• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ خضر حیات صاحب سے ملاقات

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آج "بروز ہفتہ" کی ملاقات کا پروگرام متفقہ طور پر ملتوی ہوگیا ہے، اور کل "بروز اتوار" کو طے پایا ہے۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آج "بروز ہفتہ" کی ملاقات کا پروگرام متفقہ طور پر ملتوی ہوگیا ہے، اور کل "بروز اتوار" کو طے پایا ہے۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
دو ہفتے پہلے مجھے مادر علمی جامعہ رحمانیہ گارڈن ٹاؤن سے فون آیا تھا کہ طاق راتوں میں قیام میں شرکت کرنی ہے ، اور ساتھ یہ کہا گیا کہ کسی دن افطاری پروگرام رکھنا ہے ، اس میں بھی حاضر ہونا ضروری ہے ، وقت بعد میں بتایا جائے گا ، ابھی ابھی فون آیا ہے کہ وہ افطاری کل ہے ۔
پہلے عبدہ بھائی کی وجہ سے التوا ہوا ، اب میں بھی ایک دن تاخیر کی گزارش کرنا چاہتا ہوں۔ ( بہت معذرت کے ساتھ )
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
محترم @عبدہ بھائی نے شرف ملاقات سے نوازا ، عصر سے مغرب تک بھرپور مجلس ہوئی جس میں مختلف علمی و فکری موضوعات کے علاوہ محدث فورم کے کچھ انتظامی امور بھی زیر بحث آئے ، کچھ اراکین پر تبصرہ ہوئے ، کچھ کے بارے میں باہمی تبادلہ خیال ہوا ، محترم محمد نعیم یونس صاحب کی غیر حاضری لگائی گئی، افطاری کے بعد مختصر اور فکر انگیز درس ارشاد فرمایا ، جاتے ہوئے حدیث کا ادنی طالب علم ہونے کی حیثیت سے انتہائی قیمتی اور ثمین ہدیہ الكتب الستةکی شکل میں عنایت فرماگئے ۔
محترم شیخ کی اس فراخدلی پر انتہائی شکر گزار ہوں ، اللہ تعالی ان کے علم و فضل میں برکت عطا فرمائے ۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، آج شیخ خضر حیات حفظہ اللہ کا خطبہ جمعہ سننے کا موقع ملا۔ شیخ آج کل لاہور میں تشریف لائے ہوئے ہیں۔ کیلانی مسجد میں جمعہ کی نماز کے بعد شیخ سے ملاقات ہوئی۔ فورم کے کچھ مسائل پر بات چیت کے بعد محترم میزبان عبدہ حفظہ اللہ کے ہمراہ کھانا کھانے کے لیے قریبی ریسٹورنٹ میں چلے گئے۔ وہاں پر ملکی حالات و عالمی حالات پر کچھ تبادلہ خیال ہوا۔ کھانا کھا کر ہم اپنی اپنی منزل مقصود کی جانب روانہ ہوگئے۔ابتسامہ!
اللہ تعالی اس ملاقات کو قبول فرمائے۔۔آمین
 
