• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
ابو مالک صاحب گڈ مسلم کو بولو
ان الالف واللام لایزنیان علیک ان تخاف من اللہ ولا تشتم حروف الھجاء
بہت خوب الیاسی صاحب نے جو عربی بیان کی ہے یہ بھی غلط ہے۔اس پر بات نہیں کرتے لیکن مولانا الیاسی صاحب کو ذرا میرے بیان الفاظ پر غور کرنا چاہیے کیونکہ میں نے بطور مثال یا یوں کہیں کہ بطور ٹیسٹ کے کہا ہے کہ مولانا الیاسی صاحب اس لائن کاترجمہ عربی لغت کی رو سے کیسے کرتے ہیں۔
ماشاء اللہ بہت خوب الیاسی صاحب علمی تشریح کی ہے آپ نے۔ اس پر تبصرہ بعد میں پہلے ہمیں عربی لغت کی رو سے درج ذیل اردو عبارت کی عربی بتائیں
’’ الف اور ب دونوں کو زنا کرنے کی وجہ سےسو سو کوڑے لگائیں جائیں ‘‘
مولانا صاحب گزارش ہے کہ ادھر ادھر کی باتوں میں نہ پڑیں آپ اس لائن کی عربی بتا دیں۔ شکریہ
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
گڈ مسلم صاحب میری عربی میں بھی کوئی غلطی نھی تم کو چیلنج ہے تم میری سوال کا جواب دیدو اصل میں تم لکیر کی فقیر ھو جواب ہے نھیں تو ادھر ادھر بھاگتے ھو اگر جواب ہے تو لکھو
نھیں ہے تو ھمارا موقف اپنا لو اور تمھارے اکابر نے جو کچھ لکھا ہے ان کافقیر نابنو حق کی طرف رجوع کرلو
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
گڈ مسلم صاحب میری عربی میں بھی کوئی غلطی نھی
میں نے بھی کہہ دیا تھا کہ اس پر بات ہی نہیں کرتے۔ صفائی دینے کی بھی ضرورت نہیں۔ بات کسی اور طرف نہ نکل جائے اس لیے اس بات پر کچھ نہیں کہا جارہا
تم کو چیلنج ہے تم میری سوال کا جواب دیدو
واہ جناب واہ بہت خوب
اصل میں تم لکیر کی فقیر ھو جواب ہے نھیں تو ادھر ادھر بھاگتے ھو اگر جواب ہے تو لکھو
میں ادھر ادھر نہ بھاگتا ہوں اور نہ اب بھاگ رہا ہوں۔ ایک ہی سوال کیا ہوا ہے اسی کا جواب ابھی تک نہیں دے پا رہے
نھیں ہے تو ھمارا موقف اپنا لو اور تمھارے اکابر نے جو کچھ لکھا ہے ان کافقیر نابنو حق کی طرف رجوع کرلو
موقف اپنانے کی بات تو بعد کی ہے محترم پہلے اپنے مدعا کو تو واضح کرو۔ چلو شاباش ماقبل پوسٹ میں بیان ایک لائن کی عربی بتاؤ
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
HTML:
[quote="گڈمسلم, post: 59447"]میں نے بھی کہہ دیا تھا کہ اس پر بات ہی نہیں کرتے۔ صفائی دینے کی بھی ضرورت نہیں۔ بات کسی اور طرف نہ نکل جائے اس لیے اس بات پر کچھ نہیں کہا جارہا 

واہ جناب واہ بہت خوب

میں ادھر ادھر نہ بھاگتا ہوں اور نہ اب بھاگ رہا ہوں۔ ایک ہی سوال کیا ہوا ہے اسی کا جواب ابھی تک نہیں دے پا رہے

موقف اپنانے کی بات تو بعد کی ہے محترم پہلے اپنے مدعا کو تو واضح کرو۔ چلو شاباش ماقبل پوسٹ میں بیان ایک لائن کی عربی بتاؤ[/QUOTE]
مذہبی بحث میں کبھی ہار اور جیت نھیں ہوتا گڈ مسلم صاحب اردو میں بحث کرناہے یا عربی میں آپ میری ساتھ حق کی تلاش کی نیت سےبحث مباحثہ کرو اگر آپ نے اپنا موقف
دلایل سے ثابت کیا تو میں آپ کا موقف اپنالونگا اور اگر میں نے اپنا موقف ثابت کیا تو آپ مان لینگے ورنہ اسی طرح ادھر ادھر بھاگنا اور ایک موضوع میں دوسرا موضوع لانا ضیاع
وقت اور گناہ ہوگا اگر تم لکھ لو کچھ اور مراد کچھ تو یہ دھوکہ ہے اور یہ فاجروں کی صفت ہےحدیث میں ہے الموءمن غر کریم والفاجر خب لئیم اس لیے تم خب نا بنو غر بن جاو اور
میری ساتھ بحث کرو عربی میں کرو یا اردو میں یا انگلش میں جو آپ کو اچھا لگے
 
شمولیت
مارچ 05، 2012
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
16
قرآن کے اندر زنا کی سزا سو کوڑے ہیں۔ شادی شدہ یا کنوارے کی کوئی قید نہیں ہے۔

