محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,786
- پوائنٹ
- 1,069
شان صحانہ رضی اللہ عنہ ایک ننھے اھل الحدیث کے منہ سے!!!
کبھی اہل حدیث کا اطلاق محدثین پر ہوا کرتا تھا ۔ اب ہر کوئی اہل حدیث بنا پھرتا ہے چاہے اصول حدیث سے واقفیت ہو یہ نہ ہو ، خواہ حدیث کی عربی متن کی ترجمہ تشریج کرسکے یہ نہ کرسکے ۔اب تو عربی سے نا بلد محدثین دیکھنے کو ملتے ہیں ۔ پہلے تو مشايخ زندگی کھپانے کے بعد علم حاصل کرنے بعد محدث (اہل حدیث) بنتے تھے لیکن آج کل پیدائشی اہل حدیث ملتے ہیں ۔
کبھی اہل حدیث کا اطلاق محدثین پر ہوا کرتا تھا ۔ اب ہر کوئی اہل حدیث بنا پھرتا ہے چاہے اصول حدیث سے واقفیت ہو یہ نہ ہو ، خواہ حدیث کی عربی متن کی ترجمہ تشریج کرسکے یہ نہ کرسکے ۔اب تو عربی سے نا بلد محدثین دیکھنے کو ملتے ہیں ۔ پہلے تو مشايخ زندگی کھپانے کے بعد علم حاصل کرنے بعد محدث (اہل حدیث) بنتے تھے لیکن آج کل پیدائشی اہل حدیث ملتے ہیں ۔
صحانہ نہیں صحابہکیوں شان صحانہ رضی اللہ عنہ ایک ننھے اھل الحدیث کے منہ سے آپ کو پسند نہیں آئی !
صحانہ نہیں صحابہ
صحابہ رضي اللہ عنھم اجمعین تو انبیاء کرام علیھم السلام کے بعد سب سے افضل جماعت ہے ، لیکن بچوں کو اہل حدیث (محدث ) کہنا حلق سے نیچے نہیں اتر رہا ۔
جیسے منکریں حدیث اپنے آپ کو اہل القرآن کہتے ہیں ان کے ہاں بھی بچہ بھی اہل القرآن ہوتا ہے خواہ قرآنی علوم پر مہارت ہو نہ ہو ۔
اب پتہ نہیں اس معاملہ میں آپ ان کی ڈگر پر چل رہے ہیں یا وہ آپ کی ڈگر پر
کیا آپ حدیث کے معاملہ میں اختلاف کی صورت میں اس بچہ کی طرف رجوع کریں گے کیوں آپ نے خود کہا ہے کہ اختلاف کی صورت میں اہل حدیث کی طرف رجوع کیا جاتا ہے اور یہ بچہ بھی اہل حدیث ہے !!!!!اہل حدیث دین کے محافظ اوراسے کے دربان ہيں ، علم کے خزانے اورحامل ہیں ،جب کسی حدیث میں اختلاف پیدا ہوجاۓ تواہل حدیث کی طرف ہی رجوع ہوتا ہے اورجو وہ اس پرحکم لگا دیں وہ قبول ہوتااورقابل سماعت ہوتا ہے ۔
کیا یہ بچہ مجمل الفاظ کی تشریح کرسکتا ہے ؟؟؟؟ یا کم از کم ان اختلافی امور کو جانتا ہےاور جن مسائل میں لوگوں نے اختلاف کیا مثلا اسماءو صفات ، قدر ، وعید ، امربالمعروف والنھی عن المنکر ،وغیرہ کواللہ اوراس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف لوٹاتے ہیں ، اورمجمل الفاظ جن میں لوگوں کا اختلاف ہے کی تفسیر کرتے ہیں ،
اس بچہ کی حدیث حفاظت کی خدمات بیان کیجئیے گا ہم بھی دیکھ لیں یہ کس درجہ کا محدث ہے !!!!ہم اہل حدیث سے صرف حدیث لکھنے اور سننے اور روایت کرنے والا ہی مراد نہیں لیتے ، بلکہ ہر وہ شخص جس نے حدیث کی حفاظت کی اوراس پرعمل کیا اوراس کی ظاہری وباطنی معرفت حاصل کی ، اور اسی طرح اس کی ظاہری اورباطنی طور پر اتباع وپیروی کی تو وہ اہل حديث کہلا نے کا زيادہ حقدار ہے ۔اوراسی طرح قرآن بھی عمل کرنے والا ہی ہے ۔
اس بچے کی تصنیف کردہ لغات القرآن بتادیں تاکہ ہم بھی اس کو محدث تسلیم کرلیںاوران کی سب سے کم خصلت یہ ہے کہ وہ قرآن مجید اورحدیث نبویہ سے محبت کرتے اوراس کی اور اس کے معانی کی تلاش میں رہتے اوراس کے موجبات پرعمل کرتے ہیں ۔ مجموع الفتاوی ( 4/ 95 ) ۔
او
بلکل صحیح ۔۔ کیا آپ اس طریق پر عامل ہیں ذرا ثابت تو کیجئیے گا یا صرف اتباع کا نعرہ لگا کر ہی خوش ہوجاتے ہیں
جب آپ کے سامنے اللہ اور اس کے رسول کا فرمان آتا ہے کیا آپ لوگ اس کو قبول کرتے ھو-بلکل صحیح ۔۔ کیا آپ اس طریق پر عامل ہیں ذرا ثابت تو کیجئیے گا یا صرف اتباع کا نعرہ لگا کر ہی خوش ہوجاتے ہیں