• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

طاہر القادری کے خیرت انگیز بیانات-

مشوانی

رکن
شمولیت
ستمبر 06، 2012
پیغامات
68
ری ایکشن اسکور
312
پوائنٹ
44

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
السلام علیکم!

بھائی یہ ویڈیو پبلک کے لئے نہیں ہے۔ اگر آپ کی ویڈیو تک رسائی ہے تو برائے مہربانی اسے اپنی آڈی سے یو ٹیوب یا فیس بک پر شئیر کریں۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
اردو نیوز جدہ کے کالم نگار جناب جاوید اقبال اپنے کالم بعنوان "لانگ مارچ" مورخہ ١٢ جنوری جمعہ ایڈیشن کے آخری پیرے میں رقم طراز

ھیں

"میرے ایک عزیز دوست کا بیٹا کینیڈا میں زیر تعلیم تھا۔تعلیمی اخراجات کے لیئے اس کے والد نے مطلوبہ رقم اس کے اکاوئنٹ میں منتقل کی

اور اپنے بیٹے کو اطلاع کی۔اگلے دن لڑکا بینک میں رقم کی منتقلی کا پتہ کرنے گیا۔

کاوئنٹر پر بیٹھی خاتون نے رقم کی منتقلی کا اثبات میں جواب دیا اور ساتھ ھی اس رائے کا اظہار کیا کہ وہ یہ رقم بینک میں ایک نیا سیونگ

اکاوئنٹ کھلوا کر اس میں منتقل کردے،تا کہ اس رقم پر ہر مہینے اس کو سود کی شرح کے حساب سے مناسب منافع ملتا رھے۔

یہ سب سننے کے بعد لڑکے نے نفی میں جواب دیا اور ساتھ ھی اس کی وجہ بیان کی کہ میں مسلمان ہوں اور اسلام میں سود حرام ھے۔

یہ سب سننے کے بعد اس خاتون نے اس سے پوچھا کہ یہ سود سب مسلمانوں کے لیئے حرام ھے،کیونکہ ایک بہت بڑے عالم دین جن کا

تعلق پاکستان سے ھے اور ان کا اس بینک میں ایک بہت بڑی رقم کے ساتھ کینیڈن کرنسی میں اکاوئنٹ ھے اور کینیڈا میں ایک بہت بڑا مینشن
ھے اور ھر ماہ باقاعدگی کے ساتھ منافع کی شکل میں سود کی بڑی رقم ان کے اکاوئنٹ میں منتقل کی جاتی ھے ۔اس پر لڑکا خاموش رہا"
 

مشوانی

رکن
شمولیت
ستمبر 06، 2012
پیغامات
68
ری ایکشن اسکور
312
پوائنٹ
44
یہ ویڈیو کو مجھے لگتا ہے ہٹا دیا گیا ہے لنک نہیں مل رہا ۔۔۔۔۔
بالكل صحيح کہہ رہیں ہیں آپ- نہ صرف یہ لنکس بلکے دوسرے سائٹس پر جہاں جہاں اس بندے کی شرکیہ عقائد کے ویڈیوز ہیں وو سارے بری بری delete کے جا رہیں ہیں. تا کہہ عوام سے اس بندے کا شرکیہ عقیدہ چھپایا جا سکے- لیکن میں نے اس کی شرکیہ تقاریر کی پوری لسٹ اپنے پاس محفوظ کی ہے-
 
Top