• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عائشہ پروین کی وفات

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
السلام علیکم: فورم کی رکن بہن عائشہ پروین قریشی آج شام مغرب کے بعد وفات کر گئی ہیں
کچھ دن پہلے اچانک اسکی طبعیت خراب ہوگئی تھی حیدرآباد میں اسکو دکھایا گیا تھا وہاں پتا چلا کہ اسکو ہیپاٹائٹس بیماری ہوگئی تھی پھر اسکی طبعیت کافی بہتر ہوگئی تھی آج صبح اس نے مجھے فون پہ کہا تھا کہ میں فورم پہ اپنا پاس ورڈ بھول گئی ہوں وہ ای میل پہ منگواکر مجھے بتاؤ اور پھر دوپہر کے بعد اسکی طبعیت اچانک بہت خراب ہوگئی اور وہ اس فانی دنیا کو ہمیشہ کے لئے چھوڑ کر چلی گئی اناللہ واناالیہ راجعون
انا للہ وانا الیہ راجعون
 
رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام علیکم: فورم کی رکن بہن عائشہ پروین قریشی آج شام مغرب کے بعد وفات کر گئی ہیں
کچھ دن پہلے اچانک اسکی طبعیت خراب ہوگئی تھی حیدرآباد میں اسکو دکھایا گیا تھا وہاں پتا چلا کہ اسکو ہیپاٹائٹس بیماری ہوگئی تھی پھر اسکی طبعیت کافی بہتر ہوگئی تھی آج صبح اس نے مجھے فون پہ کہا تھا کہ میں فورم پہ اپنا پاس ورڈ بھول گئی ہوں وہ ای میل پہ منگواکر مجھے بتاؤ اور پھر دوپہر کے بعد اسکی طبعیت اچانک بہت خراب ہوگئی اور وہ اس فانی دنیا کو ہمیشہ کے لئے چھوڑ کر چلی گئی اناللہ واناالیہ راجعون
اناللہ واناالیہ راجعون، اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے (آمین)
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
انا للہ وانا الیہ راجعون

ہماری بہن ہم سے اس طرح اچانک چلی جاےگی یہ کبھی نہیں سوچا تھا، الله سے دعا ہے کی وہ بہن کی بیماری میں جو بھی تکلیف ہوئی ہو اسے اسکی مغفرت کا وسیلہ بناے، الله مومین بندے کو کانٹا چبھنے پر بھی اسکا ایک گناہ مٹاتا ہے، بہن نے یقینن بہت سختی سہی ہوگی، الله بہن کی آگے کی منزل آسان کریں آمین !!

بہن حق پر تھی انہوں نے مجھسے بھی کئی بار ذاتی پیغم کے ذریے کئی لنک مانگے تھے، جس میں ذاکر نائک کا بیان بہن کو بہت پسند تھے،

الله بہن کے تمام کبیرہ و صغیرہ گناہوں کو معاف کریں، آمین اور انہیں قبر کے عذاب اور جہنم کی آگ سے محفوظ فرماے آمین. اور الله بہن کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماے آمین!!
 
ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس عطا فرمائے۔ اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے کہ اللہ تعالی نے انہیں ایمان و اسلام کی حالت کی موت دی۔
اچانک موت واقعتا ایک بہت بڑا صدمہ ہوتی ہے لیکن ہمارے لیے اس میں نصیحت کا سامان یہ ہے کہ امکان ہے کہ ایک دن میں بھی اسی طرح رخصت ہو جاؤں اور میرے بھائی اس فورم پر میرے لیے دعائیہ کلمات کہہ رہے ہوں۔
ہم سب کو مرحومہ اپنی دعاؤں میں شامل کرنا چاہیے، کسی کے مرنے کے بعد اس کے حق میں اہل توحید کی دعا واقعتا ایک بہت ہی قیمتی سرمایہ ہے، جس کی اہمیت شاید مرنے والا ہی بہتر بتلا سکتا ہے۔
اللھم اغفر لھا وارحمھا وعافھا واعف عنھا واکرم نزلھا ووسع مدخلھا واغسلھا بالماء والثلج والبرد
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم: فورم کی رکن بہن عائشہ پروین قریشی آج شام مغرب کے بعد وفات کر گئی ہیں
کچھ دن پہلے اچانک اسکی طبعیت خراب ہوگئی تھی حیدرآباد میں اسکو دکھایا گیا تھا وہاں پتا چلا کہ اسکو ہیپاٹائٹس بیماری ہوگئی تھی پھر اسکی طبعیت کافی بہتر ہوگئی تھی آج صبح اس نے مجھے فون پہ کہا تھا کہ میں فورم پہ اپنا پاس ورڈ بھول گئی ہوں وہ ای میل پہ منگواکر مجھے بتاؤ اور پھر دوپہر کے بعد اسکی طبعیت اچانک بہت خراب ہوگئی اور وہ اس فانی دنیا کو ہمیشہ کے لئے چھوڑ کر چلی گئی اناللہ واناالیہ راجعون
السلام علیکم!

