انور شاہ راشدی
رکن
- شمولیت
- مئی 01، 2014
- پیغامات
- 257
- ری ایکشن اسکور
- 68
- پوائنٹ
- 77
محترم شاکر بھائی میں اسکی کوشش کرتا ہوں. ورنہ میں معذرت کے ساتھ pdf ہی کردونگا.
شیخ صاحب انٹرنیٹ پر موجود یہ فورم بہت بڑی نعمت ہیں ۔ آپ سمیت کئی اہل علم و فضل مثلا شیخ کفایت اللہ ، شیخ رفیق طاھر ، شیخ ابن بشیر الحسینوی سے انہیں فورموں کی بدولت ہوا اور الحمد للہ جاری وساری ہے ۔ اور آئے دن الحمدللہ نت نئی تحقیقات پڑھنے کو ملتی رہتی ہیں ۔جی محترم برادرم خضر حیات بھائی..بس آپ کی بہت بہت مہربانی کہ آپ نے ھمیں عزت کی نگاہوں سے دیکہا.برادرم احمد بھائی کی کوششوں سے آپ بھائیوں تک پہنچے ہیں.اللہ تعالی انکو خوش رکہے.اور ہم(جو استطاعت میں ھے)ھر خدمت کے لئے حاضر ہیں.اللہ تعالی ھمارے تعلق کو دوام بخشے. آمین.ویسے آپ سے بھی ہمارا غائبانہ ہی تعارف ہے.ساتھ رہا تو ان شاء اللہ ھمارا تعارف ھوتا رہیگا.جی شیخ ابن بشیر صاحب ہمارے محبین میں سے ہیں.انکا میں بیحد شکر گزار ہوں.بڑے محنتی انسان ہیں.تحقیقی مشاغل رکھتے ہیں.اور ہاں آپ سے اپنی اصلاح کی قوی امیدیں وابستہ ہیں.ان شاء اللہ پورے اترینگے.