• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ علی حسن حلبی کی کتاب (طليعة التبيين ) کا تعارف

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
http://www.ajurry.com/vb/attachment
php
attachmentid=26665&d=1363646478
صيانة السّلفي مِن وسْوَسَة وتَلبِيسَات عَلي الحَلبيّ مصوّرا كاملا..
كتاب مصور ينشر لأول مرة لفضيلة الشيخ
احمد عمر بازمول حفظه الله تعالى
اس کتاب کا زیر بحث موضوع سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ البتہ اگر طلیعۃ التبیین پر کوئی نقد ہے ، توضرور یہاں شیئر کریں ۔
 
عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
اگر آپ اس کتاب کو پڑھتے یا علماء کے اقوال پڑھتے تو طلیعۃ التبیین کا رد بھی آپ کو مل جاتا۔ کم سے کم اس کتاب کی فہرست بھی دیکھ لیتے تو آپ کو طلیعۃ پر نقد مل جاتی۔
 
عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
لیکن انہوں نے منہج ، عقیدہ و دیگر موضوعات پر بھی بہت کچھ لکھا ہے
شیخ آپ نے علی حلبی کی منہج اور عقیدے پر کن کن کتب کا مطالعہ کیا ہے؟ اور مجھ جیسے طالب علم کو ان کی کن کتابوں کے مطالعے کا مشورہ دیں گے؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
شیخ آپ نے علی حلبی کی منہج اور عقیدے پر کن کن کتب کا مطالعہ کیا ہے؟ اور مجھ جیسے طالب علم کو ان کی کن کتابوں کے مطالعے کا مشورہ دیں گے؟
حدیث ، اصول حدیث سے متعلق ان کی تمام کتابیں ہی پڑھنی چاہییں ، عقیدہ و منہج سے متعلق مجھے ان کی کتابوں کے متعلق زیادہ علم نہیں ۔
اگر آپ اس کتاب کو پڑھتے یا علماء کے اقوال پڑھتے تو طلیعۃ التبیین کا رد بھی آپ کو مل جاتا۔ کم سے کم اس کتاب کی فہرست بھی دیکھ لیتے تو آپ کو طلیعۃ پر نقد مل جاتی۔
اس کتاب کے کون کون سے صفحات پر شیخ علی الحلبی کی کتاب طلیعۃ پر نقد ہے ؟ اگر آپ یہاں لکھ دیں ، تو میں دیکھ لیتا ہوں ، ورنہ میں اس قسم کی کتاب پڑھنے کے لیے وقت نہیں نکال پاتا ۔
 
عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
عقیدہ و منہج سے متعلق مجھے ان کی کتابوں کے متعلق زیادہ علم نہیں ۔
فَسۡئَلُوۡۤا اَہۡلَ الذِّکۡرِ اِنۡ کُنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ ( سورة النحل: ٤٣)
اگر تم نہیں جانتے تو اہل علم سے دریافت کرلو.

اس کتاب کے کون کون سے صفحات پر شیخ علی الحلبی کی کتاب طلیعۃ پر نقد ہے ؟ اگر آپ یہاں لکھ دیں ، تو میں دیکھ لیتا ہوں ، ورنہ میں اس قسم کی کتاب پڑھنے کے لیے وقت نہیں نکال پاتا
عبداللہ بن مسعود رضی اللّٰہ عنہ کہتے ہیں گودوانے والیوں اور گودنے والیوں پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو، چہرے کے بال اکھاڑنے والیوں اور حسن کے لیے آگے کے دانتوں میں کشادگی کرنے والیوں پر اللہ کی لعنت ہو کہ یہ اللہ کی پیدا کی ہوئی صورت میں تبدیلی کرتی ہیں۔ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا یہ کلام قبیلہ بنی اسد کی ایک عورت کو معلوم ہوا جو ام یعقوب کے نام سے معروف تھی وہ آئی اور کہا کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ آپ نے اس طرح کی عورتوں پر لعنت بھیجی ہے؟ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا آخر کیوں نہ میں ان پر لعنت کروں جن پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت کی ہے اور جو کتاب اللہ کے حکم کے مطابق ملعون ہے۔ اس عورت نے کہا کہ قرآن مجید تو میں نے بھی پڑھا ہے لیکن آپ جو کچھ کہتے ہیں میں نے تو اس میں کہیں یہ بات نہیں دیکھی۔ انہوں نے کہا کہ اگر تم نے بغور پڑھا ہوتا تو تمہیں ضرور مل جاتا کیا تم نے یہ آیت نہیں پڑھی «وما آتاكم الرسول فخذوه وما نهاكم عنه فانتهوا‏» کہ ”رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم ) تمہیں جو کچھ دیں لے لو اور جس سے تمہیں روک دیں، رک جاؤ۔“ اس عورت نے کہا کہ پڑھی ہے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا کہ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان چیزوں سے روکا ہے۔ اس پر عورت نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ آپ کی بیوی بھی ایسا کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اچھا جاؤ اور دیکھ لو۔ وہ عورت گئی اور اس نے دیکھا لیکن اس طرح کی ان کے یہاں کوئی معیوب چیز اسے نہیں ملی۔ پھر عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اگر میری بیوی اسی طرح کرتی تو بھلا وہ میرے ساتھ رہ سکتی تھی؟ ہرگز نہیں۔( بخاری: 4886)

