• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ سنی فساد کی تشخیص اور علاج

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
اگر ملک میں تعلیم عام ہو جائے تو پھر باہمی اختلافات میں کمی ہو سکتی ہے -
محترم بھائی!
ہیڈنگ ون کا استعمال صرف ہیڈنگ میں کریں۔
تحریر کے لیے عام ٹیکسٹ استعمال کریں۔
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
طالبان پر تنقید مسئلے کا حل نہیں سب نے داؤ لگنے پر اپنے مقاصد کو پورا کیا ہے کیا ہماری حکومتیں کرپٹ نہیں ہیں کیا الیکشن میں حصہ لینے کے لئے جو قوانین تھے کیا اُن پر عمل درآمد ہوا اب جبکہ مشرف پر آرٹیکل چھ لگ رہی ہے تو پوری قوم کو چاہئے وہ متحد ہو کیونکہ آج کے حالات کا اصل ذمہ دار یہ ہی ادارہ ہے کہیں سے کڑی یا کڑیاں جوڑیں گھوم پھر کر کہانی نے ادھر ہی آنا ہوتا ہے پیدا بھی یہ ہی کرتے ہیں پالتے بھی یہ ہی ہیں اور پھر مارتے بھی یہ ہی ہیں اب ان کی کرنیوں کا پھل عوام بھکت رہی ہے تو عوام کو چاہئے کہ اس بےلگام گھوڑے کو لگام ڈالی جائے جو ادارہ ہوکر عوام کو یرغمال بنائے ہوئے ہے۔
 

محمدجان

مبتدی
شمولیت
مارچ 11، 2015
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
11
سلام شیعہ سنی فسادات کی بنادی وجہ تکفیری فکر اور تکفیری مراکز ہیں جو مدارس کی شکل میں پاکستان میں موجود ہیں
 

محمدجان

مبتدی
شمولیت
مارچ 11، 2015
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
11
فسادات کی اصل وجہ غیر ملکی اشاروں پر تکفیری فتوے دینے والے لوگ ہیں
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اصل مفسد تو وہ بد نصیب ہیں جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کو گالیاں دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
اور کچھ نکمے ان گالیاں دینے والوں کا پوری ڈھٹائی سے دفاع کرتے ہیں
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
اصل مفسد تو وہ بد نصیب ہیں جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کو گالیاں دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
اور کچھ نکمے ان گالیاں دینے والوں کا پوری ڈھٹائی سے دفاع کرتے ہیں
صحابہ کو گالیاں دینے والوں کا دفاع اس دھاگے میں بھی کیا جارہا ہے
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top