• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے شام سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بیٹے!!!!!!!!!

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
آمین یا رب العالمین
رحمہ اللہ واسعا کثیرا

لہو میں بھیگے تمام موسم
گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے
وفا کے راستے کا ہر مسافر
گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے
سحر کا سورج گواہی دے گا
کہ جب اندھیرے کی کوکھ میں سے
نکلنے والے یہ سوچتے تھے
کہ کوئی جگنو نہیں بچا ہے کہ تم کھڑے تھے
تمھاری آنکھوں کے طاقچوں میں
جلے چراغوں کی روشنی نے
نئی منازل ہمیں دکھائیں ۔ ۔ ۔ ۔
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
اسلام کی بقا کی جنگ لڑنے والےتمھاری نظر میں اگر امریکہ ،یہودیوں کے اتحادی اور خوارج ہیں تو یوں ہی سہی ۔ ۔ ۔ہم ان کے لئے دعا کرتے رہیں گے۔ ۔ اور تم جیسے اسلام پسندوں کے خلاف بددعائیں کرتے رہیں گے۔ ۔ ۔ ان شاء اللہ
بات اور کسی کی سمجھ میں آئے یا نہ آئے اب تمھاری سمجھ میں ضرور آ گئی ہو گی اور بہت اچھی طرح آگئی ہو گی۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ماشاء اللہ کیا فہم ہے افغانستان میں یہی خواراج جس کے خلاف نام نہاد اسلام کی بقاء کی جنگ لڑرہے ہیں ان ہی یہودیوں اور امریکہ کی مدد سے شام میں یہودیوں اور امریکہ کے دشمنوں کے خلاف نام نہاد اسلام کی بقاء کی جنگ لڑرہے اور افغانستان سے نام نہاد مجاہد بھی امریکہ کے دشمن سے لڑنے شام جارہے ہیں
اس کو کہتے ہیں
چٹ بھی میری
پٹ بھی میری
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
تمھاری عقل پر تو ماشاٗء اللہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ رب نےتو سب کو ہی عقل دی ہے اب استعمال نہیں کرتےتو ظاہر ہے پڑے پڑے زنگ لگ گیا ہوگا۔ ۔ ۔
تمھاری خبروں کا ذریعہ بھی چوہے کے بل میں بیٹھا بارہواں امام ہی ہے۔ ۔ نا؟
تمھیں تو خوش ہونا چاہیئے کہ تمھارے دوست دشمن میں فرق ہو گیا اور دشمن آپس مٰیں ہی لڑ رہے ہیں مرچیں کیوں چبا رہے ہو کیا شام میں اپنے کلبیوں کی اڑنے والی کرامتیں یاد آجاتی ہیں ۔ ۔۔ ۔
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
بیکار کی باتیں ایسی باتوں کو میں ایگنور کردیا کرتا ہوں کیوں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نے یہی سیکھا ہے
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ھھھھھھھھ۔ ۔ باقی تو سب باتیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مانتے ہو نا۔ ۔ ۔
جواب بن نہ پڑے تو یہی کہا جاتا ہے۔ ۔ ۔
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
ایسے موقع پر میں کہتا ہوں سلام یہ میں نے قرآن میں پڑھا ہے
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ایسے موقع پر میں کہتا ہوں سلام یہ میں نے قرآن میں پڑھا ہے
کون سا قرآن جس کے دس پارے بکری کھا گئی تھی یا جو بارہواں چوری کر کے لے گیا ہے۔ ۔؟؟؟؟
باقی تھریڈز کا سلام ادھار رکھا ہوا ہے۔ ۔ ؟؟؟؟؟؟
جس بات کی طرف آم کا اشارہ ہے پھر تو آپ اپنے آپ کو اکثر سلام کہتے ہوں گے ؟؟؟؟
ابتسامہ
 
Top