آپکی طرف سے یہ پیغام میری سمجھ سے باہر ھے، ہو سکتا ھے آپ درست فرما رہی ہیں لیکن جس طرح آپ نے لکھا ھے میری سمجھ سے باہر ھے۔ ان محترمہ کا اصل نام وہ نہیں جو آپ نے لکھا ھے بلکہ کچھ اور ھے کیا آپ بتا سکتی ہیں وہ کیا ھے، مجھے تو معلوم ھے۔

ایسی طرح ملتی جلتی ایک ممبر کی موت کی خبر یہاں پر بھی ھے مگر وہ بھائی زندہ تھا۔

اگر وقت ملا تو اسی طرح کی ایک اور خبر بھی شام تک پیش کروں گا۔

والسلام
 
کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
السلام علیکم!

آپکی طرف سے یہ پیغام میری سمجھ سے باہر ھے، ہو سکتا ھے آپ درست فرما رہی ہیں لیکن جس طرح آپ نے لکھا ھے میری سمجھ سے باہر ھے۔ ان محترمہ کا اصل نام وہ نہیں جو آپ نے لکھا ھے بلکہ کچھ اور ھے کیا آپ بتا سکتی ہیں وہ کیا ھے، مجھے تو معلوم ھے۔

ایسی طرح ملتی جلتی ایک ممبر کی موت کی خبر یہاں پر بھی ھے مگر وہ بھائی زندہ تھا۔

اگر وقت ملا تو اسی طرح کی ایک اور خبر بھی شام تک پیش کروں گا۔

والسلام
جزاک اللہ خیرا۔
آپ کی خبرکاانتظار رہے گا۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ان محترمہ کا اصل نام وہ نہیں جو آپ نے لکھا ھے بلکہ کچھ اور ھے کیا آپ بتا سکتی ہیں وہ کیا ھے، مجھے تو معلوم ھے۔
کنعان بھائی آپ ہی بتا دیں ان محترمہ کا اصل نام کیا تھا،؟ کیا آپ ان بہن کو جانتے تھے؟
اور آپکو بہن کی وفات پر اعتماد کیوں نہیں ہے؟
 
نائمہ

رکن
شمولیت
جولائی 07، 2011
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
232
پوائنٹ
42
آپ سب بھائیوں کا شکریہ آپکی دعائیں خداپاک قبول فرمائے اسکی بخشش ہوجائے آمین ایک بھائی کنعان نے شاید اس بات کو سچ نہیں سمجھا مگر کسی کے یقین کرنے یا نہ کرنے کا کوئی خاص فرق نہیں پڑتا یہ صرف دعا کی اپیل تھی جو میں نے کی کہ شاید اس طرح کسی مسلمان کی دعا خدا قبول کرے گا ویسے مجھے پتا نہیں کہ یہ بھائی کنعان عائشہ کو کیسے جانتا تھا ؟ اصل نام اسکا کنیز فاطمہ تھا مگر بعد میں اس نے خود اپنا نام عائشہ کرلیا تھا اور سب اسکو اسی نام سے بلاتے تھے
 
ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
آپ سب بھائیوں کا شکریہ آپکی دعائیں خداپاک قبول فرمائے اسکی بخشش ہوجائے آمین ایک بھائی کنعان نے شاید اس بات کو سچ نہیں سمجھا مگر کسی کے یقین کرنے یا نہ کرنے کا کوئی خاص فرق نہیں پڑتا یہ صرف دعا کی اپیل تھی جو میں نے کی کہ شاید اس طرح کسی مسلمان کی دعا خدا قبول کرے گا ویسے مجھے پتا نہیں کہ یہ بھائی کنعان عائشہ کو کیسے جانتا تھا ؟ اصل نام اسکا کنیز فاطمہ تھا مگر بعد میں اس نے خود اپنا نام عائشہ کرلیا تھا اور سب اسکو اسی نام سے بلاتے تھے
ہو سکتا ہے کہ عقیدے کے ساتھ ہی بہن نے نام چینج کیا ہو ،
اللہ تعالیٰ ان کی قبر کی مشکلات کو آ سان فرمایئں،،آمین
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top