• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

طارق جمیل اہل خانہ تنازعہ

سیفی خان

مبتدی
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
0
میرے خیال میں ہمیں اپنے اعمال کی خبر لینی چاہیئے ۔ ۔ ۔ کیا ہم سب کے گھر ایسے ہیں کہ جہاں کوئی بھی غلطی نہیں ہوتی ۔ ۔ ؟
کیا ہم سب اور ہمارے گھر والے شریعت کے مکمل پابند ہیں ان کا کوئی قدم شریعت سے باہر نہیں ۔ ۔؟
تمام ممبران خدا کو حاضر ناظر جان کر ان کا جواب دیجئے گا ۔ ۔ ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
میرے خیال میں ہمیں اپنے اعمال کی خبر لینی چاہیئے ۔ ۔ ۔ کیا ہم سب کے گھر ایسے ہیں کہ جہاں کوئی بھی غلطی نہیں ہوتی ۔ ۔ ؟
کیا ہم سب اور ہمارے گھر والے شریعت کے مکمل پابند ہیں ان کا کوئی قدم شریعت سے باہر نہیں ۔ ۔؟
تمام ممبران خدا کو حاضر ناظر جان کر ان کا جواب دیجئے گا ۔ ۔ ۔
سیفی خان صاحب اس تھریڈ کا مطالعہ کیجیے گا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
میرے مراسلے کے آخری جملے پر اعتراض ہے ۔ ۔ باقی تو قابل غور ہے اس پہ تو ہمیں غور کرنا چاہیئے
جناب اس بارے میں ہم نے بھی شاکر بھائی کے موقف سے اتفاق کیا ہے۔
ملاحظہ کریں
اب آپ کو ہمارے دیے گئے لنک کا مطالعہ کرنے کی تلقین کی جاتی ہے۔
 
شمولیت
اکتوبر 31، 2013
پیغامات
85
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
28
واقعی یہ کوئی اس طرح کا ایشو نہیں کہ اس کو یہاں لگایا جائے بلکہ یہاں وہ ایشو لگائے جائیں جن سے ہماری معاشرتی زندگی سنورتی اور بنتی نظر آئے مگر جب آپ اختلافی باتیں لگائیں گے تو اخلاقیات کی حدود پار ہوں گی اور ہمارا کوئی اچھا امیج نہیں بنے گا۔
لہذا استدعا ہے کہ یہ ویڈیو فوراً ہٹا دی جائے ۔حالانکہ میرا تعلق مولانا کے مسلک سے بالکل نہیں ہے مگر یہ بات مجھے بھی بری لگی ہے۔
 
Top