• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے لئے دعاء

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
اللہ رب العزت، شیخ محترم کو صحت کاملہ عطا فرمائے انکو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
آمین یا رب العالمین
 
شمولیت
اگست 15، 2013
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
130
پوائنٹ
21
اذھب الباس رب الناس و اشف انت شافی لا شفاء الا شفاءک شفاء لا یغادر سقما

اللہ تعالی شخص صاحب کی حفاظت فرمائے۔ انہیں صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔

جو جو کام شیخ حفظہ اللہ نے شروع کر رکھے ہیں، انہیں پایہ تکمیل تک پہنچائے۔

ان کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر سلامت رکھے۔

دین کے کاموں میں شیخ صاحب کا جو حصہ وہ کم لوگوں کو نصیب ہوتا ہے۔

اللہ تعالی انہیں اس کا بہترین نعم البدل عطا فرمائے۔ اجر عظیم سے نوازے۔ دنیا و آخرت میں ان کے لئے ذخیر و صدقہ جاریہ بنائے۔

ہمیں ان کے کام سے بہرہ مند ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
 
Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
اللہ شیخ محترم کو جلد سے جلد صحتیاب فرمائے۔اور انکے علم سے عوام الناس کو زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
وی لو یو شیخ فور دی سیک آف اللہ
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
اذھب الباس رب الناس و اشف انت شافی لا شفاء الا شفاءک شفاء لا یغادر سقما

اللہ تعالی شخص صاحب کی حفاظت فرمائے۔ انہیں صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔

جو جو کام شیخ حفظہ اللہ نے شروع کر رکھے ہیں، انہیں پایہ تکمیل تک پہنچائے۔

ان کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر سلامت رکھے۔

دین کے کاموں میں شیخ صاحب کا جو حصہ وہ کم لوگوں کو نصیب ہوتا ہے۔

اللہ تعالی انہیں اس کا بہترین نعم البدل عطا فرمائے۔ اجر عظیم سے نوازے۔ دنیا و آخرت میں ان کے لئے ذخیر و صدقہ جاریہ بنائے۔

ہمیں ان کے کام سے بہرہ مند ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین

آمین یا ارحم الراحمین
 
عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
اے میرے اللہ تعالیٰ:ہمارے شیخ حافظ زبیر علی زئی کو جلد صحت یاب کردے،آمین۔
 
Top