• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
محترم الیاسی صاحب آپ نے بیان جاری کیا تھا کہ

آپ کے اس جاری بیان آپ سے تین پوائنٹ کی جواب طلبی کی گئی تھی

جس کا واضح اور دو ٹوک جواب باحوالہ ابھی تک آپ نے نہیں دیا۔اپنے سے بات کو ٹالنے کے لیے یوں بیان دیا کہ

عزیز قارئین: مولانا الیاسی صاحب کے اس بیان کو دیکھ کر بجائے اس کہ اس بیان پر تبصرہ کرتا یا جواب لکھتا اسی بیان کی ہی حقیقت الیاسی صاحب سے ہی واضح کرنے کےلیے کچھ یوں پوسٹ کی

ابھی تک الیاسی صاحب اس ایک لائن کی عربی عبارت نہیں بتا پارہے۔ کیا الیاسی صاحب بتا سکتے ہیں کہ آخر وہ کونسی پرابلم ہے جو ایک لائن کی عربی بنانے میں آڑے آرہی ہے۔؟
بجائے اس کے میرے سوال کا جواب دیتے کتنی پوسٹ میں یہ کہہ چکے ہیں کہ آپ بات موضوع پر نہیں کررہے؟ آپ بھاگ رہے ہیں ؟ میرے موقف کو اختیار کریں وغیرہ وغیرہ۔ حالانکہ اگر کچھ احساس ہوتا تو خود سمجھ لینے کے ساتھ ساتھ سوال کا جواب بھی دوسری پوسٹ میں مہیا کردیتے۔
الیاسی صاحب نے آیت کا جو ترجمہ کیا تھا اسی میں ہی انہوں نے اپنے موقف سے دستبرداری کا اعلان کردیا تھا۔ وہ ترجمہ یوں تھا

اسی ترجمہ پر میں نے یوں پوسٹ کی

مولانا صاحب میں نے ترجمہ کو غلط نہیں کہا بلکہ حوالہ مانگا ہے۔ اور دوسرا جو ترجمہ میں ’’ ہر ایک کو ‘‘ اور ’’ ان دونوں میں سے‘‘ کے الفاظ آپ نے استعمال کیے ہیں ان کی وضاحت مانگی ہے۔ بس اور بس۔
او بھائی کیسے سمجھادو تم کو حوالہ کی ضرورت اس وقت ھوتی ہے جب کوئی نیا مسئلہ ثابت کرنا ہو کوئی اجتھادی مسئلہ ہو میں نے تو سیدھا سادہ ایک آیت کاترجمہ عربی گرامر کی لحاظ سے صحیح کیا ہے آپ اس آیت کو بھی نھیں مانتے اور اس کی ترجمے کو بھی
بار بار وہی بھانہ کہ میں الف اور ب کو زناکار کہو تو ہمارا شیوہ گالی دینا گالی لکھنا اور گندی زبان استعمال کرنا نھیں تم میرے ساتھ بحث کرو بہانے تلاش نہ کرو
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292

