• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ضعیف اور موضوع احادیث !!!

شمولیت
اگست 05، 2016
پیغامات
52
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
16
@عدیل سلفی بھائی
لنک دینے کا بهت شکریه
مگر مجھے صرف اسی روایت کی صحت کے متعلق تحقیق درکار ھے
ایک بریلوی اس روایت کو دلیل بنا کر نبی علیه السلام کا قبر مبارک میں خود درود شریف سننا ثابت کررھا ھے
اور مجھے اس لنک میں یهیه روایت نظر نھی آئی


الله تعالی آپ کے علم وعمل میں برکت عطاء کرے اور دین محمدی صلی الله علیه واله وسلم کی محنت کو قبول کرے اور آپ کے لیے دنیا و آخرت میں صدقه جاریه بناے آمین ثماآمین
 
Last edited:
Top