حدیث ، اصول حدیث سے متعلق ان کی تمام کتابیں ہی پڑھنی چاہییں
الرجوع إلي العلماء الراسخين في العلم أصل سلفي عظيم ( الشيخ أحمد بن عمر بازمول حفظه الله): علم میں راسخ علماء کی طرف رجوع ایک عظیم سلفی قائدہ ہے۔

ما نحن بحاجة لمثله يكفينا قول علمائنا و ما سطروه في الكتب {الفوزان}: ہمیں ان جیسوں کی کوئی حاجت نہیں، ہمارے لئے ہمارے علماء کا قول اور جو انہوں نے کتب میں لکھا ہے وہی کافی ہے۔

اتركوه لأن هذا هو الذي يقود مذهب المرجئة في المملكة {الشبخ الغديان}: اس (علی حلبی) کو چھوڑ دو، کیونکہ یہ وہی ہے جس نے مملکت سعودیہ عرب میں مرجئہ کی سونچ کو عام کیا۔

الحلبي يؤصل من قبل ثلاثين عاما أصولا ضد منهج السلف في الجرح والتعديل لفضيلة الشيخ العـلامة المحـدث
ربيع بن هـادي المدخلي حفظه الله تعالى

https://archive.org/download/Responses-to-Sheikh-Rabee/01.pdf

دائمی فتویٰ کمیٹی کا علی حلبی کی عقیدہ اور منہج پر دو کتابوں کے متعلق فتویٰ

http://www.alifta.net/Search/ResultDetails.aspx?languagename=ar&lang=ar&view=result&fatwaNum=&FatwaNumID=&ID=10897&searchScope=3&SearchScopeLevels1=&SearchScopeLevels2=&highLight=1&SearchType=exact&SearchMoesar=false&bookID=&LeftVal=0&RightVal=0&simple=&SearchCriteria=allwords&PagePath=&siteSection=1&searchkeyword=216185217132217138032216173216179217134032216167217132216173217132216168217138#firstKeyWordFound

میں اس قسم کی کتاب پڑھنے کے لیے وقت نہیں نکال پاتا ۔
شیخ اس قسم کی کتابیں پڑھنے کیلئے بھی وقت نکالیں، علماء ردور کی کتب اسی لئے لکھتے ہیں کہ لوگوں کو گمراہ عقائد و مناہج سے آگاہ کر سکیں۔ حذیفہ بن یمان رضی اللّٰہ عنہ نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے برائی کے متعلق سوال کرتے تھے اس ڈر سے کہ کہیں اس برائی میں ملوث نہ ہو جائیں۔ اس لئے ہمیں بھی ردود کی کتب پڑھنی چاہئے۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر علی حسن الحبی کے عقیدہ اور منہج کی بحث کو دوسرے تھریڈ میں منتقل کر دیا جائے ، تو بہتر ہے!
 
عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر علی حسن الحبی کے عقیدہ اور منہج کی بحث کو دوسرے تھریڈ میں منتقل کر دیا جائے ، تو بہتر ہے!
و علیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
نہیں بھائی، میرے خیال سے یہ تمام باتیں اسی تھریڈ میں رہے تو زیادہ بہتر ہے۔
اصل میں میں اس تھریڈ میں کوئی بحث نہیں کر رہا ہوں، بس علی حلبی کے متعلق سلفی علماء کا موقف پیش کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔
کبار علماء نے اس شخص سے علم لینے سے روکا ہے، اس شخص نے عقیدے میں ارجاء اور جرح و تعدیل میں محدثین کی مخالفت کی ہے، علماء کے اقوال کو نقل کرنے میں خیانت سے کام لیا ہے، اور شیخ خضر (فورم کے علمی نگران) جرح و تعدیل پر اس کی کتب کے مطالعے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ كلكم راع وكلكم مسئول عن رعيته. کبھی قرضاوی کی کتب کے مطالعے کا مشورہ دیتے ہیں تو کبھی حلبی کی کتب کا۔ صحیح منہج اور عقیدے کے سلفی علماء کو چھوڑ کر ایسے لوگوں کی کتابوں کے مطالعے کا مشورہ دینا یا فورم پر ان کی کتابوں کا تعارف کرنا جن سے کبار سلفی علماء نے روکا ہے، سلفی منہج نہیں ہے۔
اللّٰہ تعالٰی ہمیں دین کی سمجھ دے اور صحیح سلفی منہج پر موت تک قائم رکھے۔ آمین
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں اپنا مؤقف بیان کیئے دیتا ہوں، کہ عام لوگوں کو صرف صحیح منہج و عقیدہ کے علماء کی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیئے، اور جن کے منہج و عقیدہ میں خامی ہو،ان کی کتب انہیں طلباء و علماء کو پڑھنا بہتر ہے جو صحیح و غلط میں تمیز کرسکیں!
اور علماء کو ان کتب کامطالعہ کرنا چاہیئے!
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
فَسۡئَلُوۡۤا اَہۡلَ الذِّکۡرِ اِنۡ کُنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ ( سورة النحل: ٤٣)
اگر تم نہیں جانتے تو اہل علم سے دریافت کرلو.
عبداللہ بن مسعود رضی اللّٰہ عنہ کہتے ہیں گودوانے والیوں اور گودنے والیوں پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو، چہرے کے بال اکھاڑنے والیوں اور حسن کے لیے آگے کے دانتوں میں کشادگی کرنے والیوں پر اللہ کی لعنت ہو کہ یہ اللہ کی پیدا کی ہوئی صورت میں تبدیلی کرتی ہیں۔ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا یہ کلام قبیلہ بنی اسد کی ایک عورت کو معلوم ہوا جو ام یعقوب کے نام سے معروف تھی وہ آئی اور کہا کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ آپ نے اس طرح کی عورتوں پر لعنت بھیجی ہے؟ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا آخر کیوں نہ میں ان پر لعنت کروں جن پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت کی ہے اور جو کتاب اللہ کے حکم کے مطابق ملعون ہے۔ اس عورت نے کہا کہ قرآن مجید تو میں نے بھی پڑھا ہے لیکن آپ جو کچھ کہتے ہیں میں نے تو اس میں کہیں یہ بات نہیں دیکھی۔ انہوں نے کہا کہ اگر تم نے بغور پڑھا ہوتا تو تمہیں ضرور مل جاتا کیا تم نے یہ آیت نہیں پڑھی «وما آتاكم الرسول فخذوه وما نهاكم عنه فانتهوا‏» کہ ”رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم ) تمہیں جو کچھ دیں لے لو اور جس سے تمہیں روک دیں، رک جاؤ۔“ اس عورت نے کہا کہ پڑھی ہے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا کہ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان چیزوں سے روکا ہے۔ اس پر عورت نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ آپ کی بیوی بھی ایسا کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اچھا جاؤ اور دیکھ لو۔ وہ عورت گئی اور اس نے دیکھا لیکن اس طرح کی ان کے یہاں کوئی معیوب چیز اسے نہیں ملی۔ پھر عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اگر میری بیوی اسی طرح کرتی تو بھلا وہ میرے ساتھ رہ سکتی تھی؟ ہرگز نہیں۔( بخاری: 4886)
الرجوع إلي العلماء الراسخين في العلم أصل سلفي عظيم ( الشيخ أحمد بن عمر بازمول حفظه الله): علم میں راسخ علماء کی طرف رجوع ایک عظیم سلفی قائدہ ہے۔
ما نحن بحاجة لمثله يكفينا قول علمائنا و ما سطروه في الكتب {الفوزان}: ہمیں ان جیسوں کی کوئی حاجت نہیں، ہمارے لئے ہمارے علماء کا قول اور جو انہوں نے کتب میں لکھا ہے وہی کافی ہے۔
