• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صلاۃ کا صحیح طریقہ۔

شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
مذید یہ بھی بتایئں کہ آپ مسجد الاحرام میں قائم طریقہ صلاۃ کو صحیح نہیں سمجھتے، بلکہ آپ کے نزدیک یہ باطل ھے اسی لیئے آپ حد درجہ اس طریقے کے مخالف ہیں۔ اور لوگوں کو بھی اس سے روک رہے ہیں۔
تاکہ آپ کے اندر کی فرقہ پرستی اور مسلک کی پیروی سامنے آجائے۔
مسجد الاحرام سے روکنے والوں کی فہرست میں تو آپ اپنا نام ریکارڈ کرواہی چکے ہیں۔
جب تک محدثوں کی اطاعت کرتے رہیں گے اور اس کو بغیر اللہ کی سند کے اور رسول کی تصدیق کے، رسول کی اطاعت سمجھتے
رہیں گے، حق بات تک نہیں پہنچ سکتے۔


ذَٰلِكُم بِأَنَّهُ إِذَا دُعِيَ اللَّـهُ وَحْدَهُ كَفَرْتُمْ ۖ وَإِن يُشْرَكْ بِهِ تُؤْمِنُوا ۚ فَالْحُكْمُ لِلَّـهِ الْعَلِيِّ الْكَبِيرِ ﴿٤٠-١٢﴾

"یہ حالت جس میں تم مبتلا ہو، اِس وجہ سے ہے کہ جب اکیلے اللہ کی طرف بلایا جاتا تھا تو تم کفر کر دیتے تھے اور جب اُس کے ساتھ دوسروں کو شریک کیا جاتا تھا تو تم ایمان لے آتے تھے اب فیصلہ اللہ بزرگ و برتر کے ہاتھ ہے"


ایک اللہ کی بات کو تو آپ آسانی سے قبول ہی نہیں کرتے جب تک محدثین کی ملاوٹ نہ ہو۔ (وہ بھی صرف اپنے فرقے کے محدثین)

پھرتوحید کہاں رہی؟
ایک اچھے مناظر کی صفت ہوتی ہے کہ جب وہ اپنے موقف کو ثابت نہ کرپائے تو اس موضوع سے ہٹ کر دوسرا موضوع شروع کردے-آپ کی یہی کوشش ہے- مسجد حرام سے کون روک رہا ہے- فرقہ پرستی اور مسلک کی پیروی -محدثین کا عجمی یا عربی ہونا یہ سب نئے موضوعات ہیں -آپ نیا تھریڈ شروع کریں ضرور جواب ملے گا- لیکن براہ کرم پچھلا ادھار ادا کیجئے- آپ نے فرمایا کہ (ایک الہ کی بات کو تو آپ آسانی سے قبول ہی نہیں کرتے جب تک محدثین کی ملاوٹ نہ ہو) کوئ بھی ایرا غیرا آکر قران کی آیتوں کے غلط معانی بیان کرے اور ہم قبول کر لیں ؟ بھئی کیا کہنے - اسم ظرف سے کیفئت -عام سے خاص - بعض آیت کے معنی ایسے غلط کہ ہر کوئ سمجھ لے اور پھر یہ دعوی کی یہ حق ہے اعوذ باللہ من ھذہ الخرافات- جس موضؤع کو اپنے شروع کیا ہے یا تو اسے ثابت کیجئے یا پھر اعلان کیجئے کہ میں نے جو تفسیر کی تھی وہ باطل ہے - کیوں جناب محدثین کی بات ماننا شرک ہے (بقول آپ کے ) تو آپ کے اوہام کو کیوں مانا جائے جب کہ آپ ایک دعوی بھی ثابت نہ کرسکے-
 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
نہ خنجر اٹھے گا نہ تلوار ان سے یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں
ایک اچھے مناظر کی صفت ہوتی ہے کہ جب وہ اپنے موقف کو ثابت نہ کرپائے تو اس موضوع سے ہٹ کر دوسرا موضوع شروع کردے- آپ کی یہی کوشش ہے- مسجد حرام سے کون روک رہا ہے- فرقہ پرستی اور مسلک کی پیروی -محدثین کا عجمی یا عربی ہونا یہ سب نئے موضوعات ہیں -آپ نیا تھریڈ شروع کریں ضرور جواب ملے گا- لیکن براہ کرم پچھلا ادھار ادا کیجئے- آپ نے فرمایا کہ (ایک الہ کی بات کو تو آپ آسانی سے قبول ہی نہیں کرتے جب تک محدثین کی ملاوٹ نہ ہو) کوئ بھی ایرا غیرا آکر قران کی آیتوں کے غلط معانی بیان کرے اور ہم قبول کر لیں ؟ بھئی کیا کہنے - اسم ظرف سے کیفئت -عام سے خاص - بعض آیت کے معنی ایسے غلط کہ ہر کوئ سمجھ لے اور پھر یہ دعوی کی یہ حق ہے اعوذ باللہ من ھذہ الخرافات- جس موضؤع کو اپنے شروع کیا ہے یا تو اسے ثابت کیجئے یا پھر اعلان کیجئے کہ میں نے جو تفسیر کی تھی وہ باطل ہے - کیوں جناب محدثین کی بات ماننا شرک ہے (بقول آپ کے ) تو آپ کے اوہام کو کیوں مانا جائے جب کہ آپ ایک دعوی بھی ثابت نہ کرسکے-
السلام علیکم۔

