اشماریہ صاحب بہتر ہے کہ اللہ کے قرآن اور صحیح احادیث کی بات کی جا ے - لوگوں کی باتیں کر کے کیا ملے گا آپ کو -
ارے اشماریہ بھائی ان کو کون سا حنفی ثابت کروں
بریلوی حنفی
دیوبندی حیاتی حنفی
دیوبندی مماتی حنفی
اگر آپ کہتے ہیں کہہ دیوبندی حیاتی حنفی ثابت کروں تو پہلے یہ ثابت کرو کہ امام ابو حنیفہ رحم اللہ حیاتی حنفی تھے یا مماتی