الزَّانِيَةُ وَالزَّانِي فَاجْلِدُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا مِائَةَ جَلْدَةٍ ۖ وَلَا تَأْخُذْكُم بِهِمَا رَأْفَةٌ فِي دِينِ اللَّهِ إِن كُنتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ۖ وَلْيَشْهَدْ عَذَابَهُمَا طَائِفَةٌ مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ سورة ۲۴ النور آیت نمبر۲
بدکاری کرنے والی عورت اور بدکاری کرنے والا مرد (جب ان کی بدکاری ثابت ہوجائے تو) دونوں میں سے ہر ایک کو سو درے مارو۔ اور اگر تم خدا اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہو تو شرع خدا (کے حکم) میں تمہیں ان پر ہرگز ترس نہ آئے۔ اور چاہیئے کہ ان کی سزا کے وقت مسلمانوں کی ایک جماعت بھی موجود ہو۔

لیکن اگر زنا/فاحشہ کی یہ حرکت غلام عورت کرے تو اس عورت کا آزاد عورت کے مقابلہ میں آدھی سزا ہے۔
[FONT=me_quran] فَإِذَا أُحْصِنَّ فَإِنْ أَتَيْنَ بِفَاحِشَةٍ فَعَلَيْهِنَّ نِصْفُ مَا عَلَى الْمُحْصَنَاتِ مِنَ الْعَذَابِ۔
سورة ۴ النساء آيت نمبر۲۵

[/FONT]

اگر نکاح میں آکر بدکاری کا ارتکاب کر بیٹھیں تو جو سزا آزاد عورتوں (یعنی بیبیوں) کے لئے ہے۔

قرآن میں آزاد عورت کے زنا کی سزا سو کوڑے ہے۔ تو اس کا مطلب ہے کہ غلام عورت کو پچاس کوڑے کی سزا ہے قرآن کے مطابق

جو لوگ تورات اور بندروں کے قانون کے مطابق شادی شدہ افراد کی سزا رجم تجویز کرتے ہیں۔ وہ لوگ لونڈی کو آدھی رجم کیسے کریں گے؟؟؟؟

تمام محدثین سے یہ سوال ہے۔

کیونکہ قرآن ميں لونڈی کے نکاح میں آنے کے بعد فاحشہ/زنا کے جرم کی سزا بیان کی گئی ہے۔

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
بحث سے مت بھاگو نا بھاگنا اور کس کو کہتے ہیں اسی کو تو بھاگنا کہتا ہے نا کہ بحث کچھ اور سوال کچھ؟؟؟؟
HTML:
مذہبی بحث میں کبھی ہار اور جیت نھیں ہوتا گڈ مسلم صاحب اردو میں بحث کرناہے یا عربی میں آپ میری ساتھ حق کی تلاش کی نیت سےبحث مباحثہ کرو اگر آپ نے اپنا موقف
دلایل سے ثابت کیا تو میں آپ کا موقف اپنالونگا اور اگر میں نے اپنا موقف ثابت کیا تو آپ مان لینگے ورنہ اسی طرح ادھر ادھر بھاگنا اور ایک موضوع میں دوسرا موضوع لانا ضیاع
وقت اور گناہ ہوگا اگر تم لکھ لو کچھ اور مراد کچھ تو یہ دھوکہ ہے اور یہ فاجروں کی صفت ہےحدیث میں ہے الموءمن غر کریم والفاجر خب لئیم اس لیے تم خب نا بنو غر بن جاو اور
میری ساتھ بحث کرو عربی میں کرو یا اردو میں یا انگلش میں جو آپ کو اچھا لگے
محترم الیاسی صاحب کوئی تو بات ہے جس کی پردہ داری ہے۔
پوسٹ نمبر12 میں الیاسی صاحب نے کچھ یوں آیت کا ترجمہ کیا