مولانا الیاسی صاحب مجھے یقین تھا کہ تم اس ایک لائن کی عربی نہیں بتاؤ گے چلو تمہاری مرضی لیکن یار ایک اور بات اگر بتا دو تو بھلا ہوجائے گا۔ آیت یوں ہے
الزانیۃ والزانی فاجلدوا کل واحد منہما مائۃ جلدۃ یہاں الزانیۃ والزانی کے بجائے کسی عورت اور مرد کا نام رکھ دیا جائے تو کیا پھر بھی عبارت یوں درست رہے گی؟ یا عبارت میں تبدیلی کرنا پڑے گی ؟ برائے مہربانی سوال کا جواب ضرور دیا کریں تاکہ طوالت سے بچا جاسکے
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
[COLOR="[URL=http://www.kitabosunnat.com/forum/usertag.php?do=list&action=hash&hash=FF0000%22%5D%5BQUOTE%3D%DA%AF%DA%88%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85]#FF0000"]
گڈمسلم[/URL نے کہا ہے:
60233]مولانا الیاسی صاحب مجھے یقین تھا کہ تم اس ایک لائن کی عربی نہیں بتاؤ گے چلو تمہاری مرضی لیکن یار ایک اور بات اگر بتا دو تو بھلا ہوجائے گا۔ آیت یوں ہے
الزانیۃ والزانی فاجلدوا کل واحد منہما مائۃ جلدۃ یہاں الزانیۃ والزانی کے بجائے کسی عورت اور مرد کا نام رکھ دیا جائے تو کیا پھر بھی عبارت یوں درست رہے گی؟ یا عبارت میں تبدیلی کرنا پڑے گی ؟ برائے مہربانی سوال کا جواب ضرور دیا کریں تاکہ طوالت سے بچا جاسکے
[/COLOR]
جواب دینے کی بجاے کیا الٹا سیدھا سوالات پوچھتے ہو؟؟؟؟ خاص نام سےضرور فرق پڑیگا کیونکہ یھاں الف لام جنسی ہے اور پھر جنسیت ختم ہوجایگی
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
جواب دینے کی بجاے کیا الٹا سیدھا سوالات پوچھتے ہو؟؟؟؟ خاص نام سےضرور فرق پڑیگا کیونکہ یھاں الف لام جنسی ہے اور پھر جنسیت ختم ہوجایگی
مولانا الیاسی صاحب کیا آپ کے نزدیک یہ آیت عموم پر دلالت کرتی ہے۔ چاہے مرد اور عورت جس بھی کیٹگری کے ہوں سب پر یہی سزا لاگو کی جائے گی ۔؟ یا کوئی اور بات ہے۔ ذرا وضاحت ہوجائے۔

نوٹ:
الیاسی صاحب پتہ نہیں آپ سوالوں کے جوابات دینے سے کیوں گھبراتے ہیں اور ابھی تک آپ نے جواب دیا بھی نہیں ہے۔ حالانکہ سوالات وجوابات کے ذریعے ہر پہلو سے جب آپ کا موقف واضح ہوجائے گا تو اس کے بعد ان شاءاللہ بادلائل آپ ہی کے دیئے گئے جوابات کی روشنی میں آپ کے موقف کو غلط ثابت کیا جائے گا۔ دل پہ ہاتھ رکھیں۔ اور جواب دینے کی کوشش کیا کریں
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
مولانا الیاسی صاحب کیا آپ کے نزدیک یہ آیت عموم پر دلالت کرتی ہے۔ چاہے مرد اور عورت جس بھی کیٹگری کے ہوں سب پر یہی سزا لاگو کی جائے گی ۔؟ یا کوئی اور بات ہے۔ ذرا وضاحت ہوجائے۔
جی جناب آیت میں عموم فی الافراد ہے ہر زانی اور زانیہ کی فرد مراد ہے اس ضمن کچھ تفصیلات ضرور احادیث مبارکہ سے لیا جایگا بشرطیکہ وہ تفصیل قرآن مجید کی صریح حکم کی خلاف نا
ہو تو حدیث کا وہ تفصیل بھی لازما مانا جایگا کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا وہ حدیث جو قرآن مجید کی خلاف ناھو وہ بھی منزل من اللہ ہوتا ہے اور جو باتیں لوگوں نے حدیث کی شکل میں قرآن کی خلاف لکھی ہے وہ حدیث نھیں کہلایا جایگا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اوپر کی تحریر میں ہے کہ سورة نور کی آیت میں شادی شدہ زانیہ کو رجم کرے یعنی پتھر مار کرکے مار ڈالے۔
پانچ کروڑ کا چیلنج

اگر سورة نور کی آیت میں رجم کا حکم دیکھا دیں تو دیکھانے والے کو اُسی دن پانچ کروڑ نقد انعام دیا جائے گا۔

اگر آپ پانچ کروڑ کا انعام حاصل نہیں کرسکتے ہیں تو پھر اپنی غلطی کو تسلیم کریں اور جھوٹ سے پرہیز کریں۔ اُمید ہے کہ آپ خاموشی اختیار نہیں کریں گے۔

