• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صِراط مستقیم یا باطل نظریات…؟وثیقۃالترشیدکے باطل افکار کا رد قرآن وحدیث اور سلف صالحین کے فہم کی رو

شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
جناب یونی کوڈ کتابوں کو یونی کوڈ کتب سیکشن میں کاپی پیسٹ کریں۔۔

یہاں کوضوعات شیئر کئے جاتے ہیں اور ان پر اراکین فورم اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں۔

آپ ایک مرتبہ قوانین فورم ضرور پڑھ لیں اور اس فورم کو "خالہ جی دا ویڑا" نہ بنائیں۔ جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
چلیں اب اگر آپ نے یہ کام سرانجام دے ہی دیا ہے تو زرا کچھ معلومات میں اضافہ فرما دیں:

الشیخ ابویحيٰ اللیبی رحمہ اللہ حسن قائد
  1. یہ سرکار کون ہیں ؟
  2. انکی علمی استطاعت و قابلیت کیا ہے ؟

برائے کرم !
جو پوچھا ہے صرف وہی بتائیے گا، اور کلاور نہ بنئے گا ۔ شکریہ
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
جناب یونی کوڈ کتابوں کو یونی کوڈ کتب سیکشن میں کاپی پیسٹ کریں۔۔

یہاں کوضوعات شیئر کئے جاتے ہیں اور ان پر اراکین فورم اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں۔

آپ ایک مرتبہ قوانین فورم ضرور پڑھ لیں اور اس فورم کو "خالہ جی دا ویڑا" نہ بنائیں۔ جزاک اللہ خیرا
ایسا لگتا ہے کہ بوکھلاہٹ نے آپ سے اخلاق وآداب و شائستگی وغیرہ سب کچھ چھین لی اس قدر گھٹیا اور عامیانہ اور سطحی گفتگو علمی فورم پر کرنا کیا مناسب ہے۔اگر جواب ہے تو دیں ورنہ کسی کی مدد سے جواب تیار کرکے یہاں پوسٹ کردیں۔
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
ایسا لگتا ہے کہ بوکھلاہٹ نے آپ سے اخلاق وآداب و شائستگی وغیرہ سب کچھ چھین لی اس قدر گھٹیا اور عامیانہ اور سطحی گفتگو علمی فورم پر کرنا کیا مناسب ہے۔اگر جواب ہے تو دیں ورنہ کسی کی مدد سے جواب تیار کرکے یہاں پوسٹ کردیں۔
بوکلاہٹ کس کو ہے خوب معلوم ہے۔
جو ہر پوسٹ سے فرار ہوتا ہے یا جو کسی کو فورم پر مضمون کو متعلقہ سیکشن میں ڈالنے کی طرف توجہ ڈلواتاہے۔

جناب ، گھٹیا اور عامی سے گفتگو جیسے بھی کرو اسے گھٹیا اوع عامیانہ ہی لگتی ہے۔

ایک پنجابی کا محاورہ آپ اتنا چب سکتا ہے ، معلوم نہیں تھا کہ آپ کو پنجابی کا فہم نہیں !

اس کا مطلب آپ میں بتا دوں ، تاکہ آئندہ گستاخی کا فتوی نہ لگ جائے۔

جناب کسی چیز کو "خالہ جی دا ویڑا " سمجھنے کا مطلب ہے کہ کسی جیز کو "اپنی ذاتی سمجھ کر" بے دھڑک استعمال بے ہنگم استعمال کرنا!

ایک زبان سے نا سمجھی،،،،، کا مطلب یہ نہیں کہ اسکا بولنے والا گھٹیا اور عامی ہے۔

سطحی علمی گفتگوتو بیچارے کاپی پیسٹرز کا کام ہیں جو پہلے کاپی پیسٹ کرتے ہیں ، پھر اسکو یتیم چھوڑ کر اڑن چھو ہو جاتے ہیں!! :)
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
جواب دیں اس پوسٹ میں جو کچھ بیان کیا گیا ہے آپ کے شیخ امام ڈاکٹر فضل کے خلاف۔اور اگر جواب نہیں تو ادھر ادھر کی باتوں میں محض وقت کا ضیاع مت کریں۔
بوکلاہٹ کس کو ہے خوب معلوم ہے۔
جو ہر پوسٹ سے فرار ہوتا ہے یا جو کسی کو فورم پر مضمون کو متعلقہ سیکشن میں ڈالنے کی طرف توجہ ڈلواتاہے۔

جناب ، گھٹیا اور عامی سے گفتگو جیسے بھی کرو اسے گھٹیا اوع عامیانہ ہی لگتی ہے۔

ایک پنجابی کا محاورہ آپ اتنا چب سکتا ہے ، معلوم نہیں تھا کہ آپ کو پنجابی کا فہم نہیں !