اتركوه لأن هذا هو الذي يقود مذهب المرجئة في المملكة {الشبخ الغديان}: اس (علی حلبی) کو چھوڑ دو، کیونکہ یہ وہی ہے جس نے مملکت سعودیہ عرب میں مرجئہ کی سونچ کو عام کیا۔
الحلبي يؤصل من قبل ثلاثين عاما أصولا ضد منهج السلف في الجرح والتعديل لفضيلة الشيخ العـلامة المحـدث
ربيع بن هـادي المدخلي حفظه الله تعالى
https://archive.org/download/Responses-to-Sheikh-Rabee/01.pdf
دائمی فتویٰ کمیٹی کا علی حلبی کی عقیدہ اور منہج پر دو کتابوں کے متعلق فتویٰ
http://www.alifta.net/Search/ResultDetails.aspx?languagename=ar&lang=ar&view=result&fatwaNum=&FatwaNumID=&ID=10897&searchScope=3&SearchScopeLevels1=&SearchScopeLevels2=&highLight=1&SearchType=exact&SearchMoesar=false&bookID=&LeftVal=0&RightVal=0&simple=&SearchCriteria=allwords&PagePath=&siteSection=1&searchkeyword=216185217132217138032216173216179217134032216167217132216173217132216168217138#firstKeyWordFound
شیخ اس قسم کی کتابیں پڑھنے کیلئے بھی وقت نکالیں، علماء ردور کی کتب اسی لئے لکھتے ہیں کہ لوگوں کو گمراہ عقائد و مناہج سے آگاہ کر سکیں۔ حذیفہ بن یمان رضی اللّٰہ عنہ نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے برائی کے متعلق سوال کرتے تھے اس ڈر سے کہ کہیں اس برائی میں ملوث نہ ہو جائیں۔ اس لئے ہمیں بھی ردود کی کتب پڑھنی چاہئے۔
باقی سب باتیں موضوع سے غیر متعلق ہیں ، شیخ حلبی کی کتاب طلیعۃ التبیین میں جو غلطیاں ہیں ، انہیں پیش فرمائیں ۔ امید ہے اب کی بار آپ مزید ادھر ادھر کےسبق پڑھانے کی بجائے ، موضوع سے متعلق بات کریں گے ، ورنہ میں سمجھوں گا کہ جس طرح بعض دیگر مشایخ رد و قدح میں پڑ کر اصول حدیث اور حقیقی علم جرح و تعدیل سے دور ہوچکے ہیں ، آپ بھی یہاں وہی کام کرنا چاہتے ہیں ۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
نہیں بھائی، میرے خیال سے یہ تمام باتیں اسی تھریڈ میں رہے تو زیادہ بہتر ہے۔
اصل میں میں اس تھریڈ میں کوئی بحث نہیں کر رہا ہوں، بس علی حلبی کے متعلق سلفی علماء کا موقف پیش کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔
کبار علماء نے اس شخص سے علم لینے سے روکا ہے، اس شخص نے عقیدے میں ارجاء اور جرح و تعدیل میں محدثین کی مخالفت کی ہے، علماء کے اقوال کو نقل کرنے میں خیانت سے کام لیا ہے، اور شیخ خضر (فورم کے علمی نگران) جرح و تعدیل پر اس کی کتب کے مطالعے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ كلكم راع وكلكم مسئول عن رعيته. کبھی قرضاوی کی کتب کے مطالعے کا مشورہ دیتے ہیں تو کبھی حلبی کی کتب کا۔ صحیح منہج اور عقیدے کے سلفی علماء کو چھوڑ کر ایسے لوگوں کی کتابوں کے مطالعے کا مشورہ دینا یا فورم پر ان کی کتابوں کا تعارف کرنا جن سے کبار سلفی علماء نے روکا ہے، سلفی منہج نہیں ہے۔
اللّٰہ تعالٰی ہمیں دین کی سمجھ دے اور صحیح سلفی منہج پر موت تک قائم رکھے۔ آمین
میں شیخ حلبی کو بھی درست سمجھتا ہوں ، اور ان کے اوپر رد و قدح کرنے والے مشایخ کو بھی درست سمجھتا ہوں ، شیخ حلبی کی یہ کتاب مجھے بہت پسند آئی ، میں نے اس کے تعارف سے ابتدا کی ، آپ دیکھے گے ، دیگر کئی مشایخ کی کتابوں کا بھی تعارف آئے گا ، لیکن جس طرح آپ کی باتیں شیخ حلبی کے متعلق میرا کچھ نہیں بگاڑ سکیں ، اسی طرح شیخ حلبی کی پارٹی کا آپ جیسا کوئی صاحب آگیا ، تو وہ شیخ ربیع یا شیخ عمر بازمول وغیرہ محدثین کی محبت میرے دل سے نہیں نکال سکے گا ۔
میں کسی مصلحت کی بنا پر آپ کو اس موضوع پر دو بدو جواب نہیں دینا چاہتا ، ورنہ یہ سب باتیں اور بحث و مباحثے میں کئی دفعہ بھگتا چکا ہوں ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں اپنا مؤقف بیان کیئے دیتا ہوں، کہ عام لوگوں کو صرف صحیح منہج و عقیدہ کے علماء کی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیئے، اور جن کے منہج و عقیدہ میں خامی ہو،ان کی کتب انہیں طلباء و علماء کو پڑھنا بہتر ہے جو صحیح و غلط میں تمیز کرسکیں!
اور علماء کو ان کتب کامطالعہ کرنا چاہیئے!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی بالکل! یہی بات ہے. اور شیخ @خضر حیات حفظہ اللہ نے جس کتاب کا تعارف کرایا ہے وہ عامی کے لئے بالکل نہیں ہے.
 
Top