قرآن کا حکم الزانیۃ والزانی فاجلدو کل واحد منھما مایۃ جلدہ
ترجمہ ، زنا کار مرد اور عورت پس مارو ھرایک کو ان دونوں میں سے سو کوڑے [/COLOR]
  • ھرایک کو
  • ان دونوں میں سے
ذرا اپنے اس بیان کی وضاحت باحوالہ پیش کرتے ہوئے میری طرف سے پوچھی گئی ایک لائن کی اردو سے عربی بتانے کی اب زحمت ضرور کرنا۔ تاکہ بعد کو جلد از جلد منطقی انجام تک پہنچایا جاسکے۔
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
میں نے لفظ بہ لفظ ترجمہ کیا ہے اور اس میں مجھے کوئی غلطی نظر نھیں آرہی اگر کوئی غلطی ہے تو بتادو مجھے اس آیت کا ترجمہ آتا ہے گرامر کی لحاظ سے اس میں کوئی غلطی نھیں اگر کوئی
غلطی ہے تو ثابت کرے مجھے کسی حوالے کی ضرورت نھیں میں نےعربی کی لفظ لفظ کودیکھ کر ترجمہ کیا ہے اگر اس میں کوئی غلطی تو آپ ثابت کرے میں رجوع کرونگا بس آپ بھاگے مت موضوع تبدیل نا کریں اور گالی نہ دیں دلیل سے بات کرے تو مزہ آیگا اور اوپر سے تلاش حق کا ڈھیر سارا ثواب بھی ملیگا
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
ھرایک کو کل واحد
ان دونوں میں سےمنھما
اب اگر کوئی غلطی ہے تو بتادوبرادر
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
محترم الیاسی صاحب آپ نے بیان جاری کیا تھا کہ
رجم والا حدیث قرآن مجید کی صریح خلاف ہے کیونکہ قرآن مجید میں اللہ رب العالمین کا حکم ہے فاجلدو کل واحد منھما
ہر ایک کو سو کوڑے مارو شادی شدہ ہو یا غیر شادی شدہ عربی میں کل کا معنی ھوتا ہے ھرایک
آپ کے اس جاری بیان آپ سے تین پوائنٹ کی جواب طلبی کی گئی تھی
1۔قرآن میں موجود حکم مع ترجمہ و تشریح پیش کریں
2۔حدیث میں موجود حکم مع ترجمہ وتشریح لکھیں
3۔ پھر خلاصۃً بتائیں کہ قرآن پاک اور حدیث کے ان دونوں حکموں میں یوں تضاد ہے اس لیے حدیث مولویوں کی گھڑت شدہ (نعوذ باللہ) ہے۔
جس کا واضح اور دو ٹوک جواب باحوالہ ابھی تک آپ نے نہیں دیا۔اپنے سے بات کو ٹالنے کے لیے یوں بیان دیا کہ

قرآن کا حکم الزانیۃ والزانی فاجلدو کل واحد منھما مایۃ جلدہ
ترجمہ ، زنا کار مرد اور عورت پس مارو ھرایک کو ان دونوں میں سے سو کوڑے
تشریح ۔زنا کار مرد اور عورت کا سزا سو کوڑے ہیں (کل ) کا معنی ہر ایک یعنی ہر ایک مرد اور عورت کو سو کوڑے مارو
عزیز قارئین: مولانا الیاسی صاحب کے اس بیان کو دیکھ کر بجائے اس کہ اس بیان پر تبصرہ کرتا یا جواب لکھتا اسی بیان کی ہی حقیقت الیاسی صاحب سے ہی واضح کرنے کےلیے کچھ یوں پوسٹ کی
ماشاء اللہ بہت خوب الیاسی صاحب علمی تشریح کی ہے آپ نے۔ اس پر تبصرہ بعد میں پہلے ہمیں عربی لغت کی رو سے درج ذیل اردو عبارت کی عربی بتائیں
’’ الف اور ب دونوں کو زنا کرنے کی وجہ سےسو سو کوڑے لگائیں جائیں ‘‘
ابھی تک الیاسی صاحب اس ایک لائن کی عربی عبارت نہیں بتا پارہے۔ کیا الیاسی صاحب بتا سکتے ہیں کہ آخر وہ کونسی پرابلم ہے جو ایک لائن کی عربی بنانے میں آڑے آرہی ہے۔؟
بجائے اس کے میرے سوال کا جواب دیتے کتنی پوسٹ میں یہ کہہ چکے ہیں کہ آپ بات موضوع پر نہیں کررہے؟ آپ بھاگ رہے ہیں ؟ میرے موقف کو اختیار کریں وغیرہ وغیرہ۔ حالانکہ اگر کچھ احساس ہوتا تو خود سمجھ لینے کے ساتھ ساتھ سوال کا جواب بھی دوسری پوسٹ میں مہیا کردیتے۔
الیاسی صاحب نے آیت کا جو ترجمہ کیا تھا اسی میں ہی انہوں نے اپنے موقف سے دستبرداری کا اعلان کردیا تھا۔ وہ ترجمہ یوں تھا

قرآن کا حکم الزانیۃ والزانی فاجلدو کل واحد منھما مایۃ جلدہ
ترجمہ ، زنا کار مرد اور عورت پس مارو ھرایک کو ان دونوں میں سے سو کوڑے
تشریح ۔زنا کار مرد اور عورت کا سزا سو کوڑے ہیں (کل ) کا معنی ہر ایک یعنی ہر ایک مرد اور عورت کو سو کوڑے مارو
اسی ترجمہ پر میں نے یوں پوسٹ کی
  • ھرایک کو
  • ان دونوں میں سے
ذرا اپنے اس بیان کی وضاحت باحوالہ پیش کرتے ہوئے میری طرف سے پوچھی گئی ایک لائن کی اردو سے عربی بتانے کی اب زحمت ضرور کرنا۔ تاکہ بعد کو جلد از جلد منطقی انجام تک پہنچایا جاسکے۔
مولانا صاحب میں نے ترجمہ کو غلط نہیں کہا بلکہ حوالہ مانگا ہے۔ اور دوسرا جو ترجمہ میں ’’ ہر ایک کو ‘‘ اور ’’ ان دونوں میں سے‘‘ کے الفاظ آپ نے استعمال کیے ہیں ان کی وضاحت مانگی ہے۔ بس اور بس۔
 
Top