• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شاگرد کا استاد سےعلمی اختلاف۔۔۔ تقلید کی دھجیاں اڑ گئیں۔۔ الحمدللہ

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
خود ساختہ چیز حقیقت کے خلاف نہ ہو تو پھر حیرت کی وجہ ؟
نہیں تعریفات میں تو ایسا نہیں چلتا۔ وجہ بتانی پڑتی ہے پچھلی تعریف کو ترک کرنے کی۔
جو تعریف آپ کر رہے ہیں اس کے مطابق تو کوئی غالی شخص ہی تقلید کرتا ہوگا۔
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
نہیں تعریفات میں تو ایسا نہیں چلتا۔ وجہ بتانی پڑتی ہے پچھلی تعریف کو ترک کرنے کی۔
جو تعریف آپ کر رہے ہیں اس کے مطابق تو کوئی غالی شخص ہی تقلید کرتا ہوگا۔
پچھلی تعریف آپ بیان کردیں۔ تاکہ معلوم تو ہو کہ پچھلی تعریف اور اس تعریف میں کتنی مطابقت ہے؟ یا مطابقت کیا تضاد ہی تضاد ہے؟
اور یہی غالی شخص نہیں بلکہ غالی فرقہ آپ کو تلاش کرنے میں اپنوں میں ہی مل جائے گا، جو مکڑی کے جالوں کے سہارے دین کو چھوڑ کر تقلیدی سوچ اپناتے ہوئے اپنے مذہب پہ ہی پابند رہتا ہے۔ او رہوگی ہوگا کے الفاظ بولے جاتے ہیں
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
پچھلی تعریف آپ بیان کردیں۔ تاکہ معلوم تو ہو کہ پچھلی تعریف اور اس تعریف میں کتنی مطابقت ہے؟ یا مطابقت کیا تضاد ہی تضاد ہے؟
اور یہی غالی شخص نہیں بلکہ غالی فرقہ آپ کو تلاش کرنے میں اپنوں میں ہی مل جائے گا، جو مکڑی کے جالوں کے سہارے دین کو چھوڑ کر تقلیدی سوچ اپناتے ہوئے اپنے مذہب پہ ہی پابند رہتا ہے۔ او رہوگی ہوگا کے الفاظ بولے جاتے ہیں
تھوڑی سی تکلیف کیجیے اور پچھلی تعریف کشاف اٹھا کر خود دیکھ لیجیے۔
ویسے بھی آپ تو ماشاء اللہ قرآن و حدیث سے تحقیق فرمالیتے ہیں۔ کشاف دیکھنے میں کیا مشکل ہونی ہے۔
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
تھوڑی سی تکلیف کیجیے اور پچھلی تعریف کشاف اٹھا کر خود دیکھ لیجیے۔
ویسے بھی آپ تو ماشاء اللہ قرآن و حدیث سے تحقیق فرمالیتے ہیں۔ کشاف دیکھنے میں کیا مشکل ہونی ہے۔
تکلیف تو تھوڑی سی آپ نے کی تھی کہ وجہ بتائیں ماقبل تعریف چھوڑنے کی۔ اب ہم یہ تکلیف دینا چاہ رہے ہیں کہ آپ وہ پچھلی تعریف نقل فرما دیں، کتب کی طرف جانے کی تکلیف نہ دیں، بس اتنی تکلیف ضرور دیں اور لیں کہ تعریف نقل فرما دیں
ہاں یہ تو آپ کی بات درست ہے، تو پھر آپ کو کیا مشکل پڑی ہے کہ آپ مقلد ہوتے ہوئے ہماری تعریف کا انکار کریں؟
 
نہیں آپ خود ملاحظہ فرمالیں تا کہ یقین بھی رہے۔
(ویسےمجھے امید ہے یہ آپ نے نہیں کرنا۔ یہاں آ کر آپ کی سب تحقیق "ختم" ہو جائے گی۔ تحقیق عموما وہیں تک ہوتی ہے جہاں تک آپ کے علماء حضرات آپ کو کر کے دے دیں۔)
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
تھوڑی سی تکلیف کیجیے اور پچھلی تعریف کشاف اٹھا کر خود دیکھ لیجیے۔
ویسے بھی آپ تو ماشاء اللہ قرآن و حدیث سے تحقیق فرمالیتے ہیں۔ کشاف دیکھنے میں کیا مشکل ہونی ہے۔

