• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ رافضی عام پرجوکلمہ پڑھتے ہیںوہ نہ اہل بیت سےثابت ہےاورنہ ہی ان کی مستنداور معتبرکتب سے

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105

اوپر ثابت ہوچکا کہ شیعہ حضرت علی ولی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کی وجہ سے مانتے ہیں اور یہی دعویٰ آپ بھی کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان حق ہے اب آپ کو حق قبول کرنے میں کیا چیز مانع ہے ؟؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964

حضرت علی رضی اللہ عنہ کے اولیاء اللہ میں سے ہونے کا کوئی بھی مسلمان انکار نہیں کرتا ہوگا ۔
بات اصل میں ’’ کلمے ‘‘ کی ہورہی ہے جو شیعہ حضرات نے بنا رکھا ہے ۔ آپ اس طرف تو آنہیں رہے البتہ ایک متفق علیہ معاملے کے دلائل پیش کرکے ’’ مختلف فیہ ‘‘ کو نپٹانا چاہ رہے ہیں ۔
اگر آپ سے اسی طرح ہی کلمہ ثابت کرنا ہے تو ذرا بتائیں کہ کیاآپ کے نزدیک صرف حضرت علی رضی اللہ عنہ ہی اللہ کے ولی ہیں ۔؟
 
چلیں اچھا ہے آپ نے حق کو قبول فرمالیا ورنہ تو ایک موصوف نے مجھ سے الفاظوں کے ہیر پھیر کا الزام لگا دیا تھاجب انھیں بخاری اور مسلم کی متفقہ حدیث کوٹ کی تھی میری دعا ہے اللہ آپ کو اس حق کے قبول کرنے پر اجر عطاء فرمائے آمین
جہاں تک بات ہے کلمے کی تو جب حضرت علی کے ولی اللہ ہونے کا کوئی مسلمان انکار نہیں کرسکتا تو پھر حضرت علی شیر خدا کے ولی اللہ ہونے کے اقرار پر اتنا شور شرابہ کیوں؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
چلیں اچھا ہے آپ نے حق کو قبول فرمالیا ورنہ تو ایک موصوف نے مجھ سے الفاظوں کے ہیر پھیر کا الزام لگا دیا تھاجب انھیں بخاری اور مسلم کی متفقہ حدیث کوٹ کی تھی میری دعا ہے اللہ آپ کو اس حق کے قبول کرنے پر اجر عطاء فرمائے آمین
جہاں تک بات ہے کلمے کی تو جب حضرت علی کے ولی اللہ ہونے کا کوئی مسلمان انکار نہیں کرسکتا تو پھر حضرت علی شیر خدا کے ولی اللہ ہونے کے اقرار پر اتنا شور شرابہ کیوں؟
آپ کو غلط فہمی ہورہی ہے ، یا جان بوجھ کر آپ بات کو ادھر ادھر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اگر ایسا نہیں ہے تو پھر میرے اوپر کیے گئے سوال کا جواب دینے سے کیوں کترا رہے ہیں ۔؟
دوبارہ پھر گزارش ہے کہ
کیاآپ کے نزدیک صرف حضرت علی رضی اللہ عنہ ہی اللہ کے ولی ہیں ۔؟
اس سوال کے جواب کے بعد بات ہوگی کہ ولایت کا انکار او راقرار کیا ہے ؟ اور کون کیا کر رہا ہے ۔؟
 
Top