• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ روافض کے شرکیہ اور کفریہ عقائد :

ڈاکٹر محمد

مبتدی
شمولیت
ستمبر 19، 2015
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
آپ کی تمام پوسٹ اب حذف کر دی جائے گی!
کسی بھی قسم کی
اگر اب کوئی بھی بد تمیزی کی!
جہالت دلیل دینے سے عاجز رہی اور اپنی شکست مان لی، لہٰذا ساری پوسٹ حذف کرنے کی بات پر اتر آئی۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علی من اتبع الهدی!
آپ گفتگو کا طریقہ سیکھیں اور پھر یہاں تحریر فرمائیں!
وگرنہ آپ کے مراسلہ حذف کر دئے جائیں گے!
جیسے ابھی کئے گئے ہیں!
 

ڈاکٹر محمد

مبتدی
شمولیت
ستمبر 19، 2015
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
جہالت نے اس پوسٹ کو حذف کیا جس میں ذرہ برابر بدتمیزی کا شائبہ نہ تھا، اپنے اس عمل سے جہالت نے اپنی عاجزی کا اظہار کر دیا۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ڈاکٹر محمد صاحب! آپ نے اگر علمی گفتگو کرنی ہے تو بہتر ہے! آپ گفتگو کا انداز سیکھ آئیں، پھر آپ سے گفتگو ہو سکے گی!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک بار پھر عرض ہے کہ:
ڈاکٹر محمد صاحب! آپ نے اگر علمی گفتگو کرنی ہے تو بہتر ہے! آپ گفتگو کا انداز سیکھ آئیں، پھر آپ سے گفتگو ہو سکے گی!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ڈاکٹر محمد صاحب! ابھی بھی آپ تو تڑاک سے باز نہیں آئے ہیں! مزید کوشش کیجئے!
 
Top