• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ خضر حیات صاحب سے ملاقات

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، آج شیخ خضر حیات حفظہ اللہ کا خطبہ جمعہ سننے کا موقع ملا۔ شیخ آج کل لاہور میں تشریف لائے ہوئے ہیں۔ کیلانی مسجد میں جمعہ کی نماز کے بعد شیخ سے ملاقات ہوئی۔ فورم کے کچھ مسائل پر بات چیت کے بعد محترم میزبان عبدہ حفظہ اللہ کے ہمراہ کھانا کھانے کے لیے قریبی ریسٹورنٹ میں چلے گئے۔ وہاں پر ملکی حالات و عالمی حالات پر کچھ تبادلہ خیال ہوا۔ کھانا کھا کر ہم اپنی اپنی منزل مقصود کی جانب روانہ ہوگئے۔ابتسامہ!
اللہ تعالی اس ملاقات کو قبول فرمائے۔۔آمین
فورم کے مسائل پر گفتگو کے لیے کھانا پینا میرا خیال ہے بہت ضروری ہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
فورم کے مسائل پر گفتگو کے لیے کھانا پینا میرا خیال ہے بہت ضروری ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ محترم!
بہتر ہے کوئی بھی مسئلہ چھیڑنے سے پہلے کھانا کھا لیا جائے ہو سکتا ہے کہ بعد میں نہ کھانا ہاتھ آئے اور نہ مسئلہ قابو آئے..خاص طور پر بندہ جب گھر میں ہو!... ابتسامہ!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس بھائی! یونس بٹ کے رشتہ دار معلوم ہوتے ہیں!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس بھائی! کا جو تصور میرے ذہن میں ہے، وہ تو کافی پھرتیلا اور چابک دست انسان کا ہے، یعنی کہ پہلوان والا نہیں، بلکہ صحت مند اور چست بدن انسان کا!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس بھائی! یونس بٹ کے رشتہ دار معلوم ہوتے ہیں!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ محترم!
لاشک! میں بٹوں کا اچھا خاصہ رشتے دار ہوں۔۔ابتسامہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس بھائی! کا جو تصور میرے ذہن میں ہے، وہ تو کافی پھرتیلا اور چابک دست انسان کا ہے، یعنی کہ پہلوان والا نہیں، بلکہ صحت مند اور چست بدن انسان کا!
آہ! کیا جوانی یاد کرا دی آپ نے۔۔الحمد للہ اب بھی کچھ نا کچھ جوانی کے اثرات موجود ہیں۔۔ ابتسامہ
 
Top