• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ خضر حیات صاحب سے ملاقات

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
و علیکم السلام و رحمۃاللہ و برکتہ
نعیم بھائی ملاقات کونسی جگہ پر ھے اور خالی نشستوں سے کیا مراد ھے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم سجاد بھائی!
مقام ملاقات ہے۔
231-مسجد توحید ، ہر بنس پورہ روڈ ، پیپسی سٹاپ ، شیر شاہ کالونی ،تاج پورہ ، لاہور کینٹ۔
اور خالی نشت ہے۔
گاڑی کی سیٹ، جو بھائی تیار ہوں گے اُن کو لے کر جانے کے لیے۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ خضر حیات صاحب سے ملاقات کا پروگرام بروز ہفتہ عصر تا مغرب طے پایا ہے، ان شاء اللہ!
تین نشتوں کی گنجائش موجود ہے، جو لاہوری بھائی جانا چاہیں، پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر مطلع کریں۔
یہ ان بھائیوں کے لئے آفر رکھی ہے جو پہلے شیخ خضر بھائی سے ملاقات نہیں رکھتے کیونکہ وہ یہاں پاکستان کی بجائے سعودیہ میں ہوتے ہیں تاکہ انکی بھی ملاقات ہو جائے کیونکہ روزوں میں یہاں تاویح پڑھانے کے بعد تو وہ پہلے اپنے گاوں چلے جائیں جہاں ملاقات کے لئے جانا لاہوری بھائیوں کے لئے ممکن نہ ہو اور پھر بعد میں شاید واپس سعودی عرب چلے جائیں گے
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
لاہور والے تو بالمشافہ شرف ملاقات پائیں گے ،
ہم ایسے دور دراز بسنے والوں کیلئے شیخ محترم کی تلاوت و قراءت کی ایک ویڈیو ہی بنا کر اپلوڈ کر دی جائے ؛
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
لاہور والے تو بالمشافہ شرف ملاقات پائیں گے ،
ہم ایسے دور دراز بسنے والوں کیلئے شیخ محترم کی تلاوت و قراءت کی ایک ویڈیو ہی بنا کر اپلوڈ کر دی جائے ؛
جس دن نعیم یونس اور آصف صاحب تشریف لائے تھے ، اس دن میں نے سورہ یوسف ریکارڈ کی تھی ، اس میں کچھ تکرار اور کچھ غلطیاں درست کرنے کے لیے ’’ ایڈیٹنگ ‘‘ کا کام ہو جائے تو اپلوڈ کی جاسکتی ہے ۔
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
جس دن نعیم یونس اور آصف صاحب تشریف لائے تھے ، اس دن میں نے سورہ یوسف ریکارڈ کی تھی ، اس میں کچھ تکرار اور کچھ غلطیاں درست کرنے کے لیے ’’ ایڈیٹنگ ‘‘ کا کام ہو جائے تو اپلوڈ کی جاسکتی ہے ۔
بھائی یہ جواب آپ مجھے بھی سکتے تھے۔مجھے یہ راز نہیں بتایا (مسکراہٹ)
 
شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
477
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
86
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
@محمد نعیم یونس بھائی
پیشکش کے لیے بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیرا۔
محترم شیخ خضر حیات سے مل کر بہت خوشی ہوتی مگر کل کہیں افطار پر مدعو ہوں اس لیے معذرت۔ شیخ کو میرا سلام عرض کیجیے گا۔
والسلام
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
الحمدللہ آج تراویح کے بعد فورم کے ایک قابل قدر رکن محترم @سجاد صاحب سے ملاقات ہوئی ، ماشاءاللہ سنت رسول کے مطابق چال ڈھال اور دینی جذبہ رکھنے والے معلوم ہوئے ، مل کر بہت خوشی ہوئی ، کل کہیں ان کی مصروفیت ہوگی ، اس لیے دینی محبت و اخوت کا ثبوت دیتے ہوئے آج ہی تشریف لائے ، اور دل باغ باغ ہوگیا۔
ہلکی پھلکی گفتگو کے دوران دو اہم باتوں کی وضاحت کی کہ انہیں اتنی ساری مساجد کے ایڈریس کیسے یاد ہیں ، اسی طرح یہ بھی بتایا کہ فورم سے وہ کس طرح منسلک ہوئے ۔ اور مزید رہنمائی بھی کی کہ محمد نعیم یونس صاحب کی طرف سے شروع کردہ مساجد کی فہرست والا سلسلہ کس طرح آگے بڑھایا جاسکتا ہے ۔
ان کے ساتھ ایک اور عالم دین ساتھی عمران صاحب بھی تھے ، ماشاءاللہ وہ بھی صاحب خلق حسن تھے۔
دین کی بنیاد پر ہونے والی یہ ہلکی پھلکی مجالس و محافل بہت خوشی و سعادت کا باعث بنتی ہیں ۔
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
@محمد نعیم یونس بھائ اللہ آپکو جزائے خیر دے۔ ان شاء اللہ حتی المقدور کوشش کروں گا فری ہو جاؤں۔ مزید رابطہ موبائیل پہ۔۔۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
@محمد نعیم یونس بھائی
پیشکش کے لیے بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیرا۔
محترم شیخ خضر حیات سے مل کر بہت خوشی ہوتی مگر کل کہیں افطار پر مدعو ہوں اس لیے معذرت۔ شیخ کو میرا سلام عرض کیجیے گا۔
والسلام
@محمد نعیم یونس بھائ اللہ آپکو جزائے خیر دے۔ ان شاء اللہ حتی المقدور کوشش کروں گا فری ہو جاؤں۔ مزید رابطہ موبائیل پہ۔۔۔
ہمارا پروگرام شاید کل پہ چلا جائے اصل میں آگے اعتکاف آ رہا ہے اور بیوی بچوں نے کچھ خریداری کرنی تھی جو اتوار کو نہیں ہو سکتی پس محترم خضر حیات بھائی سے رابطہ کی کوشش ہو رہی ہے چونکہ ان سے وعدہ ہے اس لئے اگر رابطہ نہ ہوا یا اجازت نہ ملی تو آج ہی جائیں گے ورنہ اجازت مل جانے پر کل کا عصر کا وقت طے کریں گے ان شاءاللہ
 
Top