• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"شادی شدہ دوستوں کیلئے ایک خوبصورت بات"

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033


بیوی اگر غصہ کرنے لگے تو اُس کو صرف اتنا ہی کہہ دو
بڑھاپے میں تو غصہ آ ہی جاتا ہے
آئندہ غصہ آنے سے پہلے ایک بار سوچے گی ضرور!!!
اگر بیوی جھگڑ پڑے تو یہ کہہ دیجئے: I Love You Too جھگڑا ختم ہو جائے گا
اگر بیوی میک اپ کر کے جھگڑا کر رہی ہو تو کہہ دیجئے کہ محترمہ ذرا آہستہ جھگڑے میک اپ خراب ہو جائے گا.
اگر بیوی بہت غصے میں ہو تو گھر سے فرار ہو جائے. ابتسامہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اگر بیوی جھگڑ پڑے تو یہ کہہ دیجئے: I Love You Too جھگڑا ختم ہو جائے گا
اگر بیوی میک اپ کر کے جھگڑا کر رہی ہو تو کہہ دیجئے کہ محترمہ ذرا آہستہ جھگڑے میک اپ خراب ہو جائے گا.
اگر بیوی بہت غصے میں ہو تو گھر سے فرار ہو جائے. ابتسامہ
عامر بھائی لگتا ہے یہی کچھ کرتے ہیں۔ کیسے عامر بھائی؟
اگر بیوی جھگڑ پڑے تو یہ کہہ دیجئے: I Love You Too جھگڑا ختم ہو جائے گا
جھگڑے یا نہ جھگڑے ایسے ہی بار بار کہہ دینے کو کبھی کبھی دل کرتا ہے۔۔۔۔ ابتسامہ
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی لگتا ہے یہی کچھ کرتے ہیں۔ کیسے عامر بھائی؟

جھگڑے یا نہ جھگڑے ایسے ہی بار بار کہہ دینے کو کبھی کبھی دل کرتا ہے۔۔۔۔ ابتسامہ
السلام علیکم ارسلان بھائی، بہت اچھا نہیں ہوں، بس وائرس انفیکشن ہے سینے میں.
 
Top