• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے شام سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بیٹے!!!!!!!!!

شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
184
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
76
منفی ریٹنگ سے اسناد صحیح ہو جائیں گی یا محمد بن اسحاق کی انفرادیت تبدیل ہو جائے گی یا احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا قول بدل جائے گا۔ ۔ ۔ ؟ابتسامہ
ان کے پاس اور ہے کیا اس طرح کی باتوں کے علاوہ ؟
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
اللهـم كـن مع الأبطـال في كل سوريـــــا
اللهـم وحّـد كلمتـهم و اجمعهم على قلب رجل واحد
اللهـم أيّدهم بجنود من عندك و يسّر لهم أسباب النصر و التمكيـن
اللهـم اهـزم بشـار و نصر اللات و جنودهمـا و دمّرهم تدميرا ..آمین یا رب
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
جی ہاں شام میں امریکہ کے حواری موجود ہیں۔ ۔ ۔!!!!
لیکن یہ حواری کن صفوں سے برآمد ہوئے ہیں۔ ۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
https://www.facebook.com/media/set/?set=a.314150225390115.1073741838.155550864583386&type=1
واہ واہ کتنی مضبوط دلیل دی ہے !!! اس پر خوارج کے لئے ایمان لانا لازمی ہے ؟؟؟؟ وہ بھی فیس بک سے بجائے اس کے امریکہ کے کے حواریوں کا ثبوت دیا جاتا امریکہ کے دشمن روسی سپاہی کا ثبوت دیا گیا جس کو نام نہاد مجاہدین نے قتل کیا جب کہ اگر یہ نام نہاد مجاہدین امریکہ کے دشمن ہوتے تو امریکہ کے دشمن روسی ان کے دوست ہوتے کیونکہ اصول یہ ہے کہ دشمن کا دشمن اپنا دوست اب جب یہ نام نہاد مجاہدین امریکہ کے دشمن روسیوں کو مار رہے ہیں تو کیا یہ امریکہ سے دشمنی ہے یا دوستی ؟
 
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
184
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
76
واہ واہ کتنی مضبوط دلیل دی ہے !!! اس پر خوارج کے لئے ایمان لانا لازمی ہے ؟؟؟؟ وہ بھی فیس بک سے بجائے اس کے امریکہ کے کے حواریوں کا ثبوت دیا جاتا امریکہ کے دشمن روسی سپاہی کا ثبوت دیا گیا جس کو نام نہاد مجاہدین نے قتل کیا جب کہ اگر یہ نام نہاد مجاہدین امریکہ کے دشمن ہوتے تو امریکہ کے دشمن روسی ان کے دوست ہوتے کیونکہ اصول یہ ہے کہ دشمن کا دشمن اپنا دوست اب جب یہ نام نہاد مجاہدین امریکہ کے دشمن روسیوں کو مار رہے ہیں تو کیا یہ امریکہ سے دشمنی ہے یا دوستی ؟
کیا ہی بیوقوفانہ دلیل ہے
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
دوست کا دوست :دوست
دشمن کا دشمن:دوست۔ ۔ ۔ و غیرہ
ہر جگہ انکا اطلاق نہیں ہوتا۔ ۔
روافض ہمارے دشمن ہیں اور یہود بھی۔ ۔ تو کیا روافض یہود کے دوست ہوئے کہ بقول علی بہرام
دشمن کا دشمن اپنا دوست
 
Top