے لگینگے - جو عورت ان کی پاس لایی گیی تھی اسی قول کو آپ دوبارہ دیکھو؛؛ میں نے تو ایک صحابی کا حوالہ دیدیا کہ سورہ نور کا یہ
آیت شادی شدہ کیلیے بھی ہے
اب آپ مھربانی کرکے کویی حدیث یا کسی صحابی کا قول بتاے کہ سورہ نور کی آیت شادی شدہ کیلیے نھیں ہیں
حضرت علی کے قول کو قبول کرییے اور منکر حدیث مت بنییے
 
عمران اسلم

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
333
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
204
الیاسی صاحب رجم سے متعلق آپ کے موقف کی علمی بنیادوں کا تو ہمیں بخوبی اندازہ ہو گیا ہے۔
آپ تسلیم نہ کریں یا نہیں کریں لیکن یہ بحث پڑھنے والوں کو اس سلسلہ میں کوئی حتمی فیصلہ کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہوگی۔
میری آپ سے ایک درخواست ہے کہ جس طرح رجم سے متعلق آپ کی رائے امت مسلمہ کے موقف سے ہٹ کر ہے اس طرح اور وہ مسائل جن میں آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کا موقف عام مسلمانوں سے مختلف ہے وہ بھی فورم پر پیش کر دیں تاکہ ان پر کھل کر بات ہو سکے اور اگر کسی موقف میں نظرثانی کی ضرورت ہے تو ہم اس کے لیے تیار ہوں گے۔
آپ براہ کرام ان مسائل کی نشاندہی کر دیجئے جن میں آپ کا موقف عام مسلمانوں سے مختلف ہے۔
 
بھاگنے کا راستہ اختیار کرنا اسی کو تو کہتا ہے اللہ کی بندے مجھے جاتے جاتے بھاگتے بھاگتے کوئی حدیث تو دکھادو جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہو کہ الزانیۃ والزانی والا آیت مبارکہ غیر شادی شدہ کے بارے میں ہیں ؟؟؟؟
 
عمران اسلم

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
333
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
204
بھاگنے کا راستہ اختیار کرنا اسی کو تو کہتا ہے اللہ کی بندے مجھے جاتے جاتے بھاگتے بھاگتے کوئی حدیث تو دکھادو جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہو کہ الزانیۃ والزانی والا آیت مبارکہ غیر شادی شدہ کے بارے میں ہیں ؟؟؟؟
حضرت علی نے فرمایا تھا:
’’لوگوں کو ان کے فہم کے مطابق احادیث سنایا کرو۔ کیا تم چاہتے ہو کہ وہ اللہ اور اس کے رسول کو جھٹلائیں؟‘‘
الیاسی بھائی اس لیے........
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
حضرت علی نے فرمایا تھا:
’’لوگوں کو ان کے فہم کے مطابق احادیث سنایا کرو۔ کیا تم چاہتے ہو کہ وہ اللہ اور اس کے رسول کو جھٹلائیں؟‘‘
الیاسی بھائی اس لیے........
عمران اسلم صاحب قرآن شریف تو سنایا کرینگے تم کو اللہ تعالی آپ کو قرآن شریف کا ماننے والا بنادے
حدیث رسول وہ ہوتا ہے جو قرآن شریف کی خلاف نہ ہو اس کو ماننا بہت ضروری ہوتا ہے لیکن وہ حدیث ماننا بھی جرم ہے جو اللہ تعالی کی کتاب کی خلاف ہو
آپ سے جواب نھیں بنتا اس لیے ایسی باتیں کرتے ہو
 
عمران اسلم

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
333
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
204
حدیث رسول وہ ہوتا ہے جو قرآن شریف کی خلاف نہ ہو اس کو ماننا بہت ضروری ہوتا ہے لیکن وہ حدیث ماننا بھی جرم ہے جو اللہ تعالی کی کتاب کی خلاف ہو
ایسا حدیث ’شریف‘ نہیں ہوتا ہے شہزادے!!
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
عمران اسلم صاحب قرآن شریف تو سنایا کرینگے تم کو اللہ تعالی آپ کو قرآن شریف کا ماننے والا بنادے
حدیث رسول وہ ہوتا ہے جو قرآن شریف کی خلاف نہ ہو اس کو ماننا بہت ضروری ہوتا ہے لیکن وہ حدیث ماننا بھی جرم ہے جو اللہ تعالی کی کتاب کی خلاف ہو
آپ سے جواب نھیں بنتا اس لیے ایسی باتیں کرتے ہو
مولانا الیاسی صاحب دامت برکاتہم العالیہ صحیح حدیث شریف قرآن شریف کے خلاف بھی نہیں ہوتا۔۔کبھی شریف شریف کو لڑتے دیکھا ہے؟۔۔۔
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
[COLOR=[URL=http://www.kitabosunnat.com/forum/usertag.php?do=list&action=hash&hash=ff0000%5D%5BQUOTE%5D%5BQUOTE%3D%DA%AF%DA%88%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85]#ff0000]
گڈمسلم[/URL نے کہا ہے:
74855]مولانا الیاسی صاحب دامت برکاتہم العالیہ صحیح حدیث شریف قرآن شریف کے خلاف بھی نہیں ہوتا۔۔کبھی شریف شریف کو لڑتے دیکھا ہے؟۔۔۔
واہ کیا بات ہے ؟؟؟ عمران بھائی کے یہاں اس فورم پر دیکھو ہمارے اھل حدیث بھائی شریف کو شریف کی ساتھ لڑا رھے ھیں ایسی ایسی حديثیں لاتے ھیں جو قرآن شریف کے متضاد ھو قرآن شریف کھتا ھے ھر زانی کو کوڑے مارو اور یہ برادران اسلام کھتے ھیں نہیں نہیں صرف غیر شادی شدہ کو مارو
میں نے ان سے درخواست کی تھی کہ اس آیت کی تفسیر میں کوئی ایسی حدیث دکہادے جس میں لکھا ہو کہ یہ حکم غیر شادی شدہ کے بارے میں اور شادی شدہ کا حکم بعد میں آیگا لیکن ابھی تک جواب نہیں ملا [/COLOR]
 
Top