• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیرت النبی ﷺ سے متعلق چند کتب

شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
یہ چند مختصر کتب ہیں جو سیرت النبی ﷺ کے حوالہ سے خاص طور پر بچوں اور خواتین کے لیےحاضر ہیں :
(انتظامیہ: کتب لنک حذف )
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
ایمان کے ڈاکو ہیں یہ......
قادیانی، شیطان کی طرح مثبت پینترے استعمال کرتے ہوئے....
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
فورم کے تمام ممبران سے گزارش ہے یہ شخص @احسان احمد قادیانی ہے - اور یہ جتنی بھی کتابوں کا لنک دے رہا ہے وہ ایک قادیانی ویب سائڈ سے دے رہا ہے لہذا اس شخص سے ہوشیار رہے -

وہ ویب سائڈ یہ ہے

کیا ہوا رسول اللہ ﷺ کی سیرت سے بھی دل گھبرا گیا آپ کا ؟
سیرت رسول ﷺ کا کام کیا شیطان کرتا ہے ؟ جہالت کی عینک اتار کر دیکھا کرو ، قیامت کو تمہارے جیسوں سے پوچھ کر نہیں اللہ نے کوئی فیصلہ کرنا ہے ۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
کیا ہوا رسول اللہ ﷺ کی سیرت سے بھی دل گھبرا گیا آپ کا ؟
سیرت رسول ﷺ کا کام کیا شیطان کرتا ہے ؟ جہالت کی عینک اتار کر دیکھا کرو ، قیامت کو تمہارے جیسوں سے پوچھ کر نہیں اللہ نے کوئی فیصلہ کرنا ہے ۔
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم تو ہماری آنکھوں کا نور اور دل کا قرار ہے لیکن

"مرزے ملعون" کی لعنتی ذریت سے کسی اچھے کی امید نہیں ہمیں...... امید ہے سمجھ آگئی ہوگی.

آخر میں ہم اللہ سے آپ کی ہدایت کا سوال کرتے ہیں کہ اگر آپ کے دل میں ایمان کے رستے پر چلنے کی کوئی رمق موجود ہے تو اللہ آپ کی آنکھوں سے اندھی عقیدت کی پٹی کھول دے اور آپ کو جھوٹے مرزے کی بجائے آخری نبی محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کے رستے پر گامزن فرمائے. آمین یا رب الکریم
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
جناب آپ کو سیرت کی کتب دینی ہی تھیں تو مرزائیت کی کیوں دی جبکہ امت متفقہ طور پر ان کو کافر قرار دے چکی ہے ؟؟؟
ان کی محبت نبی بھی مشکوک اور سارا کردار ہی مشکوک ہے
 
آپ جیسے جاہل تو ہر زمانہ میں اللہ کے پیاروں کو کافر کہتے آئے ہیں ، اگر اتنا ہی ناز ہے تو کیوں قرآن کریم کے ذریعہ ہم سے بحث کرنے کو شرماتے ہو ، ہمت کرو پھر دیکھو اپنے عقائد کیسے صریح قرآن کے خلاف ثابت ہوتے ہیں ۔
 
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
جناب آپ کو سیرت کی کتب دینی ہی تھیں تو مرزائیت کی کیوں دی جبکہ امت متفقہ طور پر ان کو کافر قرار دے چکی ہے ؟؟؟
ان کی محبت نبی بھی مشکوک اور سارا کردار ہی مشکوک ہے
کب امت متفقہ طور پر کافر قرار دے چکی ہے ؟ ساری امت کیا پاکستان تک محدود ہے ؟
دوسری بات یہ کہ قرآن نے کس آیت میں یہ اصول یا اختیار دیا ہے کہ چند نام نہاد علماء کسی کو کافر قرار دے سکیں ؟
مشکوک تو خود آپ لوگ ہیں اور یہ آپ جانتے بھی ہیں ، اگر نہیں مشکوک تو کیوں آپس میں کفر کے فتوے دیے تھے ؟ اس لیے کردار اور عشق رسول بھی آپ کا ہی مشکوک ہے ، کہ اسلام کے نام پر فتویٰ اور کفر کی فیکٹری کھولی ہوئی ہے ، اپنوں کے سامنے کیا بلکہ ساری دنیا کے سامنے اسلام کا نام خراب کروایا ہے ہر طرح سے ۔
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
اجی چھڈو ابو جھل صاحب گلاں ساریاں
تم مرزے بھینگے دجال ابن گھسیٹی بیگم کو صرف شریف انسان ہی ثابت کر دو
تنبیہ ؛یہ تمغے جناب کی بدتمیزی کا جواب ہیں
اکرم لتکرم
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
آنجناب آ جائیں مکالمہ سیکشن میں دیکھ لیتے ہیں جناب کے دعاوی کو بھی
وہ ٹانک وائن پینے والے نے تو جھنڈے لہرائے ہوئے ہیں نا
 
Top