القول السدید
رکن
- شمولیت
- اگست 30، 2012
- پیغامات
- 348
- ری ایکشن اسکور
- 970
- پوائنٹ
- 91
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
فضیلۃ الشیخ رفیق طاہر حفظہ اللہ کا اغواء انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے۔ان کی گراں قدر محنت اور قربانیاں یقیناً ہم سب پر کسی احسان سے کم نہیں ہیں۔ایک عالم باعمل،مجاہد سیرت کے پیکر ہمارے دلوں میں ہیں۔ہم اللہ سے ان کی جان اور ایمان کی سلامتی کی دعا کرتے ہیں، اللہ سے یہ بھی دعا کرتے ہیں کہ ان کے حق میں دنیاوی اور آخروی لحاظ سے جو بہتر ہے،ویسا کردے۔
باقی جو احباب اس قسم کی سوچ بچار میں ہیں کہ ان کو اغواء کرنے والے کون ہیں؟ان سے کن کو تکلیف تھی؟وہ کون سا طبقہ ہے جو شیخ کے علم اور دلائل کے سامنے ہمت ہار کر اغواء جیسے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں؟
وہ شیخ صاحب کی اس ویب سائیٹ پر دروس اور فورم پر تحاریر ایک نظر کے بعد فیصلہ کرلیں گے کہ اس سانحے کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟
آئی ایس آئی یا پھر۔۔۔۔۔خوارج؟
دین خالص
اہل حدیث فورم