• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ کی بیٹی کے لئے دعا کریں

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
اللہ تبارک و تعالیٰ سے دلی دعاء ہے کہ شیخ کفایت اللہ کی بیٹی کو اللہ تعالیٰ کامل شفاء عطا فرمائے اور نیکی اور صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین یا ارحم الراحمین۔
اس کے ساتھ ایک اور دعاء؛
اللہ تعالیٰ اس محدث فورم کے منتظمین کو سیدھے راستے کی ہدایت عطا فرمائے (آمین)۔ (منتظمین اس دعاء کی وضاحت طلب فرمالیں۔ شکریہ)
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
الحمدللہ شیخ کفایت اللہ کی بیٹی کامیاب اآپریشن کے بعد گھر اآ گئی ہے مزید شفائے کاملہ و عاجلہ کے لیے دعا کی درخواست بھی کی ہے
بارک اللہ له في الموهوبة له و رزق برها و بلغت أشدهاو شكر الواهب
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
اللہ تعالی ہماری بھتیجی کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین!
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
الحمدللہ شیخ کفایت اللہ کی بیٹی کامیاب اآپریشن کے بعد گھر اآ گئی ہے مزید شفائے کاملہ و عاجلہ کے لیے دعا کی درخواست بھی کی ہے
ماشاء اللہ۔۔۔الحمدللہ
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
اسال الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيها
اللہ تعالٰی شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اللہ تعالٰی اس بچی کو شفا ء کاملہ اور صحت و تندرستی عطاء فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
 
Top