lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
میرے پیارے بھائی اگر آپ ایک دلیل قرآن وحدیث سے پیش کر دیں کہ کرامۃ بھی یہ ممکن نہیں ہے؟ یاد رکھیے صراحت سے کہا گیا ہو اس میں کوئی تاویل و استدلال نہ ہو۔کیا یہ خاندان اسلام میں حجت ہے - کیا ہم اس خاندان کے پیچھے لگ کر جنّت میں جا سکتے ہیں -
میرے بھائی اسلام میں حجت اللہ کا قرآن اور محمّد صلی اللہ وسلم کا فرمان ہے - خاندانوں کے پیچھے چلنا نہیں-
میرے پیارے بھائی اگر آپ ایک دلیل قرآن وحدیث سے پیش کر دیں کہ کرامۃ بھی یہ ممکن نہیں ہے؟ یاد رکھیے صراحت سے کہا گیا ہو اس میں کوئی تاویل و استدلال نہ ہو۔
اور اگر آپ نے یہ ثابت کر دیا تو ایک چھوٹا سا کام اور کر دیجیے گا کہ عبد الرؤوف مناوی اور یوسف بن اسماعیل نبہانی جن کا حوالہ دیا گیا ہے انہیں حنفی ثابت کر دیجیے گا۔
ایک چھوٹا سا کام اور کر دیجیے گا کہ عبد الرؤوف مناوی اور یوسف بن اسماعیل نبہانی جن کا حوالہ دیا گیا ہے انہیں حنفی ثابت کر دیجیے گا۔
کوئی بھی ثابت کر دیجیے۔اشماریہ صاحب بہتر ہے کہ اللہ کے قرآن اور صحیح احادیث کی بات کی جا ے - لوگوں کی باتیں کر کے کیا ملے گا آپ کو -
ارے اشماریہ بھائی ان کو کون سا حنفی ثابت کروںبریلوی حنفیدیوبندی حیاتی حنفیدیوبندی مماتی حنفیاگر آپ کہتے ہیں کہہ دیوبندی حیاتی حنفی ثابت کروں تو پہلے یہ ثابت کرو کہ امام ابو حنیفہ رحم اللہ حیاتی حنفی تھے یا مماتی
کوئی بھی ثابت کر دیجیے۔
پہلے قرآن و حدیث سے دلیل پیش فرمائیے۔
۔
قرآن و حدیث سے دلیل پیش فرمائیے۔
جو بات چل رہی ہے وہ کیجیے۔
پہلے آپ حنفی کی دلیل دیں کہ امام ابو حنیفہ رحم اللہ کون سے حنفی تھے - بریلوی حنفی ، دیوبندی حیاتی حنفی یا دیوبندی مماتی حنفی -یاد رھے کہ آپ دلیلاگر آپ امام ابو حنیفہ کو صحیح دلیل سے ثابت کر دیں کہ وہ کون سے حنفی تھے تو میں ان کو بھی ثابت کر دوں گا