• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شمولیت
مارچ 11، 2016
پیغامات
87
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
58
السلام علیکم محترم ممبران گروپ!
انٹرنیٹ پر اردو کی ایک ویب سائٹ ہے جسکا نام ہے
tawheedekhaalis.com/ اس ویبسائٹ میں بہت سے کبار علما کے رسالہ، مقالات، کتب، اور درس کو اردو میں ترجمہ کر کے اپلوڈ کیا جاتا ہے اس ویبسائٹ کے کتاب کو عربی سے اردو ترجمہ طارق علی بروہی نام کا ایک شخص کرتے ہے جو پاکستان کراچی کے رہنے والے ہے میرا سوال یہ ہے کیا انکا ترجمہ کیا ہوا کتاب سے ہم فائدہ اٹھا سکتے ہے.انکے بارے میں بتائیں

جزاک اللہ خیرا
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
کراچی اور سندھ کے علماء و طلباء سے متعلق محترم شیخ @محمد فیض الابرار صاحب بہتر بتا سکتے ہیں ،
ان سے گذارش ہے کہ :
اگر ممکن ہو تو طارق علی بروہی صاحب کے متعلق آگاہ فرمائیں !
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
طارق علی بروہی صاحب شیخ مرتضی بخش کے خلیفہ پاکستان ہیں اس سے اندازہ لگا لیں کہ طارق علی بروہی کس سوچ کا مالک ہو گا مرتضی بخش کے نظریات کی پاکستان میں تشہیر یہی شخص کرتا ہے میں کبھی بھی شدت پسندانہ تبصرہ نہیں کرتا لیکن یہ شخص شیطانی سوچ کا مالک ہے اور خبیث فطرت کا حامل ہے اپنے مخالفین کی جاسوسیاں اور ان کے فیس بک کی پوری پوری ویڈیوز بنانا اور ان کے نمبرز کے ریکارڈز تیار کرنا ، مخالفین کا سامنا کرنے کے لیے چھوٹے چھوٹے بچونگڑے تیار کیے ہوئے ہیں جن کا کام صرف بدتمیزی اور گالم گلوچ ہے خود سامنے نہیں آتا اس لیے بچا ہوا ہے
میری تمام احباب سے التماس ہے کہ اس کے ترجمے کیے ہوئے مواد ہو شئیر نہ کیا کریں کہ یہ مترجم بھی ہے اور مختلف عربی کتب کا ترجمہ کر کے شئیر کرتا ہے اور شاید اصحاب الحدیث نام کی کسی ویب سائٹ اور فیس بک پیج بھی بنایا ہوا ہے اس کے نزدیک صرف دو ہی عالم دین ہیں ایک شیخ ربیع مدخلی حفظہ اللہ اور دوسرا مرتضی بخش
اعاذنا اللہ من شرہ
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
’طارق علی بروہی ‘ قلمی نام ہے یا حقیقی ؟
طارق علی تو اصلی نام ہے البتہ بروہی کی وجہ تسمیہ نہیں جانتا اور اھل حدیث ہے میرا خیال ہے کچھ مہینہ جامعہ ابی بکر اور جامعہ ستاریہ میں پڑھتا بھی رہا ہے
 
شمولیت
مارچ 11، 2016
پیغامات
87
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
58
میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسکی ترجمہ کیا ہوا کتاب ہم نہیں پڑھ سکتے کیوں کہ انہوں نے کافی اچھا کام کیا ہے کبار علما کے درد کو اردو میں ترجمہ کرنا اور انکے کتاب کو ترجمہ کرنا کافی اچھا کام ہے۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسکی ترجمہ کیا ہوا کتاب ہم نہیں پڑھ سکتے کیوں کہ انہوں نے کافی اچھا کام کیا ہے کبار علما کے درد کو اردو میں ترجمہ کرنا اور انکے کتاب کو ترجمہ کرنا کافی اچھا کام ہے۔
ابتسامہ
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
دال ، خطاء مطبعیہ هو سکتا هے ۔ شاید رد یا ردود لکہنا چاہتے هونگے ۔
 
Top