• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شان صحانہ رضی اللہ عنہ ایک ننھے اھل الحدیث کے منہ سے!!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
کیا آپ حدیث کے معاملہ میں اختلاف کی صورت میں اس بچہ کی طرف رجوع کریں گے کیوں آپ نے خود کہا ہے کہ اختلاف کی صورت میں اہل حدیث کی طرف رجوع کیا جاتا ہے اور یہ بچہ بھی اہل حدیث ہے !!!!!

کیا یہ بچہ مجمل الفاظ کی تشریح کرسکتا ہے ؟؟؟؟ یا کم از کم ان اختلافی امور کو جانتا ہے

اس بچہ کی حدیث حفاظت کی خدمات بیان کیجئیے گا ہم بھی دیکھ لیں یہ کس درجہ کا محدث ہے !!!!

اس بچے کی تصنیف کردہ لغات القرآن بتادیں تاکہ ہم بھی اس کو محدث تسلیم کرلیں

ان سب باتوں کا جواب قرآن کی اس آیت میں یور اس امیج میں دیکھ لے -

فرمانِ باری ہے:
''اے ایمان والو! اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی اطاعت کرو اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کرو اور اولی الامر (امراء یا اہل علم) کی بھی، پس اگر تمہارا کسی شے میں تنازع ہوجائے تو اسے اللہ اور رسول کی طرف لوٹادو اگر تم اللہ اور یوم آخر پر ایمان رکھتے ہو، یہ زیادہ بہتر اور نتیجہ کے اعتبار سے زیادہ اچھا ہے۔'' سورة النساء: ٥٩

1238385_197675617073945_204121370_n (1).jpg

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
کبھی اہل حدیث کا اطلاق محدثین پر ہوا کرتا تھا ۔ اب ہر کوئی اہل حدیث بنا پھرتا ہے چاہے اصول حدیث سے واقفیت ہو یہ نہ ہو ، خواہ حدیث کی عربی متن کی ترجمہ تشریج کرسکے یہ نہ کرسکے ۔اب تو عربی سے نا بلد محدثین دیکھنے کو ملتے ہیں ۔ پہلے تو مشايخ زندگی کھپانے کے بعد علم حاصل کرنے بعد محدث (اہل حدیث) بنتے تھے لیکن آج کل پیدائشی اہل حدیث ملتے ہیں ۔
ہم قرآن کو ماننے کی وجہ سے بھی اہلحدیث ہیں، اور حدیث کو ماننے کی وجہ بھی، آپ یہ نہیں ثابت کر سکتے کہ صرف محدثین ہی اہلحدیث ہیں اور آگے پیچھے کوئی نہیں ہو سکتا، ہاں یہ ضرور کہہ سکتے ہیں کہ محدثین علم حاصل کرنے اور اس پر عمل پیرا ہونے میں ہم سے زیادہ جستجو رکھتے تھے۔
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
جب آپ کے سامنے اللہ اور اس کے رسول کا فرمان آتا ہے کیا آپ لوگ اس کو قبول کرتے ھو-

اس کا جواب اس میں دیکھ لے -

حدیث کی اہمیت مقلد کی نظر میں !!!

770 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

قرآن کی اہمیت مقلد کی نظر میں !!!

771 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
میں نے پوچھا تھا کہ آپ حضرات کا دعوی اتباع کا ہے تو کیا یہ صرف نعرہ ہے یہ حقیقت ۔ نعرہ تو خوارج نے ابھی خوش کن لگایا تھا ان الحکم الا للہ لیکن وہ صرف نعرہ تھا تو کیا آپ نے بھی ان کی ڈگر پر چلتے ہوئے صرف نعرہ لگایا ہے یا اتباع بھی کرتے ہیں
آپ نے اپنی روش کے مطابق ٹو دی پوائنٹ جواب نہ دیا بلکہ ایک نیا اعتراض کردیا تو کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اس حمام میں سب ننگے ہیں !!!!
ویسے آپ کے اعتراض کا جواب اس تھریڈ میں موجود ہے
امام ابوالحسن کرخی کے ایک اصول پر اعتراض کا جواب
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
ان سب باتوں کا جواب قرآن کی اس آیت میں یور اس امیج میں دیکھ لے -

