• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبدہ کا تعارف

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہلا وسہلا ومرحبا محترم بھائی!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پیاری بہنا مجھے آئے ہوئے تو کافی دیر ہو گئی ہے ویسے آج ہی میں نے اپنے تعارف میں کی گئی بھائیوں کی پوسٹوں کو پڑھا جو پہلے مصروفیت کی وجہ سے نہیں پڑھ سکا اور واقعی مجھے لگتا ہے کہ اتیتُ قوما اھلا و اتیتُ فورمَ سھلا
اللہ آپ سب بہن بھائیوں کو خوش رکھے امین
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
محترم بھائی آپ نے اصل جملہ کے مطابق بالکل ٹھیک اصلاح کی ہے اللہ آپ کو جزا دے اور آپ کے علم میں مزید اضافہ کرے امین
میں نے شروع کسی اور فورم سے کیا تھا اور وہاں میری بالکل بے ضرر پوسٹیں بھی ڈیلیٹ کر دی گئی جس کا پورا احوال میں نے ادھر کسی جگہ بتایا ہوا بھی ہے حالانکہ وہ اہل حدیث کا فورم تھا
اب اس فورم پر مجھے بہت آسانی ہوئی اور بہت محبت ملی اور کوئی شکایت نہیں ہوئی اسلئے اپنے اس تجربے کے پس منظر میں میں نے جملہ کو اپنی طرف سے بدلا تھا اور چونکہ اس سے وہ سماعی نہیں رہا تو فعل کا وجوبا حذف بھی لازمی نہیں ہو گا-ہو سکتا ہے میں نے غلط لکھا ہو اللہ آپ کو جزا دے امین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
میرا نام عبدہ ہے میرا تعلق لاہور سے ہے میں واپڈا میں آفیسر ہوں اور دینی تعلیم بھی حاصل کی ہوئی ہے
آپ واقعی واپڈا میں آفیسر هیں. یقین آ گیا. کیونکہ جب بھی بالمشافہ ملاقات هوئی تو چراغوں میں روشنی نا تھی....زیر لب مسکراتے هوئے....
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
آپ واقعی واپڈا میں آفیسر ہیں. یقین آ گیا. کیونکہ جب بھی بالمشافہ ملاقات ہوئی تو چراغوں میں روشنی نا تھی....زیر لب مسکراتے ہوئے....

واقعی بڑی عجیب بات تھی کہ سارا دن بجلی تھی اور جب آفیسرز تشریف لائے تو بجلی کا ٹرانسفارمر ہی جواب دے چکا تھا۔
پھر ایک دوست کے آئی فون نے کمرے میں جگمگ جگمگ کر دی۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

واپڈا ورکرز کو بھی وہی 3 فیز سے کوئی ایک سے سپلائی فراہم کی جاتی ھے جہاں سے عام شہریوں کو۔

والسلام
 
Top