اس کا مطلب آپ میں بتا دوں ، تاکہ آئندہ گستاخی کا فتوی نہ لگ جائے۔

جناب کسی چیز کو "خالہ جی دا ویڑا " سمجھنے کا مطلب ہے کہ کسی جیز کو "اپنی ذاتی سمجھ کر" بے دھڑک استعمال بے ہنگم استعمال کرنا!

ایک زبان سے نا سمجھی،،،،، کا مطلب یہ نہیں کہ اسکا بولنے والا گھٹیا اور عامی ہے۔

سطحی علمی گفتگوتو بیچارے کاپی پیسٹرز کا کام ہیں جو پہلے کاپی پیسٹ کرتے ہیں ، پھر اسکو یتیم چھوڑ کر اڑن چھو ہو جاتے ہیں!! :)
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
آپ کے شیخ امام ڈاکٹر فضل کے خلاف
شرم مگر تم کو نہیں آتی!

میرے نہیں "بے فائدہ" کے ڈاکٹر فضل!

اور میں اوپر لکھ چکا ہوں مسٹر جذباتی! دوبارہ میری پوسٹ پڑھ لیں! :)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ۔

محترم اراکین فورم ، یہاں میں جو معلومات شیئر کرنے جا رہا ہوں ، یہ استفادہ عام کے لئے ہیں ، اور میرا ان اقتباسات و تحریر سے متفق ہونا لازم نہیں۔
جزاک اللہ خیرا

القاعدہ کے نظریات کا رد

(سید امام الشریف المعروف ڈاکٹر فادل کا القاعدہ راہنما ایمن الظواہری سے مکالمہ)​
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
جناب ، اس طرف بھی نظر فرمائے ، یہ سرف نظر کیوں؟؟؟

کس بات کی شرم ہے اور کس بات کا ڈر؟؟؟
چلیں اب اگر آپ نے یہ کام سرانجام دے ہی دیا ہے تو زرا کچھ معلومات میں اضافہ فرما دیں:

الشیخ ابویحيٰ اللیبی رحمہ اللہ حسن قائد

یہ سرکار کون ہیں ؟
انکی علمی استطاعت و قابلیت کیا ہے ؟

برائے کرم !
جو پوچھا ہے صرف وہی بتائیے گا، اور کلاور نہ بنئے گا ۔ شکریہ
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
میرے پوسٹ کا جواب تو دے دو پہلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میرے پوسٹ کا جواب تو دے دو پہلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر شرم دلاتے رہنا
شرم مگر تم کو نہیں آتی!

میرے نہیں "بے فائدہ" کے ڈاکٹر فضل!

اور میں اوپر لکھ چکا ہوں مسٹر جذباتی! دوبارہ میری پوسٹ پڑھ لیں! :)
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
نوٹس برائے یاد دہانی

جناب ، اس طرف بھی نظر فرمائے ، یہ سرف نظر کیوں؟؟؟

کس بات کی شرم ہے اور کس بات کا ڈر؟؟؟
چلیں اب اگر آپ نے یہ کام سرانجام دے ہی دیا ہے تو زرا کچھ معلومات میں اضافہ فرما دیں:

الشیخ ابویحيٰ اللیبی رحمہ اللہ حسن قائد

یہ سرکار کون ہیں ؟
انکی علمی استطاعت و قابلیت کیا ہے ؟

برائے کرم !
جو پوچھا ہے صرف وہی بتائیے گا، اور کلاور نہ بنئے گا ۔ شکریہ
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
اور جناب ، سوال پہلے میں نے کیا ہے اس لئے پہلے میرے سوال کا جواب دو، پھر میں ڈاکٹر فضل رہنماء "بے قاعدہ" کے بارے میں آپ کے سوال کا جواب دوں گا۔

اب بھاگنا مت!
 
Top