• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عائشہ پروین کی وفات

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
اچانک اس خبر کو بذریعہ ایس ایم ایس جو کہ محترم ارسلان بھائی کی جانب سے موصول ہوا تھا پڑھ کر دل بہت پریشان ہوا۔ اور بار بار یہی خیال رہا کہ بہن حق کی تلاش میں تھیں نہ جانے یہ تلاش کہاں تک پہنچی تھی؟ اللہ کی رحمت سے امید ہے کہ بہن نے حق کو پاکر قبول کر لیا ہوگا۔اللہ بہن کے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے آمین یا رب العالمین
 

حراسنبل

مبتدی
شمولیت
جون 04، 2011
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
105
پوائنٹ
24
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللهم اغفر لأختنا وارحمها وعافها واعف عنها وأكرم نزلها ووسع مدخلها واغسلها بالماء والثلج والبرد اللهم نقها من خطاياها كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس اللهم ابدلها دارا خيرا من دارها وأهلا خير من أهلها وأدخلها الجنة وأعذها من فتنة القبر ومن عذاب النار ، اللهم ثبتها بالقول الثابت.
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
ہماری محترم بہن کی وفات کی اندوہناک خبر پڑھ کر سخت صدمہ ہوا، إنا لله وإنا إليه راجعون! اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت کریں، ان پر رحم فرمائیں، انہیں عافیت دیں، انہیں معاف کریں، ان کی قبر تا حد نگاہ فراخ فرمائیں۔ اللهم ثبتها بالقول الثابت آمین یا رب العٰلمین!
دُنیا سے تو سب نے ہی جانا ہے، فمنهم من قضى نحبه ومنهم من ينتظر دل کی حقیقت تو الله تعالیٰ ہی جانتے ہیں لیکن ظاہرا ان شاء اللہ ہماری بہن کا خاتمہ بالخیر ہوا ہے: فرمانِ نبویﷺ ہے: [LINK=http://www.dorar.net/enc/hadith?skeys=%D8%A5%D9%86%D9%85%D8%A7+%D8%A7%D9%84%D8%A3%D8%B9%D9%85%D8%A7%D9%84+%D8%A8%D8%A7%D9%84%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%AA%D9%8A%D9%85&xclude=&degree_cat0=1]« إن العبد ليعمل فيما بين الناس وقال ابن عبد الباقي فيما يبدو الناس بعمل أهل الجنة وإنه لمن أهل النار وإن العبد ليعمل فيما بين الناس بعمل أهل النار وإنه لمن أهل الجنة وإنما الأعمال بالخواتيم »[/LINK]

اللہ تعالیٰ ہم سب کو عذاب قبر سے محفوظ رکھیں اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنا دیدار اور نبی کریمﷺ کی رفاقت نصیب فرمائیں، آمین یا رب العٰلمین!
 

جاسم منیر

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
0
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
اللهم اغفر لأختنا وارحمها وعافها واعف عنها وأكرم نزلها ووسع مدخلها واغسلها بالماء والثلج والبرد اللهم نقها من خطاياها كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس اللهم ابدلها دارا خيرا من دارها وأهلا خير من أهلها وأدخلها الجنة وأعذها من فتنة القبر ومن عذاب النار ، اللهم ثبتها بالقول الثابت.
 

جاسم منیر

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
0
۔وہ نہ صرف حق کی تلاش میں تھی بلکہ کچھ ہی عرصہ ہوا تھا مسلک حق مسلک اہلحدیث کو قبول کیے ہوئے۔
الحمد للہ

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہماری اس بہن جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین۔
اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین۔
آمین ، یا رب العالمین
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
إنا لله وإنا إليه راجعون
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَصَغِيرِنَا وَكَبِيرِنَا وَذَكَرِنَا وَأُنْثَانَا وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا اللَّهُمَّ مَنْ أَحْيَيْتَهُ مِنَّا فَأَحْيِهِ عَلَى الْإِيمَانِ وَمَنْ تَوَفَّيْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَى الْإِسْلَامِ اللَّهُمَّ لَا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُ وَلَا تُضِلَّنَا بَعْدَهُ

الله تعالی ہماری بہن کے تمام صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائے۔ اور ہماری بہن کو قبر کے تمام ترتکالیف سے محفوظ فرمائے۔ آمین
اچانک یہ خبر پڑھ کر بہت افسوس ہوا،،
مگر اللہ سے امید ہے ان کی حق کی تلاش والی کوشش کو قبول فرما یئں،،آمین
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
إنا لله وإنا إليه راجعون!
اللہ تعالیٰ بہن کی قبر کو کشادہ فرمائے، قبر کے سوالات کو ان کے لیے آسان فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے، اور رمضان المبارک میں اپنی رحمتوں کے وسیلے سے ان پر رحم فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top