فرمانِ باری ہے:
''اے ایمان والو! اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی اطاعت کرو اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کرو اور اولی الامر (امراء یا اہل علم) کی بھی، پس اگر تمہارا کسی شے میں تنازع ہوجائے تو اسے اللہ اور رسول کی طرف لوٹادو اگر تم اللہ اور یوم آخر پر ایمان رکھتے ہو، یہ زیادہ بہتر اور نتیجہ کے اعتبار سے زیادہ اچھا ہے۔'' سورة النساء: ٥٩

772 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
کیا اس شے سے حدیث کو استثنا ہے
کیوں کہ ابھی آپ نے کہا تھا

جب کسی حدیث میں اختلاف پیدا ہوجاۓ تواہل حدیث کی طرف ہی رجوع ہوتا ہے اورجو وہ اس پرحکم
لگا دیں وہ قبول ہوتااورقابل سماعت ہوتا ہے
کیوں کہ حدیث میں اختلاف کی صورت میں اہل حدیث کی طرف رجوع (خواہ وہ نوزائیدہ بچہ ہی کیوں نہ ہو یا موجودہ ویڈیو والا کم سن بچہ ) اور باقی اشیاء میں اختلاف ہو تو اللہ اور اس کے رسول کی طرف رجوع
آپ غیر مقلدین اصل موقف کیا ہے شاید آپ کو خود نہیں پتا
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
ہم قرآن کو ماننے کی وجہ سے بھی اہلحدیث ہیں، اور حدیث کو ماننے کی وجہ بھی، آپ یہ نہیں ثابت کر سکتے کہ صرف محدثین ہی اہلحدیث ہیں اور آگے پیچھے کوئی نہیں ہو سکتا، ہاں یہ ضرور کہہ سکتے ہیں کہ محدثین علم حاصل کرنے اور اس پر عمل پیرا ہونے میں ہم سے زیادہ جستجو رکھتے تھے۔
اگر یہ مسلک شروع سے ہے تو طبقات حنفیہ یا طبقات شافعیہ کے ساتھ طبقات اہل حدیث دکھادیں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اگر یہ مسلک شروع سے ہے تو طبقات حنفیہ یا طبقات شافعیہ کے ساتھ طبقات اہل حدیث دکھادیں
میرے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ جو بھی قرآن اور حدیث کو مانتا اور اس پر عمل پیرا ہوتا ہے وہ اہلحدیث ہے۔
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
میرے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ جو بھی قرآن اور حدیث کو مانتا اور اس پر عمل پیرا ہوتا ہے وہ اہلحدیث ہے۔
یہ صرف نعرہ ہے اسی کا تو ثبوت مانگ رہا ہوں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یہ صرف نعرہ ہے اسی کا تو ثبوت مانگ رہا ہوں
ہم اس پر اللہ کی رضا کے لیے اور اللہ کی عطا کردہ توفیق سے عمل پیرا ہیں، آپ کو ثبوت دینے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے۔
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
ہم اس پر اللہ کی رضا کے لیے اور اللہ کی عطا کردہ توفیق سے عمل پیرا ہیں، آپ کو ثبوت دینے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے۔
جب ہم کو ثبوت دینے کی ضرورت نہیں محسوس کرتے تو ہم سے مباحث کیوں کرتے ہیں ،
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جب ہم کو ثبوت دینے کی ضرورت نہیں محسوس کرتے تو ہم سے مباحث کیوں کرتے ہیں ،
ثبوت نہ دینے سے مراد ہم جو اللہ کی عطا کردہ توفیق سے اپنے دین پر عمل پیرا ہوتے ہیں، ان اعمال صالحات پر آپ کو ثبوت دینے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے، آسان الفاظ میں ہم قرآن و سنت پر عمل کرنے کا جس طرح دعوی کرتے ہیں اسی طرح اللہ کی توفیق سے عمل بھی کرتے ہیں، اگر آپ اس بات کو تسلیم نہ کریں تو کوئی مسئلہ نہیں، آپ کا اپنا موقف ہے ۔
جہاں تک آپ سے مباحث کا تعلق ہے تو وہ اختلافی مسائل پر ہوتی ہے، جس میں فریقین کی طرف سے دلیل اور ثبوت کے ساتھ گفتگو کیا جانا ضروری ہے۔
 
Top