@گڈمسلم بھائی شکر کریں کہیں @اشماریہ بھائی نے یہ نہیں کہ دیا کہ حق فورم پر جا کر پڑھ لیں - ابتسامہ
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
نہیں آپ خود ملاحظہ فرمالیں تا کہ یقین بھی رہے۔
(ویسےمجھے امید ہے یہ آپ نے نہیں کرنا۔ یہاں آ کر آپ کی سب تحقیق "ختم" ہو جائے گی۔ تحقیق عموما وہیں تک ہوتی ہے جہاں تک آپ کے علماء حضرات آپ کو کر کے دے دیں۔)
یقین ہمیں تب بھی آجائے گا، جب آپ پچھلی تعریف نقل کریں گے۔
اور مجھے بھی معلوم ہے کہ آپ نے بھی کبھی نقل کرنے کی زحمت نہیں کرنی، ایک طرف تقلید کے دعوے، اور دوسری طرف تعریفات ودلائل وبراہین میں موازنے۔ واہ بہت خوب
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
یقین ہمیں تب بھی آجائے گا، جب آپ پچھلی تعریف نقل کریں گے۔
اور مجھے بھی معلوم ہے کہ آپ نے بھی کبھی نقل کرنے کی زحمت نہیں کرنی، ایک طرف تقلید کے دعوے، اور دوسری طرف تعریفات ودلائل وبراہین میں موازنے۔ واہ بہت خوب
چلیں جی میں نقل کر دیتا ہوں۔
قيل في بعض شروح الحسامي: التقليد اتّباع الإنسان غيره فيما يقول أو يفعل معتقدا للحقية من غير نظر إلى الدليل
 
شمولیت
مئی 09، 2014
پیغامات
93
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
18
بندہ نے یہ ویڈیو مکمل سنی ہے ،اس لئے چند باتیں عرض کرنا چاہتا ہوں ۔ پہلی بات یہ کہ قاسمی صاحب کی گفتگو یہ کہتی ہے کہ ہر بندے کو اجتہاد کرنا چاہئیے جیسا کہ انہوں نے ایک شخص کی مثال دی کہ رات کو قبلہ رخ معلوم کرنے کے لئے اس شخص نے کیا ۔ اس لئے یہ بتائیں کہ مجتھد کسے کہتے ہیں ؟کیا ہر عامی کو اجتہاد کرنا چاہئیے؟اگر ہر آدمی کو اجتھاد کی اجازت دی جائے تو اس آیت کا کیا مطلب ہوا (فسئلو اہل الذکر ان کنتم لا یعلمون) اس آیت میں اہل ذکر سے کون لوگ مراد ہیں؟
دوسری بات یہ کہ قاسمی صاحب نے اپنی بات ثابت کرنے کے لئے ایک واقعہ نقل کیا امام مالک اور امام شافعی کا لیکن اسکا ماخذ ان دونوں اماموں کی کوئی کتاب نہیں بلکہ ایک تاریخی کتاب "البدایہ والنہایہ" سے۔ اس واقعی کی سند بمہ توثیق نقل کریں؟
اس واقعہ کو بیان کرتے ہوئے قاسمی صاحب نے امام مالک کے ذمہ ایک جھوٹ گڑھا کہ امام مالک نے کہا کہ جا تیری بیوی پر ایک طلاق ہوئی؟(اگر اسکی بیوی پر ایک طلاق ہوئی ہوتی تو اس شخص کو پریشان ہونے کی کیا ضرورت تھی)معلوم ہوا کہ طلاق تو تین ہی وقع ہوئی تھیں یہی امام مالک کا فتوی ہے۔دوسری بات اس وقعہ سے یہ ثابت ہوئی کہ خیر القرون کے فقہا بغیر دلیل کے فتوی دیا کرتے تھے اور لوگ اُن سے دلیل کا مطالبہ کئے بغیر اِن فتاوی پر عمل کرتے تھے۔
اب آتا ہوں اس دھاگہ کہ مین "ہیڈ لائن" کی طرف (شاگرد کا استاد سےعلمی اختلاف۔۔۔ تقلید کی دھجیاں اڑ گئیں) یہ سرخی لگا کر امام مالک سے امام شافعی کا اختلاف ذکر کیا گیا اور کہا جا رہا ہے کہ تقلید کی دھجیاں اُڑ گئیں؟ تقلید کی دھجیاں تو اُڑیں گی بعد میں پہلے تو اس سے یہ بات ثابت ہوگئی کہ "تقلید " دوسری صدی میں رائج تھی اور امام شافعی امام مالک کے مقلد تھے؟یہ دونوں باتیں مانے بغیر اس واقعہ سے تقلید کی دھجیاں کوئی نہیں اُڑا سکتا؟
اسے کہتے ہیں سو سُنار کی اور ایک لوہار کی
اس واقعہ میں امام مالک کی رائے کو امام شافعی نے حدیث سے ہر گز رد نہیں کیا بلکہ حدیث کے ایک لفظ سےقیاس کرتے ہوئے کہا کہ طلاق نہیں ہوئی۔ ماننا پڑے گا کہ خیر القرون میں فقہا قیاس کیا کرتے تھے اور لوگ اس قیاس پر عمل کیا کرتے تھے۔
 
Top