جناب عالی کون سی آیت کے معنٰی غلط کیئے ہیں؟ بتا دیں اور ساتھ میں درست معنٰی لکھ دیں۔
برائے مہر بانی البقرہ-١٢٥ اور آل عمران-٩٦-٩٧ کا درست ترجمہ تحریر کریں۔ اور ان آیات سے آپ کیا نتیجہ اخذ کرتے ہیں تحریر کر دیں


عام سے خاص


اس کا بھی ثبوت دیں۔

پچھلا ادھار ادا کیجئے-
کیا ادھار ھے؟ وضاحت کریں۔

مسجد حرام سے کون روک رہا ہے
جب آپ اس طریقے کی مخالفت کریں گے تو یہ ہی تاثّر قائم ہوگا۔
 
شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
میں دوسرے موضوعات میں مصروف ہوں براہ کرم انتظار کریں - آپ کی اغلاط ضرور واضح کی جائیگی- السلام علیکم جو آپ نے لکھا ہے یہ طریقہ قران سے ثابت ہے یاغیر ثابت براہ کرم وضاحت کریں-
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
[SUP]وما کان صلاتھم عند البیت الا مکاء وتصدیۃ یہ صلاۃ رسول اللہ سے پہلے پڑھی جاتی تھی - آج جو صلاۃ پڑھی جاتی ہے آپ کو معلوم ہے- کونسی صلاۃ صحیح ہے ؟[/SUP]
ایک زمانہ تھا کہ مسجد حرام میں چار امام نماز پڑھاتے تھے آج ایک پڑھاتے ہیں کیا صحیح ہے؟
السلام علیکم

اس مسئلہ پر جب آپکی گفتگو فائنل ہو جائے گی تو میں اس پر کچھ معلومات فراہم کروں گا۔

والسلام
 
شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
السلام علیکم

اس مسئلہ پر جب آپکی گفتگو فائنل ہو جائے گی تو میں اس پر کچھ معلومات فراہم کروں گا۔

والسلام
پتہ نہیں پہلے گفتگو ختم ہو یا زندگی -بسم اللہ کیجیے
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
ثلاثی مزید سے اسم مفعول اور اسم مکان یعنی ظرف کا وزن ایک جیسے آتا ھے جیسے کہ یجتمع سے مجتمع یستقر سے مستقر یصلی سے مصلی اس کامقصد ھے نماز کی جگہ یا جیسے مغتسل یا جیسے مستشفی
معتبر مفسرین میں سے کسی نے بھی پڑھی ھوئی نماز یا مصلی کا ترجمہ نھیں کیا طریقہ نماز ترجمہ تو قطعا غلط ھے
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
مصلی اسم ظرف ہےاسم مفعول نھیں جیسا کہ منکرین حدیث ترجمہ کرلیتے ہیں
الكلمات : ملهى ، ومجري ، وملعب ، ومصنع ، ومنظر ، ومدخل ، في أمثلة الطائفة ( أ ) ، وكذلك الكلمات مهبط ، ومعدن ، ومورد ، وموقف ، والمصلى ، والمنتزه ، في أمثلة الطائفتين ( ب ) ، ( ج ) ، كلها أسماء مأخوذة من المصادر للدلالة على مكان حدوث الفعل ، ولذلك يسمى كل منها اسم "مكان "
حوالہ
http://fuadhattab.weebly.com/15711587160515751569-157516041586160515751606-1608157516041605160315751606.html
 
Top