مشکٰوۃ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 23، 2013
- پیغامات
- 1,466
- ری ایکشن اسکور
- 939
- پوائنٹ
- 237
عجیب قرآن ہے تمھارا جسے کبھی بکری کھا جائے تو کبھی بارہواں لے کر بھاگ جائے۔ ۔ خیر جیسے تم ویسا تمھارا قرآن ۔ ۔نہیں وہ قرآن جس کی آیت رجم اور بڑے آدمی کو جوان عورت کا دودھ پلانے کی آیت کو امی عائشہ کی بکری کھاگئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ
سلام
اس بات کی خبر بھی بارہویں امام نے اپنے بل سے دی ہوگی خبر کیا دی ہوگی یہی کہا ہو گا ۔ ۔
‘‘او ظالمو میری جان بخشی کرو بڑا بدنا م ہوگیا میں قرآن لے کر بھاگنے پر ۔ ۔ ۔ ۔ میری جگہ کوئی جانور پکڑو کیا میں کیاجانور ایک ہی تو بات ہے ۔ ۔ ‘‘ابتسامہ
ویسے تمھارے قرآن سے تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی بکری طاقتور تھی جو قرآن کھا گئی۔ ۔ ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
اور کیا! تم نے تو سیدھا سیدھا اللہ کو چیلنج کیا
انا نحن نزلنا الذکر و انا لہ لحافظون۔ ۔ الحجر
یہ آیت تمھارے قرآن میں تو نہیں ہوگی ۔ ۔ ہمارے قرآن میں الحمدللہ موجود ہے۔ ۔ ۔
یہ سیکھا جا رہا ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی باتوں سے۔ ۔ ۔اس پر طرہ یہ کہ مسلمان ہیں ہم
لگتا ہے یہاں تو سلام بھی سات سلام کے بعد ہی ختم ہوتے ہیں ۔ ۔ابتسامہ
اور کچھ نہیں تو تھریڈ کا موضوع ہی بدل ڈالا اسی کامیابی پہ ناز ہو گا۔ ۔