نوید عثمان
رکن
- شمولیت
- جنوری 24، 2012
- پیغامات
- 181
- ری ایکشن اسکور
- 121
- پوائنٹ
- 53
شریعت میں محبت و عداوت کو معیار ہی یہی ہے الحب للہ و البغض فی اللہ اور الحمد للہ اسی معیار کے تحت ہمیں نیک لوگوں سے محبت ہے اور فاسق و فاجر ،شرابی لوگوں سے عداوت۔
تو پھر شیعوں اور ان کے جمیع فرقوٰں کے متعلق آپ کا کیا خیال ہے ؟شریعت میں محبت و عداوت کو معیار ہی یہی ہے الحب للہ و البغض فی اللہ اور الحمد للہ اسی معیار کے تحت ہمیں نیک لوگوں سے محبت ہے اور فاسق و فاجر ،شرابی لوگوں سے عداوت۔
اسی طرح ایران، شامی حکومت، حسن نصر اللہ (اخزاہ اللہ) کے متعلق آپکا کیا خیال ہے ؟محترم آپ مجھے ایک بات بتائیں آپ کے نزدیک ہر وہ بندہ رافضی ہے جو ناصبیوں کے امام یزید کی مذمت کرے۔کیا صرف رافضی ہی یزید کو برا کہتے ہیں جبکہ سلف و خلف میں سینکڑوں علما کرام ایسے ہیں جو یزید کی مذمت کرتے آئے ہیں ۔ باقی رہی بات کہ شیعوں کے جمیع فرقوں کو میں کیسا سمجھتا ہوں تو عرض یہ کہ وہ سب گمراہ ہیں اور صراط مستقیم سے کوسوں دور ہیں ۔۔اور الحمد للہ میں اہل حدیث ہوں۔
مسئلی اگر محض یزید تک ہی ہو تو اس میں علما کی آرا دونوں طرف کی ہیں لیکن آب کو تو امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا انکار ہےمحترم آپ مجھے ایک بات بتائیں آپ کے نزدیک ہر وہ بندہ رافضی ہے جو ناصبیوں کے امام یزید کی مذمت کرے۔کیا صرف رافضی ہی یزید کو برا کہتے ہیں جبکہ سلف و خلف میں سینکڑوں علما کرام ایسے ہیں جو یزید کی مذمت کرتے آئے ہیں ۔ باقی رہی بات کہ شیعوں کے جمیع فرقوں کو میں کیسا سمجھتا ہوں تو عرض یہ کہ وہ سب گمراہ ہیں اور صراط مستقیم سے کوسوں دور ہیں ۔۔اور الحمد للہ میں اہل حدیث ہوں۔
گراؤنڈ ریلیٹز کے پیش نظر اگر سیاسی مملکتی انتظامی معاملات کو عقائد کے معاملات کے مترادف قرار دینے سے گریز کیا جاتا ہے تو کم از کم میں تو نہیں سمجھتا کہ اس میں کوئی قباحت ہے!ہم نے کیوں نہیں پکڑا ان سعودی حکمرانوں کو جب وہ ایران سے دوستی کی پینگیں بڑھا رہے تھے۔
گراؤنڈ ریلیٹز کے پیش نظر اگر سیاسی مملکتی انتظامی معاملات کو عقائد کے معاملات کے مترادف قرار دینے سے گریز کیا جاتا ہے