الزَّانِيَةُ وَالزَّانِي فَاجْلِدُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا مِائَةَ جَلْدَةٍ ۖ وَلَا تَأْخُذْكُم بِهِمَا رَأْفَةٌ فِي دِينِ اللَّهِ إِن كُنتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ۖ وَلْيَشْهَدْ عَذَابَهُمَا طَائِفَةٌ مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ سورة ۲۴ النور آیت نمبر۲
بدکاری کرنے والی عورت اور بدکاری کرنے والا مرد (جب ان کی بدکاری ثابت ہوجائے تو) دونوں میں سے ہر ایک کو سو درے مارو۔ اور اگر تم خدا اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہو تو شرع خدا (کے حکم) میں تمہیں ان پر ہرگز ترس نہ آئے۔ اور چاہیئے کہ ان کی سزا کے وقت مسلمانوں کی ایک جماعت بھی موجود ہو۔
جیسے کوئی موبائل کمپنی والے آفر نہیں کرتے،یہ بھائی بھی کروڑوں کی آفرز کر رہا ہے،اور اس بھائی نے لکھا:
اگر آپ پانچ کروڑ کا انعام حاصل نہیں کرسکتے ہیں
یعنی جیسے ساری گفتگو کا حاصل پانچ کروڑ ہے،یار اگر آپ کو اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے نواز رکھا ہے تو بھائی یہاں انعام دینے کی بجائے کسی غریب موحد مسلمانوں میں بانٹ دو۔بے چارے فلسطین والے بھائی بہن مظلوم ہیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
خوشی کی بات ہے کہ آپ پیسے کے لالچ میں نہيں آرہے ہیں لیکن سوال کا کوئی جواب تو دیں۔

ورنہ آپ کی خاموشی اس پوائنٹ کو جھوٹ ثابت کرے گی۔
آپ پہلے گڈ مسلم بھائی کے سوال کے جواب دیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
سنگسار کی سزا، یہودیوں اور عیسائیوں کا ایمان ہے جو ان کی کتاب بائبل میں لکھا ہوا ھے۔ قران میں زانی کی یہ سزا نہیں لکھی ھے۔
یہ لوگ قران سے ثابت نہیں کرسکتے۔
آپ کا مسئلہ حدیث مبارکہ کو نہ ماننا ہے،اور آپ لوگ اپنا موقف کھل کر نہیں لکھتے۔
کہ کیا آپ صرف قرآن کو حجت سمجھتے ہیں؟
کیا آپ لوگ تمام نہیں صرف چند احادیث کا انکار کرتے ہیں جو آپ کی بیمار فکر کے مطابق قرآن کے مخالف ہیں؟
وضاحت کریں،اور چار سوالات دوبارہ یاد دلاتا ہوں۔
 
muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
يَا أَيُّهَا النَّاسُ كُلُوا مِمَّا فِي الْأَرْضِ حَلَالًا طَيِّبًا وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ ۚ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ ﴿١٦٨﴾ إِنَّمَا يَأْمُرُكُم بِالسُّوءِ وَالْفَحْشَاءِ وَأَن تَقُولُوا عَلَى اللَّـهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ ﴿١٦٩-٢﴾

لوگو! زمین میں جو حلال اور پاک چیزیں ہیں انہیں کھاؤ اور شیطان کے بتائے ہوئے راستوں پر نہ چلو وہ تمہارا کھلا دشمن ہے (168) تمہیں بدی اور فحش کا حکم دیتا ہے اور یہ سکھاتا ہے کہ تم اللہ کے نام پر وہ باتیں کہو جن کے متعلق تمہیں علم نہیں ہے کہ وہ اللہ نے فرمائی ہیں
 
یعنی تم یہ ثابت کرنا چاہتے ہو کہ تم تمام احادیث کا انکار کرتے ہو اور یہ تمام احادیث اللہ پر جھوٹ ہیں۔اب تم قرآن مجید سے چار سوالات کے جوابات دے دو۔
http://www.kitabosunnat.com/forum/حدیث-وعلومہ-39/منکرین-حدیث-سے-چار-سوالات-9095/#post60919
 
Top