aqeel
مشہور رکن
- شمولیت
- فروری 06، 2013
- پیغامات
- 300
- ری ایکشن اسکور
- 315
- پوائنٹ
- 119
میرے دوست شاید میں نالائق ہوں جو اپنی بات سمجھا نہیں سکا،میری ہر گز یہ مراد نہیں تھی کہ یہ سلسلہ امرتسر سے شروع ہوا ۔عقیل بھائی!۔۔۔ میں نے اس ہی لئے کہا تھا وقعت سے مراد آپ نے کیا لیا؟؟؟۔۔۔
دیکھیں بات آپ اسلاف کی کرتے ہیں۔۔۔
اور خود کہتے ہیں کے یہ سلسلہ امرتسر سے شروع ہوا۔۔۔
سوال یہ ہے کہ اگر یہ منہج اہلحدیث کا ہے تو پھر سب سے زیادہ مزاحمت اہلحدیث حضرات ہی کیوں کررہے ہیں۔۔۔
اس تصوف کی آپ سے تزکیہ اور احسان کے تعلق سے اس کی تعریف پوچھی تھی وہ بھی آپ نے نہیں بتائی۔۔۔
دیکھیں آپ پہلے اپنے موقف کو پوری طرح پیش تو کیجئے۔۔۔ تصوف کے سلسلوں پر بھی آپ سے سوال ہوا آپ نے جواب نہیں دیا۔۔۔
یہ بھی کہا کہ ہر سلسلہ قدر مختلف ہے عقائد اور عمل میں دوسرے سے کیوں؟؟؟۔۔۔
آپ ہمیں پہلے ہمارے سوالوں کے تسلی بخش جواب تو دیں۔۔۔ بھائی۔۔۔
دوسرا سوال اہلحدیث کی مزحمت تو بھائی ان سے بہتر لوگوں کا تصوف سلوک آپ کے سامنے رکھا ہے اس پر مزید بات ہو گئی
تصوف کی تعریف اور سلاسل اور ہر سلسلہ کی مختلف اقدار۔۔۔۔۔۔ آپ ایک ایک کر کے سوال سامنے لے کر آئے تا کہ ہر بات پر ہر پہلو سے تفصیلی بات ہو سکے آپ تھریڈ کوئی اور یوز کریں۔یہ مولانا عمران اسلم صاحب کے لئے رہنے دے۔طریق اسلوک میں آپ ایک ایک کر کے بات سامنے لے کر آئے نیز وضاحت کریں کہ یہ کنفیوزا دور کرنے کے لئے پو چھا جا رہا ہے نہ کہ کوئی تنقید یا اعتراض ہے،کیونکہ جب اعتراض ہو تا تو جواب ہور ہوتا ہے اور سوال جب ہوگا تو اسکا جواب قدرے مختلف ہو گا۔