السلام علے من التبع الھدی میرے پوسٹ می غلطی سے مکہ لکھا گیا ورنہ میری مراد کعبہ ھی تھی - سوال یہ ہے کہ ھدایت کو کس دلیل کی بنیاد پر پانچ نمازیں صلاۃیلمیت اور عیدین کی نمازوں کے ساتھ خاص کیاجاے- اللہ نے کعبہ کو مطلقا ھدایت قرار دیا ہے- مسجد حرام میں نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے زمانی سے آج تک درس حدیث ہوتا رہا ھے- مقام ابراھیم کو مصلے بنانے کے معنی قران مجید کی رو سے یہ ہے کہ وہان نماز پڑھی جاے ـنہ کہ اس طریقہ سے نماز پڑھی جاے -مصلی اسم ظرف ھے جس کے معنی نماز پڑھنے کی جگھ کے آتے ہیں نماز پڑھنے کے طریقے کے نہیںـاور قران سے دوسرا طریقہ ثابت کرنا آپ کے ذمہ ہے ہمارے نہیں ـ(البینۃ للمدعی)
یا تو آپ سمجھنا نہیں چارہے یا کج بحثی کررہے ہیں۔
بھائی جان، اللہ کا گھر اوّل بیت عالمین کے لیئے ھدایت ھے۔
١- اس بیت کا حج کرنا ھے ۔
٢- مقام ابراہیم سے مصلٰی لینا ھے۔
٣- یہاں طواف ہو رہا ھے۔
٤- اعتکاف ہوتا ھے، رکوع سجود ہو رہے ہیں۔
٥- صفا مروہ کا طواف ہو رہا ھے۔
یہاں بیٹھ کر اگر کوئی درس بخاری وغیرہ دے رہا ھے تو یہ اسکا زاتی فعل ھے۔
اللہ کا گھر تو بیت الاعتیق ھے۔
یہ حدیث کی کتابیں تو بہت بعد کی باتیں ہیں۔ اوّل بیت تو ہر عالم کے لیئے ہدایت ھے۔