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں ابھی اپنی منزل پر پہنچا ہوں۔ محدث فورم کی بالعموم اور بالخصوص نعیم صاحب کی خدمات کو خراج تحسین بھی پیش کیا گیا، ایک ایسے صاحب کی طرف سے جو کبھی بھی فورم کے رکن نہیں رہے، لیکن دینی مسائل دیکھنے کے لیے فورم سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں۔ فرما رہے تھے میں درس و دروس کی تیاری کے لیے گوگل سرچ کرتا ہوں تو عموما محدث فورم نتائج میں ےرہا ہوتا ہے۔ الحمدللہ۔
عبدہ بھائی کا بہت شکریہ بہت محبت سے مجھے جمعہ کے لیے لے بھی گئے اور واپسی چھوڑ بھی دیا، اور ساتھ پرتپاک انداز سے ظہرانہ بھی دیا۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، آج شیخ خضر حیات حفظہ اللہ کا خطبہ جمعہ سننے کا موقع ملا۔ شیخ آج کل لاہور میں تشریف لائے ہوئے ہیں۔ کیلانی مسجد میں جمعہ کی نماز کے بعد شیخ سے ملاقات ہوئی۔ فورم کے کچھ مسائل پر بات چیت کے بعد محترم میزبان عبدہ حفظہ اللہ کے ہمراہ کھانا کھانے کے لیے قریبی ریسٹورنٹ میں چلے گئے۔ وہاں پر ملکی حالات و عالمی حالات پر کچھ تبادلہ خیال ہوا۔ کھانا کھا کر ہم اپنی اپنی منزل مقصود کی جانب روانہ ہوگئے۔ابتسامہ!
اللہ تعالی اس ملاقات کو قبول فرمائے۔۔آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ
مجھے بھی کچھ ماہ قبل شیخ خضر حیات حفظہ اللہ سے مدینہ منورہ میں قرآن کی نمائش میں ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ وہیں اندازہ ہوا کہ شیخ حفظہ اللہ ایک اچھے خطیب ہیں۔ واپسی کے بعد سوچا تھا کہ سرگزشت لکھوں گا لیکن موقع نہ مل سکا۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
واپسی کے بعد سوچا تھا
ایسے کام سوچنے کے کم اور کرنے کے زیادہ ہوتے ہیں، بروقت و تازہ تازہ انجام دے دیئے جائیں تو ٹھیک ورنہ بندہ سوچتا ہی رہ جاتا ہے... ابتسامہ!
 
شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، آج شیخ خضر حیات حفظہ اللہ کا خطبہ جمعہ سننے کا موقع ملا۔ شیخ آج کل لاہور میں تشریف لائے ہوئے ہیں۔ کیلانی مسجد میں جمعہ کی نماز کے بعد شیخ سے ملاقات ہوئی۔ فورم کے کچھ مسائل پر بات چیت کے بعد محترم میزبان عبدہ حفظہ اللہ کے ہمراہ کھانا کھانے کے لیے قریبی ریسٹورنٹ میں چلے گئے۔ وہاں پر ملکی حالات و عالمی حالات پر کچھ تبادلہ خیال ہوا۔ کھانا کھا کر ہم اپنی اپنی منزل مقصود کی جانب روانہ ہوگئے۔ابتسامہ!
اللہ تعالی اس ملاقات کو قبول فرمائے۔۔آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ
مجھے بھی کچھ ماہ قبل شیخ خضر حیات حفظہ اللہ سے مدینہ منورہ میں قرآن کی نمائش میں ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ وہیں اندازہ ہوا کہ شیخ حفظہ اللہ ایک اچھے خطیب ہیں۔ واپسی کے بعد سوچا تھا کہ سرگزشت لکھوں گا لیکن موقع نہ مل سکا۔
ماشاء اللہ تبارک اللہ
اللہ آپ سب کو خوش رکھے
یہ واقعہ میرے ساتھ بھی پیش آیا تھا ڈیڑھ دو سال پہلے غالبا ، اس وقت شیخ کی تقریر زور وشور سے جاری تھی اس لیے تفصیلی ملاقات نہ ہوسکی میں بھی مصروف ہوگیا تفصیلی ملاقاتکی اب بھی خواہش ہے اللہ کرادے گا ان شاء اللہ ۔
اور تب ایک گروپ ہوتا تھا بیٹھک محدث فورم اراکین کے نام سے تب شیخ خضر حیات نے اس میں میری اور ان کی مختصر ترین ملاقات کا تذکرہ کیا تھا تو میں نے اسی کو دیکھنے پر اکتفا کیا اور یہاں بھیجنے کو ضروری نہ سمجھا ۔۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
ایسے کام سوچنے کے کم اور کرنے کے زیادہ ہوتے ہیں، بروقت و تازہ تازہ انجام دے دیئے جائیں تو ٹھیک ورنہ بندہ سوچتا ہی رہ جاتا ہے... ابتسامہ!
بجا فرمایا جناب! اب تو اور مشکل ہے۔
 
Top