احسان احمد
رکن
- شمولیت
- ستمبر 15، 2014
- پیغامات
- 153
- ری ایکشن اسکور
- 43
- پوائنٹ
- 66
یہ چند مختصر کتب ہیں جو سیرت النبی ﷺ کے حوالہ سے خاص طور پر بچوں اور خواتین کے لیےحاضر ہیں :
(انتظامیہ: کتب لنک حذف )
(انتظامیہ: کتب لنک حذف )
فورم کے تمام ممبران سے گزارش ہے یہ شخص @احسان احمد قادیانی ہے - اور یہ جتنی بھی کتابوں کا لنک دے رہا ہے وہ ایک قادیانی ویب سائڈ سے دے رہا ہے لہذا اس شخص سے ہوشیار رہے -
وہ ویب سائڈ یہ ہے
کیا ہوا رسول اللہ ﷺ کی سیرت سے بھی دل گھبرا گیا آپ کا ؟ایمان کے ڈاکو ہیں یہ......
قادیانی، شیطان کی طرح مثبت پینترے استعمال کرتے ہوئے....
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم تو ہماری آنکھوں کا نور اور دل کا قرار ہے لیکنکیا ہوا رسول اللہ ﷺ کی سیرت سے بھی دل گھبرا گیا آپ کا ؟
سیرت رسول ﷺ کا کام کیا شیطان کرتا ہے ؟ جہالت کی عینک اتار کر دیکھا کرو ، قیامت کو تمہارے جیسوں سے پوچھ کر نہیں اللہ نے کوئی فیصلہ کرنا ہے ۔
آپ جیسے جاہل تو ہر زمانہ میں اللہ کے پیاروں کو کافر کہتے آئے ہیں ، اگر اتنا ہی ناز ہے تو کیوں قرآن کریم کے ذریعہ ہم سے بحث کرنے کو شرماتے ہو ، ہمت کرو پھر دیکھو اپنے عقائد کیسے صریح قرآن کے خلاف ثابت ہوتے ہیں ۔رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم تو ہماری آنکھوں کا نور اور دل کا قرار ہے لیکن
"مرزے ملعون" کی لعنتی ذریت سے کسی اچھے کی امید نہیں ہمیں...... امید ہے سمجھ آگئی ہوگی.
آخر میں ہم اللہ سے آپ کی ہدایت کا سوال کرتے ہیں کہ اگر آپ کے دل میں ایمان کے رستے پر چلنے کی کوئی رمق موجود ہے تو اللہ آپ کی آنکھوں سے اندھی عقیدت کی پٹی کھول دے اور آپ کو جھوٹے مرزے کی بجائے آخری نبی محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کے رستے پر گامزن فرمائے. آمین یا رب الکریم
کب امت متفقہ طور پر کافر قرار دے چکی ہے ؟ ساری امت کیا پاکستان تک محدود ہے ؟جناب آپ کو سیرت کی کتب دینی ہی تھیں تو مرزائیت کی کیوں دی جبکہ امت متفقہ طور پر ان کو کافر قرار دے چکی ہے ؟؟؟
ان کی محبت نبی بھی مشکوک اور سارا کردار ہی مشکوک ہے