مرحبا بک یا اخی الکریمالسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
میں آج ہی یہاں شامل ہوا ہوں ۔امید ہے کہ آپ کی معلومات سے مستفیض ہوں گا۔اور راہنمائی پا سکوں گا۔انشاءاللہ تعالیٰ۔اور اس امید کے ساتھ کہ آپ میرا خوشدلی کے ساتھ استقبال فرمائیں گے،اپنا تعارف پیش کرتا ہوں:
نام: باسل احمد
لقب: واعظ
پیشہ: طالبعلم
قیام:گوجرانوالہ
نوٹ: ایک حقیر،ناچیز،پر معصیت،متلاشیٔ علم حقیقی
جزاکم اللہ احسن الجزاء
شکراًمرحبا بک یا اخی الکریم
مرحبا بک یا اخی الکریم۔السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
میں آج ہی یہاں شامل ہوا ہوں ۔امید ہے کہ آپ کی معلومات سے مستفیض ہوں گا۔اور راہنمائی پا سکوں گا۔انشاءاللہ تعالیٰ۔اور اس امید کے ساتھ کہ آپ میرا خوشدلی کے ساتھ استقبال فرمائیں گے،اپنا تعارف پیش کرتا ہوں:
نام: باسل احمد
لقب: واعظ
پیشہ: طالبعلم
قیام:گوجرانوالہ
نوٹ: ایک حقیر،ناچیز،پر معصیت،متلاشیٔ علم حقیقی
جزاکم اللہ احسن الجزاء
علم حقیقی سے مراد خدا تعالیٰ کو پانے کا علممرحبا بک یا اخی الکریم۔
علم حقیقی سے کیا مراد ہے اور آپ کس مسلک سے متعلق